کراچی اسٹاک ایکسچینج

Karachi Stock Exchange
کراچی سٹاک ایکسچینج پاکستان کی سب سے بڑی سٹاک ایکسچینج ہے۔ یہ 18 ستمبر 1947 کو قاءم کی گئی۔ آغاز میں اس کے 90 ممبران تھے جبکہ صرف چند ایک ہی بروکر کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ صرف پانچ کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں جن کا ادا شدہ سرمایہ 37 ملین روپے تھا۔ آج کل یہ پاکستان کی سب سے بڑی سٹاک ایکسچینج بن چکی ہے جس میں: لسٹڈ کمپنیز 724 ہیں جبکہ ممبران کی تعداد 200 ہے۔ کراچی سٹاک ایکسچینج کو 2002 میں دنیا کی بہترین سٹاک ایکسچینج قرار دیا گیا۔

'کراچی اسٹاک ایکسچینج' کی خبریں





کراچی اسٹاک ایکسچینج سے متعلقہ ویڈیوز

PM Nawaz Sharif’s Address in Karachi Stock Exchange .. Karachi Stock Exchange Karachi Stock Exchange کراچی اسٹاک ایکسچینج کی مزید ویڈیوز

'کراچی اسٹاک ایکسچینج' سے متعلقہ مضامین