IMF - Urdu News
آئی ایم ایف ۔ متعلقہ خبریں
-
آئی ایم ایف کی تمباکو کے شعبہ پر یکساں ٹیکس لگانے کی تجویز
ٹیکسوں میں اضافے کے بعد سگریٹ کی کھپت میں 25 فیصد تک نمایاں کمی ہوئی، ہیلتھ ورکرز نے یکساں ٹیکس کی سفارشات کو خوش آئند قراردیا ہے
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 29 مارچ 2024 - -
اپریل میں مہنگائی کم ہو کر 21 سے 22 فیصد تک رہنے کا امکان ہے، وزارت خزانہ
مہنگائی میں اضافے کے خدشے کے باعث شرح سود کو برقرار رکھا گیا ، جاری رپورٹ
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
عدلیہ کو اہم ایشوز سے فراغت ہو تو ایف بی آر محصولات توجہ کے مستحق ہیں، خواجہ آصف
4ارب سے قرض اور آئی ایم ایف سے نجات مل سکتی ہے،وزیردفاع کابیان
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
بدحال معیشت کی بحالی کیلئے قلیل المدتی ،قابل عمل اقدامات اٹھا کر آئی ایم ایف سے آخری بار رجوع کیا جائے ،نیئر بخاری
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
پٹرول کی قیمت کی ٹرپل سینچری مکمل کرنے کی تیاریاں
عید سے قبل عوام کو مہنگائی کا تگڑا جھٹکا دیے جانے کا امکان، حکومت کی جانب سے فوری طور پر جی ایس ٹی عائد کیے جانے پر غور
محمد علی جمعہ 29 مارچ 2024 -
آئی ایم ایف سے متعلقہ تصاویر
-
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
افغانیوں کے انخلا کے بعد اسٹریٹ کرائم کا زمہ دار کون ہے، اشرف میمن
پہلے ایم کیو ایم، پیپلز پارٹی، اے این پی سمیت سب ایک ہی راگ گا رہے تھے کہ افغانی ان کرائم میں ملوث ہیں،سوال یہ ہے کہ اب اسٹریٹ کرائم کا زمہ دار کون ہے،سیکرٹری اطلاعات پاکستان ... مزید
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
ایف بی آر کے 2544 ارب کے محصولات عدلیہ کی توجہ کے مستحق ہیں
اس خطیر رقم سے قرض اور آئی ایم ایف سے نجات مل سکتی ہے، یہ محصولات مذاکرات کے ذریعے سیٹل ہوسکتے ہیں، لیکن وطن سے محبت بہت ضروری ہے۔ وزیردفاع خواجہ آصف
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 29 مارچ 2024 - -
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مسلسل دوسرے ہفتے کمی
ہفتہ وار بنیادوں پر ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 29.41فیصد ریکارڈ کی گئی
محمد علی جمعہ 29 مارچ 2024 - -
وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
ہر ماہ پاکستان کی معاشی اور مالی پوزیشن بہتر ہورہی ہے، اگلے ماہ مہنگائی کم ہوکر22 فیصد تک متوقع ہے، آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر قرض کی آخری قسط جلد مل جائے گی، رپورٹ
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 29 مارچ 2024 - -
مذاکرات میں آئی ایم ایف کی پاکستان چین معاہدوں پر کوئی بات نہیں ہوئی
ممبرز ممالک کے معاہدوں پر آئی ایم ایف بات چیت نہیں کرتا، گردشی قرض پر قابو نہ پایا گیا تو پاکستان کو نرخوں میں اضافہ کرنا پڑے گا۔ آئی ایم ایف
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 29 مارچ 2024 -
-
جی ڈی پی کے تناسب سے ٹیکسوں میں اضافہ، توانائی کے شعبہ میں نقصانات میں کمی اور ملکی اداروں کو خسارے سے نکالنا ہماری ترجیحات میں شامل ہیں۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی میڈیا سے گفتگو
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
پاکستان کا گردشی قرضہ 5.7 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا
پاور سیکٹر کے اندر گردشی قرضہ 2.703 ٹریلین روپے جبکہ گیس سیکٹر کا قرضہ 3.022 ٹریلین روپے ہے
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
سندھ کا محکمہ خوراک گندم خریداری پر بے لگام کرپشن کر رہا ہے،سید زین شاہ
ذخیرہ اندوزوں کو فائدہ پہنچانے کے لئیے سندھ حکومت نے گندم کی خریداری کا عمل شروع نہیں کیا،صدر سندھ یونائیٹڈ پارٹی
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی پیشرفت کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
پاکستانی معیشت کو اب بھی چیلنجز درپیش ہیں، پاکستان کو دیرپا شرح نمو کے لیے سیاسی مشکلات سے نمٹنا ہوگا
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
جی ڈی پی کے تناسب سے ٹیکسوں میں اضافہ، توانائی کے شعبہ میں نقصانات میں کمی اور ملکی اداروںکو خسارے سے نکالنا ہماری ترجیحات میں شامل ہیں۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی میڈیا سے گفتگو
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
پاکستان کو کم از کم 3سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام درکار ہے،وفاقی وزیرخزانہ
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
رواں سال معیشت کا آغاز بہتراندازمیں ہوا ہے، پی ایس ایکس اور چینی ایکسچینجز کے درمیان بڑھتا ہوا تعاون اقتصادی ترقی کے لیے اہم ہے، وزیرخزانہ
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
ملک کی تعمیر و ترقی میں سٹاک ایکسچینج کی حمایت شامل رہے گی،ڈاکٹر شمشاد اختر
ملک کی آمدنی کو ڈیجیٹلائز کرنا سرمایہ کاری کیلئے بہتر ہو گا، کیپیٹل مارکیٹ اور بینکنگ کے شعبے کے رابطے مضبوط بنانے کی ضرورت ہے،چیئرپرسن پاکستان سٹاک ایکسچینج کا تقریب ... مزید
فیصل علوی جمعہ 29 مارچ 2024 -
Latest News about IMF in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about IMF. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
آئی ایم ایف سے متعلقہ مضامین
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
حکومت نئے سال میں مہنگائی کو کم کرنے کی حکمت عملی وضع کرے
-
آئی ایم ایف کی پاکستانی سلامتی پر کاری ضرب
خود غرض مغرب کے زیر اثر عالمی مالیاتی اداروں کے چنگل سے نجات کب ملے گی
-
”اومیکرون“ سے اقوام عالم میں بے چینی کی نئی لہر
پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کیلئے مشترکہ ترقیاتی ایجنڈے کو فروغ دینا ہو گا
-
ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے خوراک میں خود کفالت ناگزیر
کسانوں کا معاشی استحصال بند کرکے پانی کی تقسیم منصفانہ کرنا ہو گی
-
مہنگائی و بیروزگاری کی خوفناک لہر میں حکومت کے معاشی اشاریے
ذخیرہ اندوزوں اور گرانفروشوں کیخلاف تادیبی کارروائی سے ہی مہنگائی کا خاتمہ ہو گا
-
سعودی وژن 2030ء سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا عزم
پاکستان علاقائی سالمیت کو لاحق خطرات سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن تعاون کرے گا
مزید مضامین
آئی ایم ایف سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.