Liaqat Baloch - Urdu News
لیاقت بلوچ ۔ متعلقہ خبریں
لیاقت بلوچ جماعت اسلامی کے سیاسی رہنما ہیں، انکا تعلق جنوبی پنجاب کے علاقے مظفر گڑھ سے ہے۔ زمانہ طالب علمی میں وہ اسلامی جمعیت طلبہ کے امیر رہ چکے ہیںں۔
-
لیاقت بلوچ کی چینی سفارت خانے آمد، دہشت گرد حملے میں ہلاکتوں پر صدمہ اور دکھ کا اظہار
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
ش*ختمِ نبوتؐ سے انکار اور قرآن کی تحریف اسلام سے کھلی بغاوت ہی: لیاقت بلوچ
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
ختم نبوتؐ سے انکار اور قرآن کی تحریف اسلام سے کھلی بغاوت ہے،لیاقت بلوچ
قادیانیت کوئی مذہب نہیں، فتنہ اور فساد کے فروغ کا مکروہ پلیٹ فارم ہے،قائمقام امیر جماعت اسلامی
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
قائم مقام امیر جماعت لیاقت بلوچ کی چینی سفارت خانے آمد ، سفارتی عملے سے اظہار افسوس
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
ی*امیر جماعت اسلامی پاکستان کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کا عمل مکمل ہو چکا ہے : قیصر شریف
بدھ 27 مارچ 2024 -
لیاقت بلوچ سے متعلقہ تصاویر
-
ٖچیف جسٹس فوری طور پر 6ججوں کے خط پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اوپن اجلاس بلائیں : لیاقت بلوچ
پاکستان میں عدلیہ کے اختیارات اور آزادی کو سلب کرنے کیلئے ریاستی ادارے ہمیشہ غیر آئینی حربے استعمال کرتے رہے ہیں قومی سیاسی و جمہوری قیادت کو عدلیہ کی آزادی کیلئے ... مزید
بدھ 27 مارچ 2024 - -
امیر جماعت اسلامی کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کا عمل مکمل ،گنتی یکم اپریل سے شروع
گنتی مکمل ہونے پر صدر انتخابی کمیشن جماعت اسلامی راشد نسیم نتائج کا اعلان کریں گے ملک بھر سے جماعت اسلامی کی46 ہزار اراکین حق رائے دہی کے اہل تھے‘ترجمان
بدھ 27 مارچ 2024 - -
چیف جسٹس فوری طور پر 6ججوں کے خط پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اوپن اجلاس بلائیں،جماعت اسلامی کا مطالبہ
جب تک عدلیہ آزادی کے ساتھ فیصلے نہیں کرسکے گی ملک میں آئین و قانون کی بالادستی کا خواب شرمندہ ٴ تعبیر نہیں ہوسکے گا معاملے کا گہرائی سے جائزہ لے کر پس پردہ عناصر کو بے ... مزید
بدھ 27 مارچ 2024 - -
cلیاقت بلوچ نے بشام دہشت گردی واقعہ کی پرزور مذمت
منگل 26 مارچ 2024 - -
حکومت چینی شہریوں سمیت ملک میں موجود تمام غیرملکیوں کی حفاظت یقینی بنائے،ماعت اسلامی
واقعہ کی مکمل تفصیلات کے بارے میں چینی سفارت خانہ اور حکومت کو آگاہ کرکے اعتماد میں لیا جائے، لیاقت بلوچ
منگل 26 مارچ 2024 - -
ٌقائم مقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کی اسلام آباد میں سینیٹر مشتاق احمد خان سے ملاقات
۹حکومتی اور اسلام آباد انتظامیہ کے تشدد اور شرکاء کی توہین و ناجائز مقدمات کے اندراج کی شدید الفاظ میں مذمت
منگل 26 مارچ 2024 -
-
حکمران مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں اٹھنے والی آواز کو برداشت کرنے کے لئے تیار نہیں‘لیاقت بلوچ
’سیو غزہ‘‘احتجاج پر حکومتی اور اسلام آباد انتظامیہ کے تشدد اور شرکاء کی توہین و ناجائز مقدمات کے اندراج کی شدید مذمت
منگل 26 مارچ 2024 - -
امیر جماعت اسلامی سراج الحق عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ
پیر 25 مارچ 2024 - -
قائم مقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کی حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات
پیر 25 مارچ 2024 - -
قرآن و سنت کی دعوت کو عام کرنا ،غلبہ دین کی جدوجہد سے ہی پاکستان بحرانوں سے نجات حاصل کریگا‘لیاقت بلوچ
انتخابات کے ذریعے دو خاندانوں کو ازسرِنو مسلط کرنے کے پراجیکٹ نے عوام کو مایوسی، غصہ اور شدتِ جذبات سے دوچار کردیا
پیر 25 مارچ 2024 - -
امیر جماعت اسلامی سراج الحق عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ
پیر 25 مارچ 2024 - -
انٹر نیشنل رپبلکن انسٹی ٹیوٹ واشنگٹن کے سربراہ کی قیادت میں وفد کی لیاقت بلوچ سے ملاقات
اتوار 24 مارچ 2024 - -
لیاقت بلوچ سے انٹر نیشنل رپبلکن انسٹیویٹ واشنگٹن کے سربراہ کینٹ پیٹن کی ملاقات
اتوار 24 مارچ 2024 - -
گ*رمضان المبارک اہل ایمان کے لیے اللہ رب العزت کا بہت بڑا احسان اور عظیم تحفہ ہے
ی* انفرادی، اجتماعی، سماجی اصلاح کے لیے رمضان کی برکات بڑا لائحہ عمل ہی: لیاقت بلوچ
ہفتہ 23 مارچ 2024 - -
سلیکشن کے نتیجہ میں وہی لوگ مسلط کردیے گئے جو چارچار بار اقتدا ر میں رہ چکے ،، یہ کمپنی زیادہ دیر نہیں چلے گی،سراج الحق
ان کے نزدیک معیشت کی بہتری کا واحد حل آئی ایم ایف کی غلامی ہے، حکمرانوں سے کہتا ہوں رمضان کے مہینے میں توبہ کرلیں،امیرجماعت اسلامی
ہفتہ 23 مارچ 2024 -
Latest News about Liaqat Baloch in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Liaqat Baloch. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
لیاقت بلوچ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ لیاقت بلوچ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
لیاقت بلوچ سے متعلقہ مضامین
-
حکومت گرانے کیلئے میڈیا ساتھ دے، زرداری
جمہوریت خطرے میں نہ اٹھارہویں ترمیم‘صحافیوں کاکام حکومت گرانا نہیں :وزیر خارجہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے عملی اقدامات اٹھائے جائیں ،کل جماعتی مشاورتی کانفرنس
-
عارف علوی کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے
-
الیکشن 2018ء اور پاکستان کا مستقبل !
ہمارے ملک کی تباہ حال معیشت مزید احتجاجی دھر نوں کی متحمل نہیں ہو سکتی مقبو ضہ جموں کشمیر پاکستان میں شامل نہ ہوا تو پاکستان اپنی تشکیل میں نا مکمل رہے گا
مزید مضامین
لیاقت بلوچ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.