Indian Premier League - Urdu News
آئی پی ایل ۔ متعلقہ خبریں
-
ممبئی انڈینز نے انڈین پریمیئر لیگ میں پنجاب کنگز کو9 رنز سے ہرادیا
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
آئی پی ایل، دہلی کیپٹلز نے گجرات ٹائٹنز کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ پنجاب کنگز اور ممبئی انڈینز کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
بدھ 17 اپریل 2024 - -
آئی پی ایل، راجستھان رائلز نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست سے دے دی
بدھ 17 اپریل 2024 - -
آئی پی ایل، راجستھان رائلز نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دیدی، جوز بٹلر کی ناقابل شکست سنچری
بدھ 17 اپریل 2024 -
آئی پی ایل سے متعلقہ تصاویر
-
آئی پی ایل؛ ٹی20 فارمیٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بن گیا
منگل 16 اپریل 2024 - -
آئی پی ایل میں کوائن ٹاس تنازعہ، فاف ڈو پلیسس نے ممبئی انڈینز کی مبینہ ٹاس فکسنگ کو بے نقاب کردیا
ڈو پلیسس نے سن رائزرز حیدرآباد سے میچ کے دوران پیٹ کمنز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بتایا کہ ممبئی انڈینز کیخلاف ٹاس میں کیا ہوا اور سکہ کیسے پلٹا
ذیشان مہتاب منگل 16 اپریل 2024 - -
گلین میکسویل آئی پی ایل سے اکتا گئے، غیرمعینہ مدت کیلئے بریک لے لی
سن رائزر حیدر آباد کے خلاف میچ کے لیے خود ڈراپ ہونے کا کہا ہے : آسٹریلوی کرکٹر
ذیشان مہتاب منگل 16 اپریل 2024 - -
امریکہ میں شیڈول ورلڈکپ میں بھارت کو ’سہولیات‘ کی فکر ستانے لگی
بی سی سی آئی نے ہوٹل اور دیگر سہولیات کا جائزہ لینے کے لیے ریکی ٹیم نیو یارک بھجوا دی: بھارتی میڈیا
ذیشان مہتاب منگل 16 اپریل 2024 - -
آئی پی ایل کے ایک میچ میں 549 رنز بن گئے
سن رائزرز حیدرآباد نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 287 رنز بنائے، جواب میں رائل چیلنجر بنگلور نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 262 رنز بنائے
ذیشان مہتاب منگل 16 اپریل 2024 - -
پی ایس ایل 10 کیلئے ’بہترین ممکنہ ونڈو‘ تیار کی جائے گی : محسن نقوی
چیمپئنز ٹرافی کے باعث آئندہ سال فروری مارچ میں ایونٹ کا انعقاد مشکل ہوگا
ذیشان مہتاب منگل 16 اپریل 2024 -
-
سن رائزرز حیدرآبادنے انڈین پریمیئر لیگ میں رائل چیلنجرزبنگلورو کو 25 رنز سے ہرادیا
منگل 16 اپریل 2024 - -
پی سی بی کا پی ایس ایل 2025ء آئی پی ایل کے ساتھ کروانے پر غور
ستمبر 2024ء میں پی ایس ایل کے انعقاد کی تجویز بھی دی گئی
ذیشان مہتاب پیر 15 اپریل 2024 - -
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور راجستھان رائلز رائزرز کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
پیر 15 اپریل 2024 - -
ؔ آئی پی ایل کے سب سے مہنگے ترین بائولر مچل سٹارک نے ہیمسٹرنگ انجری کے باعث آسٹریلیا واپسی کا فیصلہ
اتوار 14 اپریل 2024 - -
ہربھجن سنگھ نے سوریہ کمار یادیو کو اے بی ڈی ویلیئرز سے بہتر بلے باز قرار دیدیا
پروٹیز کے سابق بلے باز کو اب تک کے سب سے مکمل بلے بازوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے
ذیشان مہتاب ہفتہ 13 اپریل 2024 - -
آئی پی ایل: دھونی کے مداح نے بیٹیوں کی 64 ہزار روپے فیس انہیں دیکھنے کیلئے خرچ کرڈالی
42 سالہ وکٹ کیپر بیٹر کے ہندوستان میں بہت زیادہ چاہنے والے ہیں
ذیشان مہتاب ہفتہ 13 اپریل 2024 - -
پی ایس ایل 10 ، پی سی بی کو شیڈولنگ میں رکاوٹوں کا سامنا
آئندہ برس ٹرائنگولر سیریز، چیمپئنز ٹرافی کی وجہ سے روایتی تاریخوں پر انعقاد ممکن نہیں رہا، فرنچائزز نے غیرملکی کھلاڑیوں کی دستیابی سمیت دیگر خدشات ظاہر کردیے
ذیشان مہتاب ہفتہ 13 اپریل 2024 - -
پی سی بی نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
سیریز کے لیے عماد وسیم اور محمد عامر کی قومی سکواڈ میں واپسی
ذیشان مہتاب منگل 9 اپریل 2024 - -
دورہ پاکستان پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے والے کیوی کرکٹرز ’مشکل‘ میں پھنس گئے
آئی پی ایل میں مچل سینٹنر، ڈیون کانوے، لوکی فرگوسن، گلین فلپس اور میٹ ہنری کو تاحال کوئی میچ نہیں ملا
ذیشان مہتاب منگل 9 اپریل 2024 -
Latest News about Indian Premier League in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Indian Premier League. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.