Khursheed Ahmed - Urdu News
خورشید احمد ۔ متعلقہ خبریں
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ۔ ماہر تعلیم، ماہر اقتصادیات ، ہمہ گیر مصنف اور ایک مبلغ اسلام۔ آپ 23مارچ 1932 ء کودہلی میں پیدا ہوئے۔آپ نے قانون اور اس کے مبادیات میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کی ہے۔ اکنامکس اور اسلامیات میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی، جبکہ ایجوکیشن میں یونیورسٹی کی طرف سے انہیں اعزازی ڈگری عطا کی گئی۔پروفیسر خورشید احمد 1949 ء میں اسلامی جمعیت طلبہ کے رکن بنے۔ 1953 ء میں ناظم اعلٰی منتخب کیاگیا۔ 1956 ء میں آپ جماعت اسلامی میں باضابطہ طور پر شامل ہوگئے۔ پروفیسرصاحب کی اسلام ، تعلیم،عالمی اقتصادیات اور مجموعی اسلامی معاشرے کے حوالے سے بہت سا کام کیا۔ اور اسی وجہ سے انہیں بین الاقوامی شہرت حاصل ہوئی۔
-
چیئرمین سینیٹ سے مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
چیئرمین سینیٹ سے مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
} آئی ایم ایف کے پاس جانا حکومت کی مجبوری ہے ،خورشید احمد شاہ
منگل 16 اپریل 2024 - -
آئی ایم ایف کے پاس جانا حکومت کی مجبوری ہے ،خورشید احمد شاہ
پیر 15 اپریل 2024 - -
مولانا فضل الرحمن نے نسل نو کو بھیانک سازشوں سے آگاہ کیا ہے، مولانا عبدالرحمن رفیق
پیر 15 اپریل 2024 -
خورشید احمد سے متعلقہ تصاویر
-
پشین میں قائد جمعیت کا جلسہ دھاندلی کو مسترد کرنے کی آواز ہوگی، مولانا عبد الرحمن رفیق
پیر 15 اپریل 2024 - -
نگراں حکومت کے چھ ماہ کے عرصے میں امن و امان کی صورت حال خراب ہوئی ،سید خورشید شاہ
امن وامان قائم کرنا ہماری ذمہ داری ہے جس میں اب تین چار ماہ لگ سکتے ہیں،رہنما پیپلزپارٹی کی میڈیا سے گفتگو
پیر 15 اپریل 2024 - -
پشین جلسے میں قائد جمعیت کیخلاف نازیبا نعرے صوبے کا کلچر نہیں، مولانا عبد الرحمن رفیق
میزبان جماعت کی خاموشی پشتون روایات کے منافی ہے،رہنماء جے یو آئی کوئٹہ
اتوار 14 اپریل 2024 - -
پشین جلسے میں اپوزیشن قائد جمعیت کے خلاف نازیبا نعروں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، مولانا عبدالرحمن رفیق
اتوار 14 اپریل 2024 - -
سکھر میونسپل کارپوریشن میں چیئرمین طارق حسین کے والد کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کا اہتمام
اتوار 14 اپریل 2024 - -
پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور سے پارٹی کے نو منتخب سینیٹرز کی ملاقات
ہفتہ 13 اپریل 2024 -
-
فریال تالپور سے پارٹی کے نومنتخب سینیٹرز کی ملاقات
ہفتہ 13 اپریل 2024 - -
انتقال پر ملال.
ہفتہ 13 اپریل 2024 - -
انتقال پر ملال
ہفتہ 13 اپریل 2024 - -
م*سابق وفاقی وزیر خورشید احمد شاہ کے اعزاز میںاستقبالیہ و عید ملن پارٹی کا اہتمام
ہفتہ 13 اپریل 2024 - -
سکھر کے سینئر صحافی نصر اللہ وسیر کے صاحبزادے شاہ زیب وسیر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے
ہفتہ 13 اپریل 2024 - -
سابق وفاقی وزیر سید خورشید احمد شاہ کے اعزاز میںاستقبالیہ و عید ملن پارٹی کا اہتمام
ہفتہ 13 اپریل 2024 - -
فلسطینیوں کے لاوارثی کی حالت میں اسرائیلی جارحیت کا سامنا کرنے پر یہ عید ہم دکھ کے ساتھ منا رہے ہیں،سید خورشید احمد شاہ
ہمیں دکھ ہے عالم اسلام ستر کے جذبے کے ساتھ آگے نہیں بڑھ رہا،سارے دنیا کے مسلمانوں کو دین اسلام کیلئے جہاد کرنے کی ضرورت ہے، رہنماء پیپلز پارٹی
جمعہ 12 اپریل 2024 - -
قتل کے مقدمے میں ملوث ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری مسترد
جمعرات 11 اپریل 2024 - -
بھارتی پولیس نے بارہمولہ میں تین افراد کو کالے قانون کے تحت گرفتارکرلیا
پیر 8 اپریل 2024 -
Latest News about Khursheed Ahmed in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Khursheed Ahmed. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
خورشید احمد کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ خورشید احمد کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.