جاپان کے جوہری ری ایکٹر میں ہونے والے دھماکے

Nuclear reactor blast in japan 2011

جوہری پلانٹ کے سوئم ری ایکٹر میں ہونے والے طاقتور دھماکے کی آواز چالیس کلومیٹر دور شمال میں سوما نامی قصبے تک سنائی دی گئی۔ ہفتہ کو بھی اس جوہری تنصیب کے ری ایکٹراول میں ایسا ہی ایک دھماکا ہوا تھا جس میں پلانٹ میں کام کرنے والے چار افراد زخمی ہوگئے اور بڑی تعداد میں لوگوں کو علاقے سے نکا ل دیا گیا۔

ہم معزرت خواہ ہیں 'جاپان کے جوہری ری ایکٹر میں ہونے والے دھماکے' کی کوئی خبر موجود نہیں ہے