مکہ المکرمہ

Mecca
مکہ (مکمل نام: مکہ مکرمہ، عربی: مَكَّةُ الْمُكَرّمَةْ‎، ترکی: Mekke) تاریخی خطہ حجاز میں سعودی عرب کے صوبہ مکہ کا دارالحکومت اور مذہب اسلام کا مقدس ترین شہر ہے ۔ شہر کی آبادی 2004ء کے مطابق 12 لاکھ 94 ہزار 167 ہے ۔ مکہ جدہ سے 73 کلومیٹر دور وادی فاران میں سطح سمندر سے 277 میٹر بلندی پر واقع ہے ۔ یہ بحیرہ احمر سے 80 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے ۔ یہ شہر اسلام کا مقدس ترین شہر ہے کیونکہ روئے زمین پر مقدس ترین مقام بیت اللہ یہیں موجود ہے اور تمام باحیثیت مسلمانوں پر زندگی میں کم از کم ایک مرتبہ یہاں کا حج کرنا فرض ہے ۔

'مکہ المکرمہ' کی خبریں




مکہ المکرمہ سے متعلقہ تصاویر

مکہ مکرمہ: باب کعبہ سے متصل پتھر .. مکہ مکرمہ، آرمی چیف جنرل قمر .. لاہور: شہری جشن عید ملادالنبی .. لاہور: شہری جشن عید ملادالنبی .. لاہور: شہری اردو بازار میں عید .. فیصل آباد: عید میلاد النبی (ص) .. لاہور: حرمت رسول لائرز موومنٹ .. مکہ مکرمہ، مسجد الحرام میں‌خانہ .. مکہ مکرمہ، حاجیوں کے قافلے منی .. مکہ المکرمہ کی مزید تصاویر

مکہ المکرمہ سے متعلقہ ویڈیوز

Hajj 2016: More than a million Muslims head to Mecca After kiss, Imam of Mecca said Shaitan to Zakir naik مکہ المکرمہ کی مزید ویڈیوز

'مکہ المکرمہ' سے متعلقہ مضامین