Kashmir Dispute - Urdu News
مسئلہ کشمیر ۔ متعلقہ خبریں
مسئلہ کشمیر، پاکستان، ہندوستان اور کشمیری حریت پسندوں کے درمیان مقبوضہ کشمیر کی ملکیت کا تنازعہ ہے۔ یہ مسئلہ تقسیم ہندوستان سے چلا آ رہا ہے۔ کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور ہندوستان کے مابین تین جنگیں بھی ہو چکی ہیں۔ پہلی جنگ 1947، دوسری 1965 اور تیسری ا1999 میں لڑی گئی۔ اس کے علاوہ آئے دن مقبوضہ کشمیر اور پاکستان کی سرحد جسے لائن آف کنٹرول کہا جاتا ہے پر بھی گولہ باری کا تبادلہ ہوتا رہا ہے۔ جس میں اکثر پاکستانی شہری آبادی نشانہ بنتی رہی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے حریت پسند گروپوں میں کچھ گروپ کشمیر کے مکمل خودمختار آزادی کے حامی ہیں تو کچھ اسے پاکستان کا حصہ بنانا چاہتے ہیں۔ہندوستان پورے جموں اور کشمیر پر ملکیت کا دعوے دار ہے۔ 2010 میں ہندوستان کا کنٹرول 43 فیصد حصے پر تھا جس میں مقبوضہ کشمیر، جموں، لداخ اور سیاچن گلیشئر شامل ہیں جبکہ پاکستان کے پاس 37 فیصد حصہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی شکل میں ہے۔
-
علما ومشائخ کونسل آزاد جموں وکشمیر کے زیر اہتمام فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
آزادجموں وکشمیرمیں 10 مئی کو یوم یکجہتی فلسطین و کشمیر منایا جائے گا،پیر مظہرسعید شاہ
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
علما کرام معاشرے میں اتحاد و یکجہتی پیدا کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں،وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کا سیمینار سے خطاب
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
معاشرے میں انصاف کی فراہمی،آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کیلئے وکلاء کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہوتا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
خواجہ اعجاز احمد ایڈیشنل پرنسپل سٹاف آفیسر وزیراعظم سیکرٹریٹ تعینات
ہفتہ 4 مئی 2024 -
مسئلہ کشمیر سے متعلقہ تصاویر
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
پرامن خطے میں بدنظمی پھیلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ،پر امن احتجاج ہر شہری کا حق ہے، فیصل ممتازراٹھور
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
سردار عتیق او آئی سی کی سپریم کونسل کے 46ویں سالانہ اجلاس میں شرکت ،عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
میر واعظ کا تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
بھارتی فوجیوں کی مختلف علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
بیس سال جیل میں گزارنے کے بعد بھی دہلی ہائی کورٹ کا حریت پسندکشمیری کو پیرول پر رہا کرنے سے انکار
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
علماء کرام معاشرے میں اتحاد و یکجہتی پیدا کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں،چوہدری انوارالحق
امت مسلمہ کو اتفاق و اتحاد سے دشمن قوتوں کا مقابلہ کرنا ہوگا، وزیراعظم آزاد کشمیر
ہفتہ 4 مئی 2024 -
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا مشرق وسطی میں حالیہ پیش رفت پر گہری تشویش کا اظہار، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا مشرق وسطی میں حالیہ پیشرفت پر گہری تشویش کا اظہار، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
q نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات
گ*پاکستان میں اقتصادی تعاون اور سعودی سرمایہ کاری کو مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ ۲دونوں وزرا ئے خارجہ غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ ، اسحاق ڈارنے وژن 2030" کی تعریف کی،ترجمان ... مزید
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
مقبوضہ جموں وکشمیرمیں سڑک حادثے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک، 9زخمی
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
جموں،سانبہ میں کالے قانون پی ایس اے کے تحت دو افرادگرفتار
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
پونچھ میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں پانچ بھارتی فوجی زخمی
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
امت مسلمہ کو اتفاق و اتحاد سے دشمن قوتوں کا مقابلہ کرنا ہوگا. اس وقت امت مسلمہ پر آزمائش کا وقت ہے،وزیراعظم آزاد کشمیر
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری سے صدر سنٹرل بار ایسوسی ایشن ناصر مسعود مغل ایڈووکیٹ کی قیادت میں وکلائ کے وفد کی وزیراعظم میں ملاقات
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
مشعال ملک کا شیخ طہنون بن محمد کے انتقال پر ال نہیان خاندان اور یواے ای عوام سے اظہار تعزیت
ہفتہ 4 مئی 2024 -
Latest News about Kashmir Dispute in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Kashmir Dispute. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
مسئلہ کشمیر کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ مسئلہ کشمیر کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
مسئلہ کشمیر سے متعلقہ مضامین
-
راوی کی کہانی
راوی جس کے کنارے لاہور شہر کو بسایا گیا آج دم توڑ رہا ہے - فکری غلامی کی علمبردار حکمران اشرافیہ نے آبی ذخائر یا ملک کو خود کفالت کی جانب لے جانے والے منصوبوں کو بننے نہیں دیا
-
بھارت آبی جارحیت سے پاکستان کی تباہی کے درپے
سندھ طاس معاہدہ یہود و ہنود کی مکارانہ سازش کا مکروہ جال تھا جس کی پذیرائی اہل مغرب نے کی
-
آئی ایم ایف کی پاکستانی سلامتی پر کاری ضرب
خود غرض مغرب کے زیر اثر عالمی مالیاتی اداروں کے چنگل سے نجات کب ملے گی
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے موٴقف پر عالمی برادری کے مثبت اشارے
افغانستان کو سیاسی و معاشی بحران سے بچانے اور قیام امن کیلئے طالبان کو تسلیم کرنا ناگزیر ہو گیا
-
پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی سے اقوام عالم میں بھارت کی سبکی
عالمی برادری کشمیر میں قتل و غارت گری روکنے کیلئے موٴثر اقدامات کرے
-
74 برس سے اقوام متحدہ سے انصاف کی تلاش کی متلاشی ریاست جونا گڑھ
1947ء میں خوشحال ریاست پر بھارت نے شب خون مارتے ہوئے ہڑپ کر لیا
مزید مضامین
مسئلہ کشمیر سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.