جان محمد جمالی

Jan Mohammad Jamali

میر جان محمد جمالی ایک پاکستانی سیاستدان ہیں جن کا تعلق ضلع جعفرآباد سے ہے۔ کے 15 جون 1998ء سے لے کر 12 اکتوبر 1999ء تک بلوچستان کے وزیر اعلیٰ رہے تھے۔ ۔ وہ چیرمین سینٹ بھی رہے۔2013ء کے انتخابات میں وہ بلوچستان اسمبلی کے ممبر بنے۔

'جان محمد جمالی' کی خبریں




جان محمد جمالی سے متعلقہ تصاویر

کوئٹہ ، سپیکر جان محمد جمالی .. کوئٹہ: نو منتخب اسپیکر بلوچستان .. جان محمد جمالی کی مزید تصاویر