جماعة الدعوة

Jamat ud Dawah
پروفیسر حافظ محمد سعید اس کے امیر ہیں ۔ یہ منہج السف پر چلنے والی جماعت ہے ۔ اس کا قیام 1985ءمیں عمل میں آیا ۔دیگر دعوتی تنظیموں کے برعکس جماعت الدعوہ سیاست ، معیشت ، معاشرت اور صحافت سمیت ہر شعبہ زندگی میں دعوت کا کام کر رہی ہے ۔مر وجہ جمہوری سیاست کے خلاف عوامی سطح پر پاکستان مےں پہلی بار اگر کسی جماعت نے آواز بلند کی تو وہ جماعت الدعوہ تھی ۔ جمہوریت کے مقابلے میں جماعت الدعوہ نے خلافت وامارت کا نظریہ پیش کیا جسے عوام میں بے پناہ مقبولیت حاصل ہوئی ۔ معیشت کے میدان میں سوداور غیر اسلامی حرام کاروبار اور دیگر معاملات کی اصلاح کی طرف توجہ دی اسی سلسلے میں شعبہ تاجران قائم کیا گیا ۔

'جماعة الدعوة' کی خبریں




جماعة الدعوة سے متعلقہ تصاویر

مظفر آباد: امیر جماعة الدعوة .. مظفر آباد: جماعة الدعوة کے زیر .. لاہور: جماعة الدعوة کے رہنما .. لاہور: امیر جماعة الدعوة حافظ .. کراچی:کراچی پریس کلب کے سامنے .. کراچی:کراچی پریس کلب کے سامنے .. کراچی:کراچی پریس کلب کے سامنے .. کراچی:کراچی پریس کلب کے سامنے .. لاہور: امیر جماعة الدعوة حافظ .. جماعة الدعوة کی مزید تصاویر


'جماعة الدعوة' سے متعلقہ مضامین