Liaqat Baloch - Urdu News
لیاقت بلوچ ۔ متعلقہ خبریں
لیاقت بلوچ جماعت اسلامی کے سیاسی رہنما ہیں، انکا تعلق جنوبی پنجاب کے علاقے مظفر گڑھ سے ہے۔ زمانہ طالب علمی میں وہ اسلامی جمعیت طلبہ کے امیر رہ چکے ہیںں۔
-
امیرالعظیم جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل مقرر
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
محمد حسین محنتی کا جماعت اسلامی کے مرکزی عہدیداران کیلئے استقامت کی دعا
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے امیر العظیم کو سیکریٹری جنرل مقرر کر دیا
لیاقت بلوچ،میاں محمد اسلم،ڈاکٹر عطا الرحمن اور ڈاکٹر اسامہ رضی نائب امراء جماعت اسلامی مقرر
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
جماعت اسلامی پاکستان کے نو منتخب امیرنے حلف اٹھا لیا،سیاست عبادت سمجھ کر کرتے ہیں ،حافظ نعیم الرحمن
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
ج*نومنتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کراچی سے منصورہ پہنچ گئے
بدھ 17 اپریل 2024 -
لیاقت بلوچ سے متعلقہ تصاویر
-
ج*لیسکو صارفین پر 83 کروڑ یونٹس کی اووربلنگ کیس ہوشربا ہی: لیاقت بلوچ
بدھ 17 اپریل 2024 - -
oایران کے جواب سے اسرائیل حواس باختہ ہوگیا ہی:لیاقت بلوچ
1 امریکہ، برطانیہ بھی اسرائیل کی پیشت پناہی جاری رکھنے پر تذبذبت کا شکار ہوگئے ہیں۔ مسلم اُمہ کے خلاف طویل عرصہ سے جاری استعماری قوتوں، صیہونی درندوں اور فاشسٹ مودی کے ... مزید
منگل 16 اپریل 2024 - -
ایران کے جواب سے اسرائیل حواس باختہ ،امریکہ، برطانیہ بھی اسکی پشت پناہی جاری رکھنے پر تذبذبت کا شکار ہوگئے ‘لیاقت بلوچ
مسلم اُمہ کے خلاف طویل عرصہ سے جاری استعماری قوتوں، صیہونی درندوں اور فاشسٹ مودی کے ظلم و بربریت کے خاتمہ کے لیے عالمِ اسلام کے اتحاد بننے کے سنہرے موقع کو ضائع نہ کیا ... مزید
منگل 16 اپریل 2024 - -
qاسرائیل کے خون آلود ہاتھوں کو اب روکنا ہوگا: لیاقت بلوچ
منگل 16 اپریل 2024 - -
اسرائیل کے خون آلود ہاتھوں کو اب روکنا ہوگا: لیاقت بلوچ
پیر 15 اپریل 2024 - -
ش*اداروں کے درمیان لاقانونیت کا فساد جگ ہنسائی کا سبب بن گیا ہی: لیاقت بلوچ
اتوار 14 اپریل 2024 -
-
بے نظیر بھٹو نے جرنیل صاحب کو کہا ہمارے 25 سال کے کیس ختم کردیں
بادشاہوں کی طرح ایک ڈکٹیٹر نے ان کے 9 ہزار کیس معاف کر دیے، آج عمران خان پارلیمنٹ کا سب سے مضبوط لیڈر ہے، پارلیمنٹ قرارداد کے ذریعے عمران خان اور ان کے ساتھیوں کے کیس واپس ... مزید
محمد علی ہفتہ 13 اپریل 2024 - -
نوشکی ،مزدوروں کے قتل کی فوری تحقیقات کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے، لیاقت بلوچ
ہفتہ 13 اپریل 2024 - -
kلیاقت بلوچ کی نوشکی میں مزدوروں کے قتل کی پرزور مذمت
ہفتہ 13 اپریل 2024 - -
لیاقت بلوچ کی نوشکی میں مزدوروں کے قتل کی پرزور مذمت
حکومت فوری تحقیقات اور مجرموں کو کیفرکردار تک پہنچائے ‘ قائمقام امیر جماعت اسلامی
ہفتہ 13 اپریل 2024 - -
اگر فارم 45 کے مطابق حکومت بنتی تو وفاق میں پی ٹی آئی کی حکومت بنتی
فارم 47 والوں کی حکومت بیساکھیوں پر کھڑی ہے، آپ عوام کے سامنے کھڑے نہیں ہوسکتے، عوام کا سمندرآپ کو بہا کر لے جائے گا۔ اپوزیشن لیڈر، سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب خان کا ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 13 اپریل 2024 - -
ملک میں جہاد کیلئے نکلے ہیں‘ اپنا حق لے کر رہیں گے، عمر ایوب
اپوزیشن اتحاد پورے ملک میں جلسے کرے گا، ہر طبقے کے پاس جائیں گے، آئین کی پاسداری ہوئی تو عمران خان اور دیگر قائدین جیلوں سے باہر آسکیں گے۔ پشین میں جلسہ عام سے خطاب
ساجد علی ہفتہ 13 اپریل 2024 - -
اپوزیشن اتحاد کا پشین میں جلسہ، انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کردی
پشین میں انتظامیہ کی جانب سے شہر میں پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد کردی گئی
ساجد علی ہفتہ 13 اپریل 2024 - -
ہم ایک ملک میں دو قوانین کا نظام ختم کرنا چاہتے ہیں
فارم47 کی بنی حکومت کو رد کرتے ہیں، عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں، آئے دن بجلی مہنگی ہورہی ہے، مرکزی رہنماء پی ٹی آئی اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 12 اپریل 2024 - -
اپوزیشن اتحاد نے تحریک کا نام تحریک تحفظ آئین رکھ دیا
تحریک تحفظ آئین کا صدر محمود اچکزئی کو نامزد کردیا گیا، تحریک تحفظ آئین کی رابطہ کمیٹی بھی تشکیل دیں گے، تمام جلسے ایکشن پلان کے تحت ہوں گے،اپوزیشن اتحاد کے اجلاس میں ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 12 اپریل 2024 -
Latest News about Liaqat Baloch in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Liaqat Baloch. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
لیاقت بلوچ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ لیاقت بلوچ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
لیاقت بلوچ سے متعلقہ مضامین
-
حکومت گرانے کیلئے میڈیا ساتھ دے، زرداری
جمہوریت خطرے میں نہ اٹھارہویں ترمیم‘صحافیوں کاکام حکومت گرانا نہیں :وزیر خارجہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے عملی اقدامات اٹھائے جائیں ،کل جماعتی مشاورتی کانفرنس
-
عارف علوی کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے
-
الیکشن 2018ء اور پاکستان کا مستقبل !
ہمارے ملک کی تباہ حال معیشت مزید احتجاجی دھر نوں کی متحمل نہیں ہو سکتی مقبو ضہ جموں کشمیر پاکستان میں شامل نہ ہوا تو پاکستان اپنی تشکیل میں نا مکمل رہے گا
مزید مضامین
لیاقت بلوچ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.