محمود اے ہارون

Mahmoud A Haroon

اکستان کے نامور سیاستدان، سابق وفاقی وزیر اور سندھ کے سابق گورنر ، سابق مئیر کراچی۔ محمود اے ہارون تحریک پاکستان کے سرگرم رہنما سر عبداللہ ہارون کے منجھلے صاحبزادہ تھے۔ وہ انیس سو بیس میں کراچی میں پیدا ہوئے۔ ڈی جے سائنس کالج اور سی ایس شاہانی لا کالج سے فارغ ہونے کے بعد انہوں نے مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی اور سترہ سال کی عمر میں انہیں قائد اعظم محمد علی جناح کا اے ڈی سی بننے کا اعزاز حاصل ہوا۔ وہ مسلم لیگ گارڈ کے سالار اعلیٰ بھی رہے۔ بعد میں انہیں آل انڈیا مسلم لیگ نیشنل گارڈ کا ڈپٹی چیف بنادیا گیا اور انیس سو چوالیس کو وہ مسلم لیگ کراچی کے صدر نامزد ہوئے۔

ہم معزرت خواہ ہیں 'محمود اے ہارون' کی کوئی خبر موجود نہیں ہے