نعمت اللہ خان

Naimatullah Khan

نعمت اللہ خان کراچی کی شہری حکومت کے پہلے ناظم اعلی تھے۔ آپ کا دور نظامت کراچی کا ایک سنہری دور تھا۔ آپ زمانہ طالب علمی میں اسلامی جمعیت طلبہ سے وابستہ رہے بعد ازاں آپ نے جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کی اور کراچی کے امیر رہے لیکن ناظم کراچی کا عہدہ سنبھالنے سے قبل آپ نے جماعت اسلامی کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔

'نعمت اللہ خان' کی خبریں




نعمت اللہ خان سے متعلقہ تصاویر

راولپنڈی: ایس ایس پی عصمت اللہ .. نعمت اللہ خان کی مزید تصاویر