Martyrs Shaheed - Urdu News
شہید ۔ متعلقہ خبریں
-
ڈیجیٹل سکل ڈویلپمنٹ پروجیکٹ DECODE کے تحت KP کی سب سے بڑی IT بھرتی مہم کا انعقاد کیا گیا
خیبرپختونخوا کی سب سے بڑی IT بھرتی مہم کا انعقاد پائیدار توانائی اور اقتصادی ترقی (SEED) نے CECOS یونیورسٹی پشاور میں Change Mechanics، Adam Smith اور *LMKT کے اشتراک سے کیا تھا۔.
امجد علی خان بدھ 24 اپریل 2024 - -
ریجنل آفس فوجی فرٹیلائزر کمپنی نواب شاہ میں پیداوار میں اضافہ کے لئے سونا بوران ڈی اے پی کے استعمال بارے سیمینار
بدھ 24 اپریل 2024 - -
سکھر ملتان موٹر وے کے قریب مسلح افراد کا پولیس چوکی پر حملہ،فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
دو اہلکاروں کو اسلحہ سمیت اغواءکر لیاگیا،پولیس چوکی پر حملے کے بعد اہلکاروں اور ڈاکووٴں کے مابین فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا
فیصل علوی بدھ 24 اپریل 2024 - -
بلدیاتی اداروں کو فنڈز فراہم کر کے حکومت آزاد کشمیر نے 48 ممبران اسمبلی کے ووٹوں کا حق ادا کر دیا ،ظاہر لطیف سلہریہ
بدھ 24 اپریل 2024 - -
ذوالفقارعلی بھٹو برج نلوچھی پر نصب لاکھوں روپے کی تزین و آرائشِ (لائیٹنگ) ناکارہ ہو کر رہ گئی
بدھ 24 اپریل 2024 -
شہید سے متعلقہ تصاویر
-
اہل پاکستان کے دل و دماغ میں کشمیر خون کی طرح شامل ہے،غلام مصطفی شاہ
بدھ 24 اپریل 2024 - -
وزیروائلڈ لائف ، فشریزوترقیاتی ادارہ سردارجاوید ایوب ایڈووکیٹ نے حلقہ کوٹلہ کی تقدیر بدل دی
بدھ 24 اپریل 2024 - -
پیپلزپارٹی آئین،جمہوریت اور انسانی حقوق کی محافظ ہے ، شگفتہ نورین کاظمی
بدھ 24 اپریل 2024 - -
تھانہ سہنسہ میں تعینات اسسٹنٹ سب انسپکٹر چھتران کے مقام پر دوران ڈیوٹی گولی لگنے سے شہید
نماز جنازہ کے بعد جسد خاکی آ بائی گائوں کھوئی رٹہ منتقل جہاں شہید کومقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا
بدھ 24 اپریل 2024 - -
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
بدھ 24 اپریل 2024 - -
صحافی جان محمد مہرقتل کیس ، عدالت نے سماعت 14 مئی تک ملتوی کردی
بدھ 24 اپریل 2024 -
-
گجرات، ہسپتال کی سرجیکل وارڈ کی چھت گرنے سے خاتون سمیت3 افرادجاں بحق 12 زخمی
زخمیوں کو دوسرے وارڈز میں شفٹ کر کے طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرلی
فیصل علوی بدھ 24 اپریل 2024 - -
غزہ پر اسرائیلی جنگ نے انسانی حقوق کی صورتحال پر نمایاں منفی اثرات ڈالے، امریکی محکمہ خارجہ کا اعتراف
اسرائیل نے کچھ فلسطینی قیدیوں کو ایسے حالات میں رکھا جس سے ان کی صحت کو نقصان پہنچا، انسانی حقوق رپورٹ
بدھ 24 اپریل 2024 - -
فیصل آبادبجلی بند رہے گی
بدھ 24 اپریل 2024 - -
غزہ میں اجتماعی قبریں اسرائیل کا سنگین جنگی جرم،لوگوں کی برہنہ لاشیں ملی ہیں،اقوام متحدہ
بدھ 24 اپریل 2024 - -
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
میرا عمران خان سے تعلق تھا اور ہے، نوازشریف روٹیاں اور نالے چیک کرنے آئے ہیں، اہم فیصلے کرنا ہوں گے ورنہ لوگوں کے گھروں میں کھانے کو بھی کچھ نہیں ہوگا۔ سربراہ عوامی مسلم ... مزید
ساجد علی بدھ 24 اپریل 2024 - -
کلاچی ،خفیہ اطلاع پر سیکورٹی فورسز کی کارروائی ،فائرنگ تبادلے میں مطلوب دہشتگرد جہانزیب سمیت آٹھ دہشتگرد مارے گئے
منگل 23 اپریل 2024 - -
معاشی استحکام وفاقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ،نائمہ کنول
پیپلز پارٹی شہید ذوالفقار بھٹو کے ویژن کے تحت عوام کی خوشحالی یقینی بنانے کیلئے اتحادی حکومت میں اپنا بھرپور کردار ادا کریگی،رکن قومی اسمبلی
منگل 23 اپریل 2024 - -
لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ، یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، وفاقی حکومت
منگل 23 اپریل 2024 - -
لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، حکومت
مسئلہ حکومتی اور عسکری حلقوں میں زیر بحث رہا، معاملہ دہشت گردی سے جڑا ہوا ہے،اعظم نذیر ،عطاء تارڑ
منگل 23 اپریل 2024 -
Latest News about Martyrs Shaheed in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Martyrs Shaheed. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
شہید سے متعلقہ مضامین
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
اب ارشد کے انصاف کی جنگ بھی ہمیں اکیلا لڑنا پڑرہی ہے سوشل میڈیا پر بہت لوگ آواز اٹھاتے ہیں لیکن آخر میں خاندان کو ہی سب کچھ اکیلے کرنا پڑتا ہے
-
بھونگ مسجد
ضلع رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد کے مغرب میں بھونگ نامی ایک قصبہ آباد ہے جس کی وجہ شہرت یہاں موجود وہ شاہکار ہے جسے دیکھنے دور دور سے لوگ آتے ہیں۔
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
”روٹی،کپڑا اور مکان“ کا نعرہ لگانے والی جماعت طویل ترین اقتدار کے باوجود مسائل حل نہ کرا سکی
-
نیا بلدیاتی نظام ”یک جماعتی“ مفادات کا آئینہ دار
پبلک‘پرائمری ہیلتھ اور تعلیم کے شعبے آئندہ سے سندھ حکومت ہی چلایا کرے گی
-
مہنگائی و بیروزگاری کی خوفناک لہر میں حکومت کے معاشی اشاریے
ذخیرہ اندوزوں اور گرانفروشوں کیخلاف تادیبی کارروائی سے ہی مہنگائی کا خاتمہ ہو گا
-
بھارتی فوج کی درندگی و سفاکیت کی بدترین مثال“آپریشن پولو“
مسلم ریاست پر فوجی چڑھائی کرتے ہوئے صرف تین دنوں میں دو لاکھ مسلمانوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹا گیا
مزید مضامین
شہید سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.