Hajj - Urdu News
حج ۔ متعلقہ خبریں
-
سعودی ولی عہد کا کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ شروع کرنا خوش آئند ہے ، ڈاکٹرقاری عبدالرشید
پیر 22 اپریل 2024 - -
تمام سرکاری عازمین حج کو روانگی سے قبل دو بیگ، سکارف، احرام بیلٹ، شوز بیگ اور ڈیٹا سم دی جائے گی،ترجمان وزارت حج
پیر 22 اپریل 2024 - -
وزارت مذہبی امور کے زیراہتمام ضلع جھنگ کے 900 سے زائد مرد وخواتین عازمین حج کیلئے تربیتی اجلاس
پیر 22 اپریل 2024 - -
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کا اقلیتی برادری کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد
پیر 22 اپریل 2024 - -
حج کے انتظامات پہلے سے بہتر ہوں گے،ڈائریکٹر حج پنجاب
پیر 22 اپریل 2024 -
حج سے متعلقہ تصاویر
-
قریب ایک دہائی کے وقفے کے بعد ایرانی زائرین عمرے پر روانہ
ڈی ڈبلیو پیر 22 اپریل 2024 - -
سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن مقررکر دی
عمرہ زائرین 3 ماہ کے اندر ملک چھوڑنے کے پابند ہوں گے ، سعودی وزارت حج
پیر 22 اپریل 2024 - -
پاسپورٹس اینڈ امیگریشن کی ناقص حکمت عملی پاسپورٹوں کا مسلہماہ گزرنے کے باوجود بھی حل نہ ھو سکا،سائلین کافوری حل کرنے کا مطالبہ
پاسپورٹوں فیسوں میں حالیہ اضافے کی وجہ سے بھی وقت پر پاسپورٹ نہ ملنا سمجھ سے بالاتر،لوگ عمریاور حج کی سعادت سے محروم ہو گئے ہیں ٓ پاسپورٹوں میں تاخیر اور وقت پر نہ ملنا ... مزید
اتوار 21 اپریل 2024 - -
سی اے اے ہیڈکوارٹرز میں روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ حوالے سے دورکنی سعودی وفد کا دورہ کراچی ایئرپورٹ کا دورہ
اتوار 21 اپریل 2024 - -
سعودی عرب کے وفد کا جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کا دورہ، روڈ ٹو مکہ منصوبے کے انتظامات پر تبادلہ خیال ، سہولیات کا جائزہ لیا
اتوار 21 اپریل 2024 - -
جامعہ اشرفیہ لاہور میں حج تربیتی پروگرام (آج) منعقد ہوگا
ہفتہ 20 اپریل 2024 -
-
عازمین حج کیلئے تربیتی پروگرام کا دوسرا روز، حج پیسے سے نہیں ،اللہ کے بلاوے سے ہوتا ہے،مقررین
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
اسلام آباد ہائی کورٹ کا حج پر جانے والوں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم
اس سال ہم بھی حج معاملات کی نگرانی کریں گے، اگر کسی نے ٹیکسی سے متعلق بھی شکایت کی تو آپ کی خیر نہیں، عدالت عالیہ
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
اسلام آباد ہائی کورٹ کا حج پر جانے والوں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم
اس سال ہم بھی حج معاملات کی نگرانی کریں گے، اگر کسی نے ٹیکسی سے متعلق بھی شکایت کی تو آپ کی خیر نہیں، عدالت عالیہ
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام عازمین حج کیلئے تربیتی پروگرام کا انعقاد
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
سعو دی ٹو رزم اتھا ر ٹی کے وفد کی بلو چستان گلف کمپنی کے وفدسے ملا قا ت ، تعارفی پروگرام کا انعقاد
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
اسلام آباد ہائیکورٹ کا حج عمرہ سروسز فراہم کرنے والی نجی کمپنیز کی حج کوٹہ کی درخواستوں پر حج پر جانے والے تمام افراد کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام عازمین حج کیلئے تربیتی پروگرام کا انعقاد
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
24ہزار حجاج پرائیویٹ سکیم کے تحت روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا حصہ ہونگے ، خود احتسابی کے عمل کے ذریعے پرائیویٹ حجاج کو شکایت نہیں ہوگی آرمی چیف ،وزیر اعظم کی کاوشوں سے اعلی سطحی ... مزید
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
پرائیویٹ حج کے حوالے سے بکنگ کا وقت ختم ہونے کی خبر وں میں کوئی صداقت نہیں، سعودی وفد کا پاکستان آنا خوش آ ئند ہے ،طاہر محمود اشرفی
جمعہ 19 اپریل 2024 -
Latest News about Hajj in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Hajj. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
حج سے متعلقہ مضامین
-
کاراں یا پھر اخباراں
اماں ، رب راکھا، ہن یا تے کاراں وچ ملاں گے یا فیر اخباراں وچ
-
جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے وہی خدا ہے
آج پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر حصوں میں لاک ڈاؤن ہے کیوں نہ اس کا اصل مطلب جانے اور اپنے گریبانوں میں جھانکے اور سمجھیں کہ قصور تو ہمارا ہے۔ قصور تو ہر اس انفرادی شخص کا ہے جو جھوٹ، ملاوٹ، حرام خوری،ذخیرہ ..
-
کرونا کا رونا اور کرپٹ طبقے کی کرپشن بام عروج پہ
”کرونا سے نہیں بلکہ جہالت سے مارے جائیں گے “ مجھے افسوس اس بات کا نہیں کہ کرونا آگیا ہے مجھے غم اس بات کا ہے کہ ہماری عوام عالمی جان لیوا خطرناک وباء کو مذاق سمجھ رہے ہیں کوئی احتیاطی تدابیر اختیار ..
-
کیا بیت اللہ اور مساجد کا حفاظتی تدبیر کے تحت بند کرنا ایمان کی کمزوری کی علامت ہے؟
سادہ الفاظ میں بات یہ ہے کہ یہ پابندیاں عارضی اور احتیاط کے لئے کی گئی ہیں اور ان کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ (معاذ اللہ) اسلام کے باجماعت نماز کے نظام اور دیگر قوانین کو مستقلا منسوخ کر دیا گیا ہے
-
خواتین کے عالمی دن پر سلوگن میرا جسم میری مرضی
حقیقت کے برعکس اس مارچ میں ایسا کچھ نظر نہیں آ رہا ایسی کوئی مظلوم عورت اس مارچ میں نظر نہیں آتی اگر نظر آتی ہیں تو صرف فحاشی میں مبتلا وہ عورتیں جن کو دیکھ کر انسانیت بھی شرما جاتی ہے اورواحیات الفاظ ..
-
میں محترم ہوں مجبور نہیں
عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر عورت کے اعلی مقام کو اجاگر کرنے کی بجائے عورت کو مظلوم اور مجبور بنا کر پیش کیا جاتا ہے۔ یہ عورت کی خدمت نہیں بلکہ اس کی تذلیل ہے۔ جو ہمیں گوارا نہیں
مزید مضامین
حج سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.