Indian Premier League - Urdu News
آئی پی ایل ۔ متعلقہ خبریں
-
کبھی کبھی سوچتا ہوں کیا آئی پی ایل کرکٹ بھی ہے؟، روی ایشون کی اشتہاری شوٹ کرنے والے کھلاڑیوں پر تنقید
بعض اوقات کھلاڑیوں کو ٹریننگ اور اشتہاری شوٹ کے درمیان فرق کروا پانا مشکل ہوتا ہے : بھارتی آف سپنر
ذیشان مہتاب جمعہ 29 مارچ 2024 - -
پنجاب کنگزکی نمائندگی کرنے والے سابق انگلش کرکٹرروی بوپارا نے دلچسپ واقعہ شیئرکردیا
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
پی سی بی نے پی ایس ایل میں ادائیگیوں میں تاخیر کے فیکا کے دعوے کی تردید کردی
یہ تردید اس وقت سامنے آئی جب فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشنز نے گزشتہ 2 سالوں میں پی ایس ایل سمیت مختلف فرنچائز لیگز میں ادائیگی کے مسائل کی اطلاع دی تھی
ذیشان مہتاب جمعرات 28 مارچ 2024 - -
ویرات کوہلی نے ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں 100 ففٹی پلس سکور مکمل کرلیے
35 سالہ کھلاڑی آئی پی ایل 2024ء میں آر سی بی کے لیے کھیل رہے ہیں
ذیشان مہتاب منگل 26 مارچ 2024 - -
پی سی بی نے لیوک رونچی سے ہیڈ کوچ کے لیے رابطہ کر لیا
نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر نے فیصلے پر پہنچنے سے پہلے کچھ وقت مانگ لیا ، رونچی نے اپنے پیدائشی ملک نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا دونوں کی نمائندگی کرنے کا نادر کارنامہ انجام دیا
ذیشان مہتاب منگل 26 مارچ 2024 -
آئی پی ایل سے متعلقہ تصاویر
-
آئی پی ایل، رائل چیلنجرز بنگلور نے پنجاب کنگز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دیدی
پیر 25 مارچ 2024 - -
آئی پی ایل اور پی ایس ایل میں کون سی لیگ بہتر ہے، شین واٹسن نے بتا دیا
پی ایس ایل کی ہر ٹیم میں ایک، دو تیز گیند باز ہوتے ہیں جو 150 کلومیٹر فی گھنٹا پر باؤلنگ کرتے ہیں، آئی پی ایل دنیا کے تمام بہترین کھلاڑیوں کو اکٹھا کرتا ہے : کوچ کوئٹہ گلیڈی ... مزید
ذیشان مہتاب ہفتہ 23 مارچ 2024 - -
پی سی بی کا کوچز کے لیے ہائبرڈ ماڈل اپنانے پر غور
پاکستان کرکٹ بورڈ کو قومی ٹیم کے کوچ کی تلاش میں مشکلات کا سامنا ہے
ذیشان مہتاب جمعہ 22 مارچ 2024 - -
ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کا ہمیشہ کے لیے بھارت چھوڑنے کا فیصلہ؟
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ انوشکا اور کوہلی اپنے دونوں بچوں کے ساتھ ہمیشہ کے لیے برطانیہ منتقل ہونے کا منصوبہ بنا رہے ہیں
ذیشان مہتاب جمعہ 22 مارچ 2024 - -
ہیمسٹرنگ انجری، متھیشا پاتھیرانا انڈین پریمیئر لیگ کے آغاز سے محروم
جمعرات 21 مارچ 2024 - -
انڈین پریمیئر لیگ 22مارچ سےبھارت میں شروع ہوگی،دفاعی چیمپئن چنائی سپر کنگزہے ، 10ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے پنجہ آزمائی کریں گی
جمعرات 21 مارچ 2024 -
-
انڈین پریمیئر لیگ 22مارچ سےبھارت میں شروع ہوگی،10 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے پنجہ آزمائی کریں گی
بدھ 20 مارچ 2024 - -
انڈین پریمیئر لیگ کا 17واں ایڈیشن 22مارچ سےبھارت میں شروع ،10 ٹیمیں حصہ لیں گی
پیر 18 مارچ 2024 - -
ڈیرن سیمی نے پی سی بی کی طرف سے پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش ٹھکرا دی
سیمی کا ویسٹ انڈیز بورڈ کے ساتھ معاہدہ ہے جس میں وہ ون ڈے انٹرنیشنل اور T20Is میں ہیڈ کوچ کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں
ذیشان مہتاب پیر 18 مارچ 2024 - -
ہربھجن سنگھ نے تکبر کی انتہا کردی، پاکستانی شائق کی ٹویٹ پر سطحی سوچ کا اظہار
خواب دیکھنا بند کرو اور جاگ جائو،آئی پی ایل میں پاکستانی کرکٹرز کی شرکت کی خواہش پر سابق بھارتی سپنر کا متکبرانہ جواب
ذیشان مہتاب اتوار 17 مارچ 2024 - -
پی ایس ایل 10 اور چیمپیئنز ٹرافی 2025ء کے شیڈول میں تصادم کا امکان
اگر قومی ٹیم دو طرفہ دورے نہیں کرتی تو ستمبر، اکتوبر کی ونڈو قابل عمل ہو سکتی ہے، مسئلہ یہ ہے کہ پھر 2026ء کا پی ایس ایل کیا صرف 4 ماہ بعد منعقد ہوگا؟
ذیشان مہتاب ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
شین واٹسن وائٹ بال کرکٹ میں پاکستان کے ہیڈ کوچ بننے کی دوڑ سے دستبردار ہو گئے
آسٹریلیا کے سابق آل راؤنڈر اپنی موجودہ کوچنگ اور کمنٹری کی کمٹمنٹس کو پورا کرنا چاہتے ہیں
ذیشان مہتاب ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
پی ایس ایل کیلئے انجری کا بہانہ بنانے والے شمار جوزف آئی پی ایل کیلئے فٹ ہوگئے
پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ نے بتایا کہ فاسٹ بولر انجری کا شکار ہیں لیکن کیریبین کرکٹر آئی پی ایل کھیلنے بھارت پہنچ گئے
ذیشان مہتاب ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
انگلش کرکٹر جیسن رائے کا ذاتی وجوہات کی بنا پر آئی پی ایل میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ
منگل 12 مارچ 2024 - -
رشبھ پنت کو آئی پی ایل 2024 کھیلنے کی اجازت مل گئی
منگل 12 مارچ 2024 -
Latest News about Indian Premier League in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Indian Premier League. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.