ملا فضل اللہ

Mullah Fazlullah
مولانا فضل اللہ یا مُلا فضل اللہ عرفیت "ریڈیو ملا" یا "ملا ریڈیو" تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ ہیں جو کہ ایک کالعدم پاکستانی اسلامی بنیاد پرست عسکریت پسند گروہ ہے اور تحریک طالبان پاکستان کا اتحادی ہے۔ اسے سوات طالبان کے "سربراہ" کے طور پر بھی جاتا ہے۔ وہ تحریک نفاذ شریعت محمدی کے بانی صوفی محمد کے داماد بھی ہیں۔ 7 نومبر 2013ء کو انہیں حکیم اللہ محسود کی جگہ تحریک طالبان پاکستان کا سربراہ مقرر کیا گیا جو کہ یکم نومبر 2013کو ایک امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہو گئے تھے۔

'ملا فضل اللہ' کی خبریں




'ملا فضل اللہ' سے متعلقہ کالم




ملا فضل اللہ سے متعلقہ تصاویر

پشاور: پرائیوٹ ایجوکیشن نیٹ .. اسلام‌آباد، کالعدم تحریک طالبان .. ملا فضل اللہ کی مزید تصاویر


'ملا فضل اللہ' سے متعلقہ مضامین