Khyber Pakhtunkhwa - Urdu News
خیبرپختونخوا ۔ متعلقہ خبریں
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے،فاشسٹ رویہ برداشت نہیں کیا جائے گا،رہنما ن لیگ کا ٹوئیٹ
فیصل علوی جمعہ 26 اپریل 2024 - -
خیبرپختونخوا میں منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن میں ضلع خیبر کے بعد ضلع صوابی میں گرینڈ آپریشن، 45 کنال افیون کی تیار فصل تلف
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
نوشہرہ سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت معاملات
طے پاگئے
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
پاک فوج کا وطن کی خاطر جان قربان کرنے والے شہدا کو خراج عقیدت
آرمی چیف کی جانب سے شہیدکسٹمزحکام کوبھرپورخراج عقیدت کیا گیا،آئی ایس پی آر
جمعرات 25 اپریل 2024 -
خیبرپختونخوا سے متعلقہ تصاویر
-
کالجوں کے داخلہ فیس میں 10 فیصد کمی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں، مشیرخزانہ
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
پنجاب کے ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں لائبریریز نہ ہونے کا انکشاف
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
خیبرپختونخوا اسمبلی میں لیگی خواتین کے نوٹیفکیشن کے معاملے پر سماعت 2مئی تک ملتوی
کے پی اسمبلی کی نشست چھوڑ دوں تو سینیٹ الیکشن میں (ن) لیگ کے ووٹ کم ہو جائیں گے،ثوبیہ شاہد الیکشن کمیشن کا خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے سے کوئی لینا دینا نہیں، ممبر ... مزید
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
kنوشہرہ کے سرکاری سکولوں میں داخلہ مہم کاباقاعدہ آغاز
غ*پی آرڈی ایس نے طلبہ میں بیگس تقسیم کیے، ایم پی اے اشفاق احمد نے افتتاح کیا ش*حکومت جلد سرکاری سکولوں کے تمام بچوںکو مفت کتابیں دیگی، ایم پی اے کا خطاب
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
م*مشیر وزیراعلی مشال اعظم یوسفزئی کا ضلع کرک میں منشیات بحالی مرکز کا اچانک دورہ
ؔسہولیات کی عدم موجودگی و ناقص کارکردگی پر اظہار برہمی، ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر سمیت متعلقہ سٹاف معطل
جمعرات 25 اپریل 2024 -
-
قومی اسمبلی اجلاس، اراکین کا لوڈ شیڈنگ اور پانی کے مسئلے سمیت دیگر مسائل کے حل کیلئے اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زور
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
وفاقی وزیررانا تنویرکی زیر صدارت وفاقی کمیٹی برائے زراعت کا اجلاس
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
منشیات کیخلاف ضلع صوابی میں گرینڈ آپریشن، 45 کنال افیون کی تیار فصل تلف
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
خیبرپختونخوا حکومت کا نسوار، تمباکو پر20 روپے فی کلوگرام سیس بڑھانے پر غور
صوبائی حکومت تمباکو برآمدات کیلئے بھی لائحہ عمل تیار کر رہی ہے تاکہ بہتر آمدن حاصل کی جاسکے ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
مشیر وزیراعلیٰ مشال اعظم یوسفزئی کا ضلع کرک میں منشیات بحالی مرکز کا اچانک دورہ
سہولیات کی عدم موجودگی و ناقص کارکردگی پر اظہار برہمی، ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر سمیت متعلقہ سٹاف معطل
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
محکمہ ہائیر ایجوکیشن کے سرکاری کالجوں کی داخلہ فیس میں دس فیصد کمی کی تجویز ہے،مزمل اسلم
محکمہ ابتدائی وثانوی و تعلیم کی سرکاری سکولوں کے بچوں کی فیس مکمل ختم کرنے کی تجویز ہے، محکمہ صحت کے نرسنگ سکولوں اور کالجوں کی فیس ختم کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں،مشیر ... مزید
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
حاجی غلام علی سے چیئرمین پبلک سروس کمیشن سکندر قیوم کی ملاقات، ادارہ کی سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کی
سال 2023 میں107 قابلیت کے ٹیسٹ ،ساڑھے 10ہزار امیدواروں کے انٹرویوز اورایک مقابلہ کاامتحان منعقدکرایاگیا،رپورٹ 76 امیدواروں کی سفارشات بھرتیوں کیلئے مختلف صوبائی محکموں ... مزید
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ق*بانی پی ٹی آئی سے وزیراعلی علی امین گنڈا پور کی ملاقات،کابینہ توسیع کا فیصلہ
جمعرات 25 اپریل 2024 -
Latest News about Khyber Pakhtunkhwa in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Khyber Pakhtunkhwa. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
خیبرپختونخوا سے متعلقہ مضامین
-
کورونا وائرس چیلنج بھی، نادر موقع بھی
نظم وضبط کے فقدان کوہماری قوم کا بنیادی مسئلہ خیال کیا جائے توبے جانہ ہوگا۔بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹا کے مصداق کوروناوائرس ہماری زندگیوں میں و ہ تبدیلی لے آیاہے جس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی،ہمارا ..
-
پاک فوج کی قربانیوں سے امن ہوا ممکن
۔ہمیں چاہیے کہ ہمارے محفوظ کل کے لیے اپنا آج قربان کرنے والے شہدائے وطن اور ان کے ورثاء کو مت بھولیں، کیونکہ جو قومیں اپنے محسنین کو بھلا دیتی ہیں وہ مٹ جاتی ہیں
-
بچوں کیساتھ جنسی زیادتی کے افسوسناک واقعات …!
انتہائی شرمندگی کا مقام ہے کہ ماہ رمضان میں بھی قوم کے بچے بچیاں محفوظ نہیں، گزشتہ دنوں اسلام آباد کے علاقے شہزاد ٹاؤن میں ایک اور بچی کو درندگی کا نشانہ بناتے ہوئے زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا
-
رقص زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ہے !
پاکستانی لوک رقص کی مختلف اقسام اور عالمی دن! رقص کے عالمی دن 29 اپریل 2019ء کے موقع پر ایک خصوصی تحریر
-
پاکستان کے بدنام حکمران کون سے ہیں؟ نئے سروے کی ضرورت
سیاسی مکاریوں اور بین الاقوامی بری نیتوں کے باعث پاکستان کو 1971ء میں بھارت سے شکست ہوئی اور دسمبر 1971ء میں جنرل یحییٰ خان کے اقتدار کا خاتمہ ہوا۔ غلام محمد اور سکندر مرزا پر لگنے والے الزامات میں ڈرائنگ ..
-
پاک سعودی دوستی تاریخ کے آئینے میں
سعودی عرب نے اس لازاول دوستی کو ہمیشہ عملی جامہ پہنانے میں اہم کردار اداکرتے رہے پاکستان کی تعمیروترقی اور خوشحالی کے لئے درجنوں مرتبہ سعودی عرب نے تیل کم سے کم قیمتوں میں یاپھر تحفةََ دیئے تاکہ ..
مزید مضامین
خیبرپختونخوا سے متعلقہ کالم
-
پاکستان افغانستان اور دہشتگردی
(میاں حبیب)
-
پاکستان افغانستان اور دہشتگردی
(میاں حبیب)
-
وفاقی محتسب کے ادارے کو 39ویں سالگرہ مبارک
(سید سردار احمد پیرزادہ)
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کی بہترین کارکردگی اور بدرمنیر کی تعیناتی
(حافظ ذوہیب طیب)
-
صدارتی نظام کا ڈھنڈورا
(پروفیسر رفعت مظہر)
-
جنوبی پنجاب صوبہ اورپی ٹی آئی کاڈرامہ
(ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.