Ghulam Murtaza Khan Jatoi - Urdu News
غلام مرتضیٰ خان جتوئی ۔ متعلقہ خبریں
-
کراچی، ڈیفنس میں غلام مرتضی جتوئی کے گھر پرپولیس کا چھاپہ تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی
بدھ 27 مارچ 2024 - -
کراچی، ڈیفنس میں غلام مرتضی جتوئی کے گھر پر پولیس کا چھاپا
پیپلزپارٹی میں شامل نہ ہونے کی سزا دی جارہی ہے، جھوٹے مقدمات درج کرکے ہراساں کیا جارہا ہے،اہلیہ مرتضیٰ جتوئی
بدھ 27 مارچ 2024 - -
نوشہروفیروز، بلال جتوئی کی گرفتاری کیلئے پولیس کا جتوئی ہائوس پر چھاپا
پیر 25 مارچ 2024 - -
جی ڈی اے کی سابق وفاقی وزیر غلام مرتضی خان جتوئی کے 8ملازمین کی گرفتاری ،گھریلو قیمتی سامان اٹھا کر لے جانے کی مذمت
گرفتار ملازمین کو رہا اور انتقامی کارروائیاں بند نہیں ہوئی تو جی ڈی اے سندھ بھر میں احتجاج کریگی،ڈاکٹر صفدر علی عباسی /سردار عبدالرحیم
جمعہ 22 مارچ 2024 - -
فراڈ الیکشن کے خلاف جی ڈی اے اور اتحادی جماعتوں کی احتجاجی تحریک میں تیزی
جی ڈی اے کا اہم ترین اجلاس آج پیر صدرالدین شاہ راشدی کی رہائشگاہ پر طلب کرلیا گیا
جمعرات 22 فروری 2024 -
غلام مرتضیٰ خان جتوئی سے متعلقہ تصاویر
-
جی ڈی اے کا انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف سپریم جوڈیشل کمیشن کی تحقیقات کا مطالبہ
23فروری کو کراچی میں جلسے اوراجلاس کے روزسندھ اسمبلی کے گھیرائوکریں ،ہم دھرتی کے غداروں کے خلاف جہاد کریں گے، ہم جزیرے اور وسائل فروخت کرنے والوں سے لڑیں گے، ووٹ چرانے ... مزید
منگل 20 فروری 2024 - -
لطیف کھوسہ نے پیرپگارا کو عمران خان کا پیغام پہنچا دیا
عمران خان کی جانب سے 2022 میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں ووٹ نہ دینے پر جی ڈی اے کا شکریہ بھی ادا کیا گیا
مقدس فاروق اعوان بدھ 14 فروری 2024 - -
الیکشن نتائج مسترد ،جی ڈی اے کا سندھ اسمبلی کی نشستیں چھوڑنے ،16فروری کو حیدرآباد بائی پاس پر دھرنے کا اعلان
جب فیصلہ ہو چکا کہ سندھ پیپلز پارٹی کو دینا ہے تو یہ دو نشستیں بھی زرداری صاحب کو دے دیں،یہ اینٹی اسٹیٹ الیکشن تھا،پیرصاحب پگارا
پیر 12 فروری 2024 - -
جی ڈی اے نے الیکشن نتائج کو مسترد کرتے ہوئے احتجاج کی کال دیدی
پہلے مرحلے میں جمعہ حیدرآباد بائے پاس پر دھرنا دیا جائے گا دھرنے میں شرکت کے لیے دیگر جماعتوں سے بھی رابطے کیے جائیں گے،پیرپگارا
پیر 12 فروری 2024 - -
جی ڈی اے نے اس فراڈ الیکشن کو یکسر مسترد کردیا
بہت جلد اپنا آئندہ کا لائحہ عمل کا اعلان کرینگے،پارٹی رہنماء
جمعہ 9 فروری 2024 - -
نوشہروفیروز میں 2 قومی اور 4 صوبائی اسمبلی نشستوں پر پی پی پی کا کلین سویپ
جمعہ 9 فروری 2024 -
-
اس فراڈ الیکشن کو یکسر مسترد کرتے ہیں، جلد آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کرینگے، جی ڈی اے
جمعہ 9 فروری 2024 - -
حلقہ این اے۔206نوشہرو فیروز ۔ii سے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کےذوالفقار علی بحیان 1لاکھ31ہزار161ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے
جمعہ 9 فروری 2024 - -
جنرل الیکشن 2024 ضلع نوشہروفیروز میں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری
جمعہ 22 دسمبر 2023 - -
ٌجی ڈی اے اور فنکشنل مسلم لیگ کے سربراہ پیر صاحب پاگارا کی قیادت میں جی ڈی اے کا اہم اجلاس
، سابق وزیر اعلیٰ سندھ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم اور سابقہ ایم این اے راحیلہ مگسی کا باقاعدہ جی ڈی اے میں شمولیت کا اعلان ق* صوبے بھر میں تمام قومی و صوبائی اسمبلیوں میں امیدوار ... مزید
بدھ 13 دسمبر 2023 - -
ض*جی ڈی اے نے عام انتخابات میں پیپلزپارٹی کوٹف ٹائیم دینے کاحتمی فیصلہ کرلیا
بدھ 22 نومبر 2023 - -
مسلم لیگ ن نے سندھ سے بھی بڑی سیاسی وکٹیں اڑانے کی تیاریاں مکمل کر لیں
نوازشریف کے متوقع دورہ سندھ کے دوران کئی سیاسی رہنمائوں کی ن لیگ میں شمولیت کا امکان
جمعہ 17 نومبر 2023 - -
نواز شریف کا متوقع دورہ سندھ، سیاسی رہنماں کی ن لیگ میں شمولیت کا امکان
جمعہ 17 نومبر 2023 - -
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیر اعلی ہاؤس خالی کردیا
وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے پانچ سال تک وزیر اعلی ہاؤس میں قیام کیا
مقدس فاروق اعوان جمعرات 10 اگست 2023 - -
وفاق میں کیا سندھ میں بھی پیپلز پارٹی کا نامزد وزیراعلی نہیں آرہا، راشد سومرو
سندھ میں 15 برس سے عوام مسائل کا شکار ہیں، 15 سال سے مسلط حکمرانوں کی وجہ سے پانی، آٹا، گیس سب ناپید ہے، کرپشن عروج پر ہے، جے یو آئی رہنما کی گفتگو
دانش احمد انصاری بدھ 9 اگست 2023 -
Latest News about Ghulam Murtaza Khan Jatoi in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Ghulam Murtaza Khan Jatoi. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.