Ishaq Dar - Urdu News
اسحاق ڈار ۔ متعلقہ خبریں
-
پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری اور تجارتی و سٹرٹیجک شراکت داری کے نئے دور کا آغاز ہے، سعودی سرمایہ کاری سے منصوبوں کی تکمیل کی خود نگرانی کروں گا، وزیراعظم شہباز شریف
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
تمام متعلقہ وزارتیں و شعبے ان منصوبوں میں گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ معاہدوں کے ساتھ بزنس ٹو بزنس منصوبوں پر خصوصی توجہ دیں،وزیر اعظم
سعودی سرمایہ کاری کے حوالے سے پیش رفت کا وہ خود جائزہ لیں گے اور اس حوالے سے کسی بھی قسم کی لاپرواہی قبول نہیں کریں گے، شہبازشریف کا اجلاس سے خطاب
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
بدھ 17 اپریل 2024 - -
وزیر خارجہ کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون
باہمی دلچسپی کے علاقائی و عالمی امور پر روابط ،بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
بدھ 17 اپریل 2024 - -
وزیر خارجہ سے چینی سفیر کی ملاقات،دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
بدھ 17 اپریل 2024 -
اسحاق ڈار سے متعلقہ تصاویر
-
وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں چین کے سفیر کی ملاقات
بدھ 17 اپریل 2024 - -
بلوچستان کی ترقی و خوشحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے ،وزیراعظم
بارشوں سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لئے وفاقی حکومت صوبائی حکومت کے ساتھ کھڑی ہے ،شہباز شریف کی وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے گفتگو
بدھ 17 اپریل 2024 - -
بلوچستان کی ترقی و خوشحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے ، بارشوں سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لئے وفاقی حکومت صوبائی حکومت کے ساتھ کھڑی ہے ، وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات
بدھ 17 اپریل 2024 - -
صدر مملکت سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات
مضبوط شراکت داری قائم کرنے اور اقتصادی تعاون مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ
منگل 16 اپریل 2024 - -
پاکستان اور سعودی عرب نے سرمایہ کاری اور تجارتی تعلقات کے فروغ پر اتفاق
منگل 16 اپریل 2024 - -
پاکستان اور سعودی عرب کا غزہ میں جنگ بندی کے فوری نفاذ، انسانی امدادی راہداری کھولنے اور بڑے انسانی بحران کو روکنے کیلئے اقدامات کا مطالبہ، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان السعود کی مشترکہ پریس کانفرنس
منگل 16 اپریل 2024 -
-
پاکستان اور سعودی عرب نے سرمایہ کاری اور تجارتی تعلقات کے فروغ پر اتفاق
منگل 16 اپریل 2024 - -
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی ملاقات ، باہمی فائدے کے لیے متعدد شعبوں میں وسیع تجارت اور سرمایہ کاری کے تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا
منگل 16 اپریل 2024 - -
سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود کا وفد کے ہمراہ پاکستان کا سرکاری دورہ ، صدر مملکت، وزیراعظم اور آرمی چیف سے ملاقاتیں
منگل 16 اپریل 2024 - -
پاکستان اور سعودی عرب کا غزہ میں جنگ بندی کے فوری نفاذ، انسانی امدادی راہداری کھولنے اور بڑے انسانی بحران کو روکنے کیلئے اقدامات کا مطالبہ
غزہ میں انسانیت کے خلاف ہونے والے جرائم کی عالمی تحقیقات کروائی جائیں‘33ہزار فلسطینیوں کی موت پر عالمی ضمیر نہیں جاگا مگر6امدادی کارکنوں کی ہلاکت پر عالمی ضمیر جاگ گیا.وزیر ... مزید
میاں محمد ندیم منگل 16 اپریل 2024 - -
پاکستان اورسعودی عرب نے سرمایہ کاری سے متعلق امورکو مربوط کرنے اور ان پر عملدرآمد کے لئے دو طرفہ نفاذ کے طریقہ کار کو حتمی شکل دیدی
منگل 16 اپریل 2024 - -
پاکستان کی سعودی عرب کو پی آئی اے اور ائیرپورٹس کی نجکاری میں جوائنٹ وینچر کی پیشکش
پاکستان سرمایہ کاری کا مرکز بننا چاہتا ہے، پاکستان سعودی سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ اور تعاون فراہم کرے گا، وزیر خارجہ اسحق ڈار پاکستان کے دورے سے بہت خوشی ہوئی، آئندہ ... مزید
منگل 16 اپریل 2024 - -
پاکستان اور سعودی عرب نے سرمایہ کاری سے متعلق امور کو مربوط کرنے اور ان پر عملدرآمد کے لئے دو طرفہ نفاذ کے طریقہ کار کو حتمی شکل دے دی، ترجمان دفترخارجہ
منگل 16 اپریل 2024 - -
چند ماہ کے دوران پاکستان میں سرمایہ کاری کی طرف پیشرفت ہوگی، سعودی وزیر خارجہ
پاکستانی حکام سے سرمایہ کاری کے مواقع پر بات ہوئی، ہم دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری بڑھائیں گے، پاکستان کی معاشی ترقی میں کردار ادا کریں گے۔ شہزادہ فیصل بن فرحان کی ... مزید
ساجد علی منگل 16 اپریل 2024 - -
پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری سے شراکت داری کو تقویت ملنے کے ساتھ ساتھ علاقائی امن و استحکام کو فروغ حاصل ہوگا ، وزیر خارجہ اسحاق ڈار
منگل 16 اپریل 2024 -
Latest News about Ishaq Dar in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Ishaq Dar. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
اسحاق ڈار سے متعلقہ مضامین
-
تبدیلی حکومت کی”تبدیلیاں “کیا رنگ لائیں گی؟
کار کردگی پر وزراء کی جانچ پڑتال․․․․․․ اسد عمر کے رضا کا رانہ استعفیٰ کو ہمیشہ اچھے لفظوں میں یاد رکھا جائے گا
-
حکومتی اقتصادی پالیسیاں اور نئے بجٹ کی آمد
ملک کو دوگنا یعنی28ارب رُوپے روزانہ نکالنا ہوں گے قو می آمدن کا تقریباً87فیصد حصہ اخراجات میں جانے سے سرمایہ کاری اور شرح ترقی کا مستقبل کیا ہو گا
-
منی بجٹ، تبدیلی حکومت کاخوش آئندہ اقدام
موبائل فون مہنگے جبکہ فائلرز کے لئے بینک ٹرانزکشن پر ٹیکس ختم کرنے کی بھی تجویز دی گئی ہے۔ نان فائلرز 13سو سی سی تک نئی گاڑی خرید سکیں گے
-
2018 معاشی اعتبار سے خصوصی اہمیت کا حامل
ویسے تو مالی سال 30جون کو ختم ہوکر نئے مالی سال کاآغا ہوجاتا ہے لیکن مالی سال کا نصف دورانیہ ہر سال 31دسمبرکو مکمل ہو جانے پر حکومت کی معاشی کارکردگی کا اندازہ لگاتے ہوئے
-
حکومت کا اصل چیلنج
خزانہ خالی ہونے کے باوجود مہنگائی کو کیسے روکنا ہے ؟
-
ماسکو کا نفرنس اور افغانستان میں امریکی ناکامی
روس، چین،ترکی اور ایران ڈالر کی اجارہ داری ختم کرنے پر راضی، پاکستان کی لوٹی ہوئی دولت جلد واپس لانے سے بحران سے بروقت نمٹا جا سکتا ہے
مزید مضامین
اسحاق ڈار سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.