Liaquat Ali Khan - Urdu News
لیاقت علی خان ۔ متعلقہ خبریں
لیاقت علی خان پاکستان کے پہلے وزیراعظم تھے۔ آپ ہندوستان کے علاقے کرنال میں پیدا ہوئے اور آکسفورڈ یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری لی اور 1922 میں انگلینڈ بار میں شمولیت اختیار کی۔ 1923 میں ہندوستان واپس آئے اور مسلم لیگ میں شامل ہوئے۔ 1936 میں آپ مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل بنے۔ آپ قائد اعظم محمد علی جناح کے دست راست تھے۔نواب زادہ لیاقت علی خان، نواب رستم علی خان کے دوسرے بیٹے تھے۔ آپ 2 اکتوبر، 1896ء کو پیدا ہوئے۔ آپ کی والدہ محمودہ بیگم نے گھر پر آپ کے لئے قرآن اور احادیث کی تعلیم کی انتظام کروایا۔ 1918 میں آپ نے ایم اے او کالج علی گڑھ سے گریجویشن کیا۔ 1918 میں ہی آپ نے جہانگیر بیگم سے شادی کی۔ شادی کے بعد آپ برطانیہ چلے گئے جہاں سے آپ نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کی۔ میں برطانیہ سے واپس آنے کے بعد آپ نے اپنے ملک کو غیر ملکی تسلط سے آزاد کروانے کے لئے سیاست میں آنے کا فیصلہ کیا۔ آپ نے مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی۔ 1924 میں قائداعظم محمد علی جناح کی زیر قیادت مسلم لیگ کا اجلاس لاہور میں ہوا۔ اس اس اجلاس کا مقصد مسلم لیگ کو دربارہ منظم کرنا تھا۔ اس اجلاس میں لیاقت علی خان نے بھی شرکت کی۔ 1926 میں آپ اتر پردیش سے قانون ساز اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اور 1940 میں مرکزی قانون ساز اسمبلی کے رکن منتخب ہونے تک آپ یو پی اسمبلی کے رکن رہے۔ 1932 میں آپ نے دوسری شادی کی۔ آپ کی دوسری بیگم بیگم رعنا لیاقت علی ایک ماہر تعلیم اور معیشت دان تھیں۔ آپ لیاقت علی خان کے سیاسی زندگی کی ایک بہتر معاون ثابت ہوئیں۔
-
معاون خصوصی برائے بہبود آبادی کی زیر صدارت علمائے کرام کا سیمینار منعقد
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
معاون خصوصین برائے بہبود آبادی نملک لیاقت علی خان کی زیر صدارت بہبود آبادی کے حوالے سے علمائے کرام کے ایک روزہ سیمینار کا انعقاد
بدھ 24 اپریل 2024 - -
معاون خصوصی برائے بہبود آبادی ملک لیاقت علی خان کی زیر صدارت بہبود آبادی بارے سیمینار
بدھ 24 اپریل 2024 - -
بھارتی ووٹروں کی انگلیوں پر انمٹ 'پاکستانی' روشنائی
ڈی ڈبلیو پیر 22 اپریل 2024 - -
معاون خصوصین برائے بہبود آبادی نملک لیاقت علی خان کی زیر صدارت صدارت میں محکمہ بہبود آبادین کے حوالے سے گفتگو
جمعہ 19 اپریل 2024 -
لیاقت علی خان سے متعلقہ تصاویر
-
معاون خصوصی برائے بہبود آبادی ملک لیاقت علی خان کی صدارت میں محکمہ بہبود آبادی کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
معاون خصوصین برائے بہبود آبادی نملک لیاقت علی خان کی صدارت میں محکمہ بہبود آبادین کے حوالے سے اجلاس
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
کھیلوں کے عالمی دن کے موقع پر ہاکی ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کے تحت تقریب کا انعقاد
بدھ 17 اپریل 2024 - -
سماجی رہنما راؤ عمران علی واجد کی طرف سے افطار ڈنر کا اہتمام
جمعہ 5 اپریل 2024 - -
سندھ میں کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا ہونے کے بعد خیبرپختونخوا کے ان شہریوں کو کمین گاہوں میں رکھنے کے ساتھ ان پر تشدد کیا جا رہاہے،ملک لیاقت علی خان
بدھ 3 اپریل 2024 - -
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصین برائے بہبود آبادین ملک لیاقت علی خان سے سیکر ٹری بہبودی آبادی معتصم بااللہ کی ملاقات
منگل 2 اپریل 2024 -
-
معاون خصوصی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ملک لیاقت علی خان سے سیکر ٹری بہبودی آبادی معتصم بااللہ کی ملاقات
منگل 2 اپریل 2024 - -
وزیرستان لوئر سے نمائندہ وفد کی وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی ملک لیاقت علی خان سے ملاقات
ساؤتھ وزیرستان لوئر کے لئے ایس این ای کی منظوری دی گئی ہے، جلد محکمہ بہبودی آبادی سے متعلق خدمات کا آغاز ہوگا، ملک لیاقت علی خان
پیر 1 اپریل 2024 - -
ساؤتھ وزیرستان لوئر سے نمائندہ وفد کی وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی ملک لیاقت علی خان سے ملاقات
پیر 1 اپریل 2024 - -
ساؤتھ وزیرستان لوئر سے نمائندہ وفد کی وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے بہبود آبادی ملک لیاقت علی خان سے ملاقات
ساؤتھ وزیرستان لوئر کے لئے ایس این ای کی منظوری دی گئی ہے، جلد محکمہ بہبودی آبادی سے متعلق خدمات کا آغاز ہوگا، ملک لیاقت علی خان
پیر 1 اپریل 2024 - -
ساؤتھ وزیرستان لوئر سے نمائندہ وفد کی وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے بہبود آبادی ملک لیاقت علی خان سے ملاقات
ساؤتھ وزیرستان لوئر کے لئے ایس این ای کی منظوری دی گئی ہے، جلد محکمہ بہبودی آبادی سے متعلق خدمات کا آغاز ہوگا، ملک لیاقت علی خان
پیر 1 اپریل 2024 - -
عدالت کامقدمہ درج نہ کرنے کی درخواست پرایس ایس پی کمپلینٹ سیل سینٹرل اور ایس ایچ او کو نوٹس جاری،رپورٹ طلب
پیر 1 اپریل 2024 - -
مزید کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے، چیک کریں بانی پی ٹی آئی کو کس لیول کے سکیورٹی خدشات ہیں‘ لاہو ہائیکورٹ
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
مزید کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے، چیک کریں بانی پی ٹی آئی کو کس لیول کے سکیورٹی خدشات ہیں‘ لاہور ہائیکورٹ
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
بانی پی ٹی آئی کو جیل میں سکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت 3 اپریل تک ملتوی
جمعہ 29 مارچ 2024 -
Latest News about Liaquat Ali Khan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Liaquat Ali Khan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
لیاقت علی خان کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ لیاقت علی خان کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
لیاقت علی خان سے متعلقہ مضامین
-
عجائب گھروں کی دنیا
پاکستان کے طول و عرض میں اپنی شاندار تاریخ کو سنبھالے ہوئے عجائب گھروں کے بارے میں ایک تحقیقی و معلوماتی تحریر
-
قائد بابا۔۔ہم شرمندہ ہیں
یہ اللہ تعالیٰ کا فضل وکرم اور ہمارے اسلاف کی بے پناہ قربانیوں کانتیجہ ہے کہ آج ہم ایک آزاد وطن میں سانس لے رہے ہیں قائداعظم پوری دنیا پر حکمرانی کرنے والے انگریز سامراج سے وطن کی آزادی کی جنگ جیت ..
-
پاکستان کیوں ٹوٹا ؟
آج 16 دسمبر 2019ء ہے بھارت نے 48سال پہلے جو بویا تھا اب اسے وہی کاٹنا پڑے گا بھارت میں آزادی کی تحریکیں جنم لے رہی ہیں سکھ خالصتان کیلئے مطالبہ کر رہے ہیں وہ کشمیری راہنماء جو بھارت کے حامی تھے اب پاکستان ..
-
جناح کی وصیت اور اُن کا مائنڈ سیٹ
قائداعظم نے اپنی جائیداد میں سے جس دوسرے گروپ کو حصہ دیا وہ تعلیمی ادارے تھے۔ انہوں نے 6تعلیمی اداروں کے لئے اپنی جائیداد سے رقم مختص کی جس میں پانچ مسلمانوں کے تعلیمی ادارے تھے جبکہ ایک مشترکہ ..
-
بلوچ قائداعظم کو سونے چاندی میں تولتے تھے
بلوچ خوب جانتے تھے کہ قائداعظم ایک شخصیت ہی نہیں بلکہ ایک نظریہ تھے جس کا نام پاکستان ہے اور بلوچ فراخ دلی سے نظریہٴ پاکستان کو سونے چاندی میں تولتے تھے۔ پھر چند برسوں میں ہی کیا ہوگیا؟
-
ترجیحی ملک کا درجہ، امریکا کی بھارت کو جھنڈی
بھارت اپنی منڈیوں تک امریکا کومناسب رسائی دینے میں ناکام رہا،جی ایس پی کے ذریعے پچھلے سال بھارت کو260ملین ڈالر کا فائدہ جبکہ امریکا کو 25بلین ڈالرکا نقصان ہوا،امریکی فیصلے سے بھارتی معیشت کو شدید ..
مزید مضامین
لیاقت علی خان سے متعلقہ کالم
-
کیا پاکستان بدل پائے گا ؟
(طاہر عباس)
-
ہم کون سا نظام چاہتے ہیں ؟
(محمد فیصل)
-
تحریکِ انصاف ، جماعت اسلامی ، پاکستان عوامی تحریک ، اور ریاست ِ مدینہ!!
(گل بخشالوی)
-
نئے سال کے لیے یہ دعا کیسی ہے؟
(سید سردار احمد پیرزادہ)
-
قائداعظم۔ مین آف ہسٹری
(سید سردار احمد پیرزادہ)
-
سچ تو یہ ہے
(عاصم ارشاد چوہدری)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.