کالا باغ ڈیم

Kala Bagh Dam
کالاباغ ڈیم یا کالاباغ بند حکومت پاکستان کا پانی کو ذخیرہ کر کے بجلی کی پیداوار و زرعی زمینوں کو سیراب کرنے کے لیے ایک بڑا منصوبہ تھا جو تاحال متنازعہ ہونے کی وجہ سے قابل عمل نہیں ہو سکا۔ اس منصوبہ کے لیے منتخب کیا گیا مقام کالا باغ تھا جو کہ ضلع میانوالی میں واقع ہے۔ ضلع میانوالی صوبہ پنجاب کے شمال مغربی حصے میں واقع ہے۔ یاد رہے کہ ضلع میانوالی پہلے صوبہ خیبر پختونخوا کا حصہ تھا جسے ایک تنازعہ کے بعد پنجاب میں شامل کر دیا گیا۔ کالاباغ بند کا منصوبہ اس کی تیاری کے مراحل سے ہی متنازعہ رہا ہے۔ دسمبر 2005ء میں اس وقت کے صدر جنرل پرویز مشرف نے اعلان کیا کہ، “وہ پاکستان کے وسیع تر مفاد میں کالاباغ بند تعمیر کر کے رہیں گے“۔ جبکہ 26 مئی 2008ء کو وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی راجہ پرویز اشرف نے ایک اخباری بیان میں کہا، “کالاباغ بند کبھی تعمیر نہ کیا جائے گا“ انھوں نے مزید کہا، “صوبہ خیبر پختونخوا، سندھ اور دوسرے متعلقہ فریقین کی مخالفت کی وجہ سے یہ منصوبہ قابل عمل نہیں رہا

'کالا باغ ڈیم' کی خبریں




'کالا باغ ڈیم' سے متعلقہ کالم




کالا باغ ڈیم سے متعلقہ تصاویر

لاہور: ہیلپ پوور ویمن اینڈ چائلڈ .. لاہور: ہیلپ پوور ویمن اینڈ چائلڈ .. کالا باغ ڈیم کی مزید تصاویر

کالا باغ ڈیم سے متعلقہ ویڈیوز

Musharraf Ke Dor Main Kala Bagh Dam Kyun Na Ban Saka .. Musharraf Ke Dor Main Kala Bagh Dam Kyun Na Ban SakaPervaiz .. ANP is Doing Mujra Dance Against Kala Bagh Dam Shocking Video About Kala Bagh Dam You Have Ever Seen Shocking Video About Kala Bagh Dam You Have Ever Seen Kala Bagh Dam Ki Nakami Ki Waja Parvaiz Musharaf Ne .. کالا باغ ڈیم کی مزید ویڈیوز

'کالا باغ ڈیم' سے متعلقہ مضامین