Naya Pakistan - Urdu News
نیا پاکستان ۔ متعلقہ خبریں
-
رواں مالی سال کے آٹھ ماہ میں بیرونی قرض کی تفصیلات جاری کردی گئیں
جمعہ 22 مارچ 2024 - -
رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ،پاکستان نے 6 ارب سڑسٹھ کروڑ اسی لاکھ ڈالر بیرونی قرض حاصل کیا
جمعہ 22 مارچ 2024 - -
جولائی تا جنوری، کثیرالجہتی پارٹنرز سے 2.408 ارب ڈالر موصول
دو طرفہ پارٹنرز سی79 کروڑ46لاکھ سے زائد ملے، ٹائم ڈپازٹس کاحجم دو ارب ڈالر رہا
بدھ 13 مارچ 2024 - -
رمضان پیکیج کا سامان گھرکی دہلیزپرپہنچنا انقلابی قدم ہے سیف الملوک کھوکھر
منگل 5 مارچ 2024 - -
قوم اطمینان رکھے شہباز شریف ملک کو بحرانوں سے نکال کر دکھائیں گے‘ سیف الملوک کھوکھر
رمضان پیکج کا سامان گھر کی دہلیز پر پہنچنا انقلابی قدم ہے ‘ صدر مسلم لیگ (ن) لاہور کا تقریب سے خطاب
منگل 5 مارچ 2024 -
نیا پاکستان سے متعلقہ تصاویر
-
ض*ملک میں استحکام لانا ہے تو ادارے آئین اور حلف کی پاسداری کریں: سراج الحق
ٴْبندوق ، ڈنڈے کے زور اور جادو کی چھڑی سے بہتری نہیں آئے گی، عوام کا فیصلہ قبول کرنا ہوگا ةچیف الیکشن کمشنر استعفیٰ دیں، کاہے، امیر جماعت اسلامی کا ۔منصورہ میں جمعہ کے ... مزید
جمعہ 1 مارچ 2024 - -
ملک میں بندوق، ڈنڈے کے زور اور جادو کی چھڑی سے بہتری نہیں آئے گی
استحکام لانا ہے تو ادارے آئین اور حلف کی پاسداری کریں، عوام کا فیصلہ قبول کرنا ہوگا، جعلی الیکشن اور جعلی نتائج کے بعد بننے والی حکومت بھی جعلی ہے، ان کے چہروں پر مسکراہٹ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 1 مارچ 2024 - -
ملک میں استحکام لانا ہے تو ادارے آئین اور حلف کی پاسداری کریں، سراج الحق
بندوق ، ڈنڈے کے زور اور جادو کی چھڑی سے بہتری نہیں آئے گی، عوام کا فیصلہ قبول کرنا ہوگا، امیر جماعت اسلامی
جمعہ 1 مارچ 2024 - -
ایل ڈی اے میں پانچ اہم سیٹوں پر تعینات افسران کے تقررو تبادلے
ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن ایل ڈی اے رابعہ ریاست نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
بدھ 28 فروری 2024 - -
ملک کو بحرانوں سے نکالنا نومنتخب حکومت کیلئے بڑاچیلنج ہوگا ،سربراہ پاکستان سنی تحریک
پاکستان سنی تحریک عوام کی خدمت کیلئے کوشاں ہے اور ان کے مسائل کے حل کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھائے گی ،شاداب رضا نقشبندی
منگل 27 فروری 2024 - -
wملک نے رواں مالی سال 2023-24کے پہلے سات مہینوں کے دوران متعدد مالیاتی ذرائع سے 2022-23کے اسی عرصے کے دوران لیے گئے بیرونی قرضوں کی مد میں 6.134 بلین ڈالر کے مقابلے میں 6.306 بلین ڈالر کا قرضہ لیا
ہفتہ 24 فروری 2024 -
-
پی ٹی آئی خواتین کارکنان کی خدمات کسی تعریف کی محتاج نہیں،صفیہ بلوچ
جمعرات 15 فروری 2024 - -
پاکستان کے عوام پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں ،صفیہ بلوچ ایڈووکیٹ
جمعرات 15 فروری 2024 - -
راولپنڈی کے شہری اڈیالہ جیل میں قید شیخ رشید کی قسمت کا فیصلہ کریں گے
،پچھلے چھ سے سات ماہ مشکل ترین کاٹے،کل میری قربانیوں کے فیصلے کا دن ہے،لوگ باہر نکلیں اٹھ فروری کو قلم دوات پر مہر لگائیں۔شیخ راشد شفیق کا اپنی والدہ کی قبر سے اہلیان راولپنڈی ... مزید
مقدس فاروق اعوان بدھ 7 فروری 2024 - -
ف* معاشرے کی ترقی میں وکلائ برادری کی خدمات قابل ستائش ہیں،صفیہ بلوچ ایڈوکیٹ
اتوار 4 فروری 2024 - -
& ملک و قوم کی ترقی،معیشت کی مضبوطی کے لئے نواز شریف کا ساتھ دینا ہو گا،حاجی اضرارعلی کھوکھر
مسلم لیگ ن ہی پاکستان میں خوشحالی لائے گی،بے روز گاری ختم کرے گی،رہنماء ن لیگ کی گفتگو
اتوار 4 فروری 2024 - -
ملک و قوم کی ترقی،معیشت کی مضبوطی کے لئے نواز شریف کا ساتھ دینا ہو گا،حاجی اضرارعلی کھوکھر
مسلم لیگ ن ہی پاکستان میں خوشحالی لائے گی،بے روز گاری ختم کرے گی،رہنماء ن لیگ کی گفتگو
اتوار 4 فروری 2024 - -
میں موت کے قریب ہوں،مجھے زندگی صرف قلم دوات پر آپ کی مہر دے سکتی ہے
میں آزاد امیدواروں کی طرح بکاؤ نہیں ہوں گا، میں قائم رہوں گا،مجھے کامیاب بناو اور چکی نمبر 15 سے آزاد کرواؤ،شیخ رشید نے جذباتی پیغام جاری کر دیا
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 3 فروری 2024 - -
پی ٹی آئی امیدواروں کی انتخابی سرگرمیاں ،شہری علاقوں سمیت تجارتی وکاروباری مراکز کا دورہ
جمعرات 1 فروری 2024 - -
جن کو آزما چکے ہیں ان کو آزمانا ٹھیک نہیں، نواز شریف
خیبرپختونخوا والو کیوں ایک شخص کے دھوکے میں آئے؟ آپ نے ایسے شخص کو چنا جس نے آپ کو بھی پھنسایا اور ملک کو بھی پھنسا دیا‘ نیا پاکستان تلاش کرتے کرتے پرانا بھی تباہ کر ... مزید
ساجد علی جمعرات 1 فروری 2024 -
Latest News about Naya Pakistan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Naya Pakistan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
نیا پاکستان سے متعلقہ مضامین
-
جنوبی پنجاب میں گراں فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن
ملتان شہر میں سیوریج مسائل کے حل کیلئے اربوں روپے کے فنڈز مختص کر دئیے گئے
-
اب بھی جلتا شہر بچایا جا سکتا ہے
ابھی تو ہم نیا پاکستان تخلیق کرنے میں بے حد مصروف ہیں۔ہم نے ایک کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ گھر بھی تو دینے ہیں سو ابھی ہمارے پاس وقت کہاں؟ ابھی ہم نے آئی ایم ایف سے قرضہ نہ لینے کے خواب کو عملی شکل دینی ..
-
امریکی صدر کے بیان پر بھارت میں کہرام آمیزسیاسی طوفان!
دیرینہ تنازعہ کے حل کیلئے ٹرمپ اور عمر ان خان کی کاوشیں قابل تحسین ہیں
-
رقص زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ہے !
پاکستانی لوک رقص کی مختلف اقسام اور عالمی دن! رقص کے عالمی دن 29 اپریل 2019ء کے موقع پر ایک خصوصی تحریر
-
بی جے پی کا آبی جارحیت کا نیا منصوبہ
نر یندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم پاکستان کے تین دریاؤں کا پانی روکنے کی دھمکیاں
-
مسلم لیگ ن ا ورپیپلز پارٹی ایک پیج پر
پاکستان کی سیاست نے بھی کروٹ تبدیل کرلی ہے،آئندہ دنوں میں عیاں ہوجائے گاکہ سیاست کی اس کروٹ سے حکومت فائدہ اٹھاتی ہے یا پھر اپوزیشن جماعتیں اپناہنرآزماتی ہیں
مزید مضامین
نیا پاکستان سے متعلقہ تصاویری گیلریز
پاکستان کے 22ویں وزیراعظم عمران خان
نیا پاکستان سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.