Maulana Sami Ul Haq - Urdu News
مولانا سمیع الحق ۔ متعلقہ خبریں
مولانا سمیع الحق پاکستانی مذہبی اسکالر، عالم اور سیاست دان ہیں۔ مولانا سمیع الحق صاحب دارالعلوم حقانیہ کے مہتمم اور سربراہ ہیں۔ مولانا صاحب دفاع پاکستان کونسل کے چئیرمین ہیں اور جمیعت علما اسلام کے سمیع الحق گروپ کے امیر ہیں۔ ان کا طالبان کے رہنما ملا محمد عمر کے ساتھ قریبی تعلق تھا۔مولانا سمیع الحق عمران خان کی وفاقی حکومت میں اتحادی ہیں۔ انہیں 2 نومبر کو راولپنڈی میں ان کی رہائشگاہ میں گھس کر چاقو کے وار کر کے قتل کیا گیا۔
-
پی پی کا مینڈیٹ اتنا شفاف ہے تو حلقے اوپن کرنے سے کیوں ہچکچا رہے، جے یو آئی سندھ
پیپلزپارٹی سندھ کے دس فیصد حلقے اوپن کرے دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا، سمیع الحق سواتی
بدھ 6 مارچ 2024 - -
افغان طالبان نے کالعدم ٹی ٹی پی کو پاکستان میں حملوں پر خبردار کردیا
ٹی ٹی پی کے ساتھ ملاقاتوں سے حالات میں بہتری آئی ہے،رکن جے یو آئی (س)گروپ
اتوار 3 مارچ 2024 - -
جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان تین روزہ دورے پرکراچی پہنچ گئے
مولانا فضل الرحمن (آج) کورنگی میں جے یوآئی سندھ کے اجلاس میں خصوصی شرکت کریں گے،ذمہ داران سے خطاب اور پریس کانفرنس کریں گے،سمیع سواتی
اتوار 3 مارچ 2024 - -
جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان تین روزہ دورے پرکراچی پہنچ گئے
ہفتہ 2 مارچ 2024 - -
جی ڈی اے ،جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا ازسرنو انتخابات کا مطالبہ
چوری کیا گیا عوامی مینڈیٹ واپس کیا جائے دوسری صورت میں احتجاجی تحریک کا دائرہ وسیع کردیا جائیگا ،ڈاکٹرصفدر عباسی ایسا الیکشن ماضی میں ہوا تھا جس کے بعد مشرقی پاکستان ... مزید
منگل 27 فروری 2024 -
مولانا سمیع الحق سے متعلقہ تصاویر
-
مذہبی جماعتوں کو متحد کرنے کی کوشش جاری ہے، مولانا محمد شفیق دولتزئی
منگل 27 فروری 2024 - -
ہمارے مینڈیٹ کی چوری کا ذمہ دار الیکشن کمیشن ہے ، علامہ راشد محمود سومرو
عوامی مینڈیٹ کا تمسخر اڑانے والوں کی نیندیں حرام کردیں گے ،جنرل سیکرٹری جے یوآئی کاالیکشن کمیشن سندھ کے باہر دھرنے سے خطاب
جمعرات 15 فروری 2024 - -
ہمارے مینڈیٹ کو چوری کرکے سندھ میں پیپلز پارٹی کو نوازا گیا ،علامہ راشد محمود سومرو
نتائج تبدیل کرکے اقتدار کا خواب دیکھنے والوں کیلئے جے یوآئی ڈرانا خواب بن جائے گی ،جنری سیکرٹری جے یوآئی سندھ پیر کے دن صوبہ بھر میں الیکشن کمیشن کے تمام ضلعی دفاتر پر ... مزید
اتوار 11 فروری 2024 - -
خانوزئی اور قلعہ سیف اللہ میں افسوسناک واقعات کے بعد کل الیکشن ضروراور پرامن ہونگے،جان اچکزئی
عوام کل اپنے گھروں سے نکلیں اور دہشتگردوں کے عزائم کو خاک میں ملا دیں،دھماکے کوشش تھی کہ بلوچستان میں الیکشن کے عمل کو سبوتاژ کیاجائے،نگران صوبائی وزیر اطلاعات کی گفتگو
فیصل علوی بدھ 7 فروری 2024 - -
جامعہ حقانیہ میں طلبہ کی دستاربندی
شعبہ درس نظامی ، تخصصات، شعبہ بنات و حفظ میں ڈگریاں مکمل
جمعرات 18 جنوری 2024 - -
۷ علما کرام خانقاہوں اور حجروں سے نکل مولانا فضل الرحمن کی پالیسوں کو عام کرنے میں کردار اداکریں،مقررین
جمعیت علما اسلام ہر محاذ پر مدارس مساجد اور عقیدہ ختم نبوت ؐ کی دفاع اور تحفظ کے لئے جنگ کو جہاد سمجھ کر کریں گے، اجلاس سے خطاب
اتوار 14 جنوری 2024 -
-
نظریاتی سیاست وقت کی اہم ضرورت، گزشتہ چند سالوں میں ملک میں انتشار اور ٹوٹ پھوٹ کی سیاست کو فروغ دیا گیا،محمد اعجاز الحق
جمعہ 12 جنوری 2024 - -
حکمران مہنگا ئی کاجن قا بو کرنے کیلئے عملی اقدامات کریں: قاری اعظم حسین
جمعرات 11 جنوری 2024 - -
حکمران مہنگا ئی کاجن قا بو کرنے کیلئے عملی اقدامات کریں‘قاری اعظم حسین
ڈاکے ، فا قے ،مہنگائی اور بیروز گاری کے سا تھ بجلی گیس کی لو ڈ شیڈ نگ نے عوام کا جینا حرام کردیاہے
جمعرات 11 جنوری 2024 - -
مرکزی جمعیت اہلحدیث سرگودھا کابھر پورانتخابی مہم چلانے اور تمام مذہبی جماعتوں سے رابطہ کا اعلان
ہفتہ 6 جنوری 2024 - -
} امیر جماعت اسلامی سراج الحق ایک روزہ دورے پر قطر روانہ ہو گئے
جمعہ 5 جنوری 2024 - -
ملک سے پولیو کا خاتمہ انتہائی ضروری،حکومت رواں سال اس وائرس کے مکمل انسدادکے لیے پر عزم ہے، معاون خصوصی حافظ طاہرمحمود اشرفی
جمعرات 4 جنوری 2024 - -
مولانا فضل الرحمن اور افواج پاکستان کا دشمن ایک ہی ہے، دونوں آئین کیساتھ کھڑے ہیں ، راشد سومرو
پیر 1 جنوری 2024 - -
مولانا راشد محمود سومرو لاڑکانہ میں بلاول بھٹو کا مقابلہ کریں گے، کاغذات نامزدگی جمع
جے یو آئی سندھ بھرپور تیاری کیساتھ الیکشن میں حصہ لے گی ، پی پی سے اتحاد نہیں ہوگا : ترجمان جے یو آئی سندھ مولانا راشد سومرو تین حلقوں سے ، عبدالقیوم ہالیجوی تین اور ناصر ... مزید
اتوار 24 دسمبر 2023 - -
٪نوشہرہ ، قومی اسمبلی کی دو اور صوبائی اسمبلی کی پانچ نشستوں کے لیے 198امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
اتوار 24 دسمبر 2023 -
Latest News about Maulana Sami Ul Haq in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Maulana Sami Ul Haq. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
مولانا سمیع الحق کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ مولانا سمیع الحق کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
مولانا سمیع الحق سے متعلقہ مضامین
-
کیا پاکستان بڑی تبدیلی کیلئے تیارہے ؟
اسرائیل کی مشرق وسطیٰ میں سفارتی پیش قدمی روس کے بعد صہیونی منصوبے کے راستے میں بڑی رکاوٹ پاکستان ہے
-
7ستمبر تاریخ ساز دن
7 ستمبر 1974ء کا وہ تاریخ ساز فیصلہ ہے جو عوامی طاقت نے جمہوری و سیاسی زبان سے صادر کیا۔ اس کا مختصر پس منظر یہ ہے کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم جناب ذوالفقار علی بھٹو کے دورِ حکومت میں 22 مئی 1974ء کو نشتر ..
-
فریقین پر اہم فریضہ ادا کرنے کی ذمہ داری!
سیاسی قائدین کی طرف سے امن کوششوں کی تعریف اور مذاکرات کی مقررہ مدت کا مطالبہ یہ بات ہر کوئی جانتا ہے کہ کامیابی کی صورت میں ان مذاکرات کا کریڈٹ تو کسی اورکوجائے گا
-
طالبان سے مذاکرات
مولانا سمیع الحق ”کارڈ‘ کار آمد ہوسکے گا؟ وفاقی حکومت یقینا مذاکرات کا عمل شروع کرنے میں سنجیدہ نظر آرہی ہے جو طالبان کے ساتھ مذاکرات کا عمل شروع کرنے کیلئے جہاں مولانا سمیع الحق کے کارڈ کو استعمال ..
مزید مضامین
مولانا سمیع الحق سے متعلقہ کالم
-
ایک پرُنور روحانی محفل کی رُوداد
(مجاہد خان ترنگزئی)
-
موجودہ سیاسی کشمش اور جماعت اسلامی
(میر افسر امان)
-
کردار کے غازیوں کا شیوہ ہی شہادت ہے
(محمد نفیس دانش)
-
سانحہ پشاور اور دوغلی پالیسی
(محمد نفیس دانش)
-
مولانا سمیع الحق ہمارے دلوں میں زندہ ہیں
(رانا اعجاز حسین چوہان )
-
سسلین مافیا سے پاکی مافیا تک
(ارشد سلہری)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.