عمران خان مہمند

Imran Khan Mohmand

عمران خان مہمند پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والا سیاستدان۔ 2103ء کے انتخابات میں حلقہ پی-کے-27 پر رکن پارلیمان خیبر پختونخواہ بجثیت آزاد امیدوار منتخب ہوا اور بعد میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔ 18 جون 2013ء کو نماز جنازہ میں شرکت کے دوران خودکش حملے میں مارا گیا۔

'عمران خان مہمند' کی خبریں