حامد رضا گیلانی

Hamid Raza Gilani

پاکستان کے ممتاز سیاستدان۔ ملتان میں پیدا ہوئے۔انھوں نے لاہور کے ایچی سن کالج سے تعلیم حاصل کی۔ ان کی سیاست روایتی جاگیر دارانہ سیاست رہی اور پنجاب کے بڑے سیاسی گھرانوں سے ان کے ذاتی مراسم رہے۔حامد رضا گیلانی انیس سو باسٹھ میں پہلی بار قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوۓ اور پارلیمانی سیکرٹری بنے۔ انیس سو پینسٹھ میں وہ کنوینشن مسلم لیگ کے ٹکٹ پر دوبارہ رکن قومی اسمبلی بنے اور صدر ایوب خان نے انھیں دوبارہ پارلیمانی سیکرٹری بنایا۔

ہم معزرت خواہ ہیں 'حامد رضا گیلانی' کی کوئی خبر موجود نہیں ہے