لاہور سٹاک ایکسچینج

Lahore Stock Exchange
لاہور سٹاک ایکسچینج لاہور سٹاک ایکسچینج (گارنٹی) لمیٹڈ اکتوبر 1970 کو سکیورٹیز اینڈ ایکسیچینج کمیشن آرڈینینس 1969 کے تحت وجود میں آءی۔ آغاز میں اس کے ممبران کی تعداد 63 تھی جو کہ اب بڑھ کر 650 ہو چکی ہے۔ لاہور سٹاک ایکسچینج نے فیصل آباد اور سیالکوٹ میں ٹریڈنگ کے لءے اپنی برانچیں کھول رکھی ہیں۔ لاہور سٹاک ایکسچینج اینڈکس 25 کمپنیوں پر مشتمل ہے جو کس مفروضے پر مشتمل ہے کہ تمام راءیٹ اور بونس حصص صرف لسٹڈ سرماءے میں اضافے کا سبب بنتے ہیں۔

'لاہور سٹاک ایکسچینج' کی خبریں




لاہور سٹاک ایکسچینج سے متعلقہ تصاویر

لاہور،سٹاک ایکسچینج کی عمارت .. لاہور سٹاک ایکسچینج کی مزید تصاویر


'لاہور سٹاک ایکسچینج' سے متعلقہ مضامین