میٹرو بس

Metro Bus Lahore Pakistan
لاہور میٹرو بس نظام لاہور میں تیز نقل و حمل کا ایک نظام ہے۔ ترکی فرم اولاسم (Ulasim) اور نیسپاک (NESPAK) منصوبے کے مشیر ہیں۔ میٹرو بس کا پہلا رووٹ گجومتہ سے شاہدرہ تک ہے۔ 27 کلومیٹر کا سفر ایک گھنٹے میں مکمل ہوتا ہے۔ اس رووٹ پر 27 بس اسٹیشن ہیں۔ اس بس سسٹم کی تکمیل پر تقریباََ ۲۵ ارب روپے لاگت آئی ہے۔

'میٹرو بس' کی خبریں




'میٹرو بس' سے متعلقہ کالم




میٹرو بس سے متعلقہ تصاویر

لاہور: بھاٹی چوک میں سیاحوں کی .. راولپنڈی: ایک جہاز میٹرو بس اسٹیشن .. ملتان: رات کے وقت میٹرو بس اسٹیشن .. لاہور: ایک بے گھر خاتون داتا .. اسلام آباد: مزدور میٹرو بس سٹیشن .. راولپنڈی: چیئرمین میٹرو بس سروس .. راولپنڈی: چیئرمین میٹرو بس سروس .. لاہور: بھکاریوں نے داتا دربار .. ملتان: میٹرو بس اسٹیشن پرانی .. میٹرو بس کی مزید تصاویر


'میٹرو بس' سے متعلقہ مضامین