ممتاز بھٹو

Mumtaz Bhutto

ممتاز بھٹو(28 نومبر 1933ء) گھڑی خدابخش،ضلع لاڑکانہ ذوالفقار علی بھٹو کے کزن تھے وہ 1 مئی 1972سے 20 دسمبر 1972ء تک صوبہ سندھ کے آٹھویں وزیر اعلیٰ رہے تھے۔انکا تعلق سیاسی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی سے تھااور اسکے اولین قائدین میں سے تھے لیکن اب اپنی سیاسی جماعت سندھ نیشنل فرنٹ کے قیادت کرتے ہیں وہ وفاقی وزیر براۓ گورنر سندھ بھی رہے۔

'ممتاز بھٹو' کی خبریں




'ممتاز بھٹو' سے متعلقہ کالم




ممتاز بھٹو سے متعلقہ تصاویر

جیکب آباد: مسلم لیگ نواز کے مرکزی .. ممتاز بھٹو کی مزید تصاویر

ممتاز بھٹو سے متعلقہ ویڈیوز

Will Mumtaz Bhutto Joining PTI Haroon Rasheed revals Will Mumtaz Bhutto be Joining PTI Haroon Rasheed reveals Will Mumtaz Bhutto Joining PTI Haroon Rasheed revals ممتاز بھٹو کی مزید ویڈیوز