میر گل خان نصیر

Mir Afzal Khan

میر گل خان نصیر بلوچستان کی ایک ہر دلعزیز شخصیت تھے آپ کو ملک الشعرا کا خطا ب دیا گیا تھا ۔آپ ایک مقبول سیاستدان ، ایک قوم پرست شاعر ، ایک تاریخ دان اور صحافی کی حیثیت سے پہچانے جاتے تھے.۶ دسمبر ۱۹۸۳ کو یہ مرد آزاد مڈ ایسٹ ہسپتال کراچی میں کینسر کے موذی مرض کے ہاتھو ں چل بسا ۔​

'میر گل خان نصیر' کی خبریں