Jalsa - Urdu News
جلسہ ۔ متعلقہ خبریں
-
پیپلز پارٹی کا بھٹو کے یوم شہادت پر ہونے والا جلسہ 4 اپریل کی بجائے 14 اپریل کو منعقد کرنے کا اعلان
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
پی ٹی آئی کا اتوار کو پشاور میں عدلیہ کی آزادی اور قیدی نمبر 804 کی رہائی کیلئے ریلی نکالنے کا اعلان
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
پشاور میں اتوار کو تاریخ کی سب سے بڑی ریلی ہوگی، شیرافضل مروت
مینڈیٹ کی ریکوری کیلئے سب شرکت کریں، رہنماء پی ٹی آئی کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
بیرسٹر گوہر کا بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر عدلیہ کی آزادی کیلئے ریلی نکالنے کا اعلان
اتوار کے دن پشاور میں عدلیہ کی آزادی اور قیدی نمبر 804 کی رہائی کیلئے ریلی نکالیں گے، چیئر مین پی ٹی آئی
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
کمشنر کی یوم علی پر سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت
جمعرات 28 مارچ 2024 -
جلسہ سے متعلقہ تصاویر
-
تحریک انصاف کا اتوار کو پشاور میں ریلی نکالنے کا اعلان
تاریخ کی سب سے بڑی ریلی ہوگی ،کارکن کمر کس لیں،ججز کے لیٹر کے حوالے سے بڑے تحفظات ہیں لیٹر کے معاملے پر بانی چیئرمین کو بڑا دکھ ہے ،شیر افضل مروت کی بیرسٹر گوہر کے ہمراہ ... مزید
فیصل علوی جمعرات 28 مارچ 2024 - -
حضرت علی ؓکے یوم شہادت کے موقع پر جلوسوں ،مجالس کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے ،کمشنرلاڑکانہ ڈویژن
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
جمعیت علماء اسلام کے زیراہتمام 25 اپریل کو پشین میں اعظیم الشان عوامی اجتماع ہوگا،مولانا عبدالواسع
بدھ 27 مارچ 2024 - -
انتخابی نتائج مسترد، فضل الرحمن کا 25 اپریل سے تحریک چلانے کا اعلان
بدھ 27 مارچ 2024 - -
لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کی پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
پرامن احتجاج ہر سیاسی جماعت اور شہری کا آئینی حق ہے،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے ریمارکس
بدھ 27 مارچ 2024 - -
جمعیت علماء اسلام کے زیراہتمام 25 اپریل کو پشین کے مقام پر اعظیم الشان عوامی اجتماع ہوگا، مولانا عبدالواسع
بدھ 27 مارچ 2024 -
-
پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت دی جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ کی ضلعی انتظامیہ کو ہدایت
بدھ 27 مارچ 2024 - -
ت*انتخابی نتائج مسترد، فضل الرحمن کا 25 اپریل سے تحریک چلانے کا اعلان
ق*سول بیورو کریسی کے اختیارات میں خفیہ ادارے مداخلت کررہے ہیں،مولانا فضل الرحمن ھ* تحریک میں شمولیت کیلئے دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی رابطے کررہے ہیں،سربراہ جے یو آئی
بدھ 27 مارچ 2024 - -
یہ پارلیمنٹ عوام کی کم اسٹیبلشمنٹ کی زیادہ نمائندہ ہے
ہمارا کوئی امیدوار ضمنی الیکشن نہیں لڑے گا، مقتدرہ کی اسمبلی نہیں عوامی اسمبلی چلے گی، الیکشن کمیشن کوایک نتیجہ بھی مرتب کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ سربراہ جے یوآئی ف مولانا ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 27 مارچ 2024 - -
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کی پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
بدھ 27 مارچ 2024 - -
مولانا فضل الرحمان کا 25 اپریل سے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف تحریک کے آغاز کا اعلان
الیکشن کمیشن میں کوئی دم خم نہیں رہا‘ سول بیورکریسی‘عدلیہ ہر جگہ کھلی مداخلت ہورہی ہے‘ضمنی انتخابات کا بائیکاٹ کریں گے.مولانا فضل الرحمان
میاں محمد ندیم بدھ 27 مارچ 2024 - -
مولانا فضل الرحمن کا ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ، مختلف شہروں میں جلسوں کا اعلان
8 میں عوام کے حق رائے دہی پر ڈاکہ ڈالا گیا تھا، 2024 میں ایک بار پھر عوام کے حق رائے دہی پر شب خون مارا گیا، ویڈیو پیغام پہلی بار ہائی کورٹ ججز بھی کہہ رہے ہیں کہ ہمارے معاملات ... مزید
بدھ 27 مارچ 2024 - -
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پی ٹی آئی کو 30 مارچ کے جلسے کی اجازت دینے کی ہدایت
کسی کا رائٹ آف اسمبلی تو نہیں چھینا جا سکتا، جلسے سب نے کیے ہیں، آپ قواعد و ضوابط اور شرائط طے کر لیں، چیف جسٹس کے ریمارکس
بدھ 27 مارچ 2024 - -
تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی
کسی کا رائٹ آف اسمبلی تو نہیں چھینا جا سکتا، جلسے سب نے کئے ہیں، آپ قواعد و ضوابط اور شرائط طے کر لیں،چیف جسٹس عامر فاروق کے ریمارکس
فیصل علوی بدھ 27 مارچ 2024 - -
فضل الرحمان نے ضمنی الیکشن کا بائیکاٹ اور رمضان کے بعدجلسوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا
عوام کو ووٹ کے حق کیلئے متحد کرنا ہوگا،25 اپریل کو بلوچستان سے”عوامی اسمبلی “ تحریک کا آغاز کریں گے، ہم نے فیصلہ کیا تھا کہ انتخابات کے نتائج کو تسلیم نہیں کرتے اور انہیں ... مزید
فیصل علوی بدھ 27 مارچ 2024 -
Latest News about Jalsa in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Jalsa. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
جلسہ سے متعلقہ مضامین
-
مردم خور”سیاسی بلی“کس کی تھی
سندھ حکومت نے کراچی کی آبادی کو اپنا لقمہ تر بنا لیا
-
اپوزیشن کے استعفوں پر حکومت کا جوابی اقدام
2کشتیوں میں سوار حزب اختلاف کی حکومت مخالف تحریک کارگر ثابت نہیں ہو گی
-
5 استعفوں کے عوض 5 عمرے کے ٹکٹ
لاڑکانہ جلسے کے بعد سبھی کو معلوم ہو گیا کہ اب خطرہ عمران خان کو نہیں مولانا کو ہے
-
اپوزیشن الیون کا منافقانہ رویہ
اعتزاز احسن کے قانونی نکتے نے پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
سیاست نہیں ریاست بچاؤ
اپوزیشن حکومت کے خلاف تحریک چلانے کی آڑ میں ملک دشمن عناصر کے بیانیے کو تقویت نہ دے
-
یومِ پاکستان کا پس منظر اور ہم
وائسرائے ہند یہ بھاپ چکا تھا کہ قائد اعظم 23 مارچ 1940 ءء کو آل انڈیا مسلم لیگ کے ستائسویں اجلاس میں باقاعدہ اعلان کردینگے، انتظامیہ نے حالات خراب کرنے کے لئے فسادات کروائے
مزید مضامین
جلسہ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.