حسین شہید سہروردی

Hussain Shaheed Suhrawardy

حسین شہید سہروردی پاکستان کے سیاست دان تھے آپ 1956 سے 1957 تک پاکستان کے وزیراعظم رہے۔ آپ قائد اعظم کے پسندیدہ افراد میں سے تھے۔ 16 اگست 1946 کے راست اقدام کے موقع پر آپ نے شہرت حاصل کی۔

'حسین شہید سہروردی' کی خبریں