Occupied Kashmir - Urdu News
مقبوضہ کشمیر ۔ متعلقہ خبریں
جموں و کشمیر (کشمیر یا بھارت کے زیر قبضہ کشمیر) بھارت کے زیر قبضہ سب سے شمالی ریاست ہے جس کا بیشتر علاقہ ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے پر پھیلا ہوا ہے۔ جموں و کشمیر کی سرحدیں جنوب میں ہماچل پردیش، مغرب میں پاکستان اور شمال اور مشرق میں چین سے ملتی ہیں۔ پاکستان میں جموں و کشمیر کو اکثر مقبوضہ کشمیر کے نام سے پکارا جاتا ہے۔
جموں و کشمیر تین حصوں جموں، وادی کشمیر اور لداخ میں منقسم ہے۔ سری نگر اس کا گرمائی اور جموں سرمائی دارالحکومت ہے۔ وادی کشمیر اپنے حسن کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے جبکہ مندروں کا شہر جموں ہزاروں ہندو زائرین کو اپنی جانب کھینچتا ہے۔ لداخ جسے "تبت صغیر" بھی کہا جاتا ہے، اپنی خوبصورتی اور بدھ ثقافت کے باعث جانا جاتا ہے۔ ریاست میں مسلمانوں کی اکثریت ہے تاہم ہندو، بدھ اور سکھ بھی بڑی تعداد میں رہتے ہیں۔
کشمیر دو جوہری طاقتوں پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعے کا باعث بنا ہوا ہے۔ پاکستان کا موقف ہے کہ مسلم اکثریتی ریاست ہونے کے باعث تقسیم ہند کے قانون کی رو سے یہ پاکستان کا حصہ ہے جبکہ بھارت اسے اپنا اٹوٹ انگ قرار دیتا ہے۔ علاقہ عالمی سطح پر متنازعہ قرار دیا گیا ہے۔
بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت ہے جس میں وادی کشمیر میں مسلمان 95 فیصد، جموں میں 28 فیصد اور لداخ میں 44 فیصد ہیں۔ جموں میں ہندو 66 فیصد اور لداخ میں بدھ 50 فیصد کے ساتھ اکثریت میں ہیں۔
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
منگل 7 مئی 2024 - -
شہبازشریف سعودی حکام سے سرمایہ کاری بارے پیشرفت پر خوش ہیں، اسحاق ڈار
پی ٹی آئی قیادت اور امریکی سفیر کے درمیان ملاقات کا انتظام دفتر خارجہ نے نہیں کیا، فلسطین کی حیثیت تسلیم نہ کرنے تک قیام امن ممکن نہیں ، او آئی سی اجلاس میں اسلاموفوبیا ... مزید
منگل 7 مئی 2024 - -
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
امریکی سفیر نے نوٹ وربل دیا کہ ان لوگوں سے ملاقات چاہتے ہیں، عمر ایوب اپوزیشن لیڈر ہیں فہرست میں ان کا نام بھی تھا، حکومت کی مثبت بات یہ کہ ملاقات والی فہرست کو منظور کیا، ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 7 مئی 2024 - -
پاک ایران گیس پائپ لائن پر امریکا، سعودی عرب کے تحفظات ہمارا مسئلہ نہیں، اسحق ڈار
سعودی کاروباری وفود کی پاکستان میں انتہائی مفصل ملاقاتیں اور بریفنگ ہوئیں اور اگر پاکستان اسی رفتار سے آگے چلے تو ہمارا مستقبل کافی روشن ہو گا، وزیر خارجہ کشمیر کا معاملہ ... مزید
منگل 7 مئی 2024 - -
بھارتی فوجیوں نے کولگام میں تین کشمیری نوجوان شہید کردیئے،مقبوضہ جموں وکشمیر میں مزید سات کشمیریوں کی جائیدادیں ضبط
منگل 7 مئی 2024 -
مقبوضہ کشمیر سے متعلقہ تصاویر
-
مقبوضہ جموں وکشمیر میں مزید سات کشمیریوں کی جائیدادیں ضبط
منگل 7 مئی 2024 - -
چوہدری انوارالحق کا اسلامی تعاون تنظیم کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں مسئلہ کشمیر کے حوالے سے کشمیریوں کی حمایت کا خیرمقدم
منگل 7 مئی 2024 - -
مئی کا احتجاج بلاجواز ہے میں مذاکراتی کمیٹی کا چیئرمین ہوں کسی بھی سطح پر مذاکرات کے عمل کو ختم نہیں کیا گیا،فیصل ممتاز راٹھور
منگل 7 مئی 2024 - -
قابض انتظامیہ کشمیریوں سے ان کی جائیدادیں اور قدرتی وسائل چھین رہی ہے،محمود احمد ساغر
مودی کے برسراقتدار آنے کے بعد کشمیراور بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں پر تشدد میں اضافہ ہوا ہے،حریت رہنماء
منگل 7 مئی 2024 - -
مودی بھارت میں آئندہ عام انتخابات جیتنے کیلئے کشمیریوں پرمظالم کے پہاڑتوڑ دئیے ہیں،سردارعتیق احمد
بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ جموں وکشمیرکو ایک کھلی جیل میں تبدیل کر دیا ہے جہاں بنیادی انسانی حقوق مسلسل پامال کئے جارہے ہیں،سابق وزیراعظم
منگل 7 مئی 2024 - -
زادکشمیر کے آئین وقانون کے اندر رہتے ہوئے شہریوں کو احتجاج کے حق سے محروم نہیں کیا جاسکتا،چوہدری طارق فاروق
منگل 7 مئی 2024 -
-
وزیراعظم آزاد کشمیر کابانجول میں 57 رکنی اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں مسئلہ کشمیر بارے کشمیریوں کی حمایت کا خیرمقدم
منگل 7 مئی 2024 - -
قابض انتظامیہ کشمیریوں سے ان کی جائیدادیں اور قدرتی وسائل چھین رہی ہے
منگل 7 مئی 2024 - -
مودی کی نظریں آزادکشمیر پر ہیں لیکن ہندوستان چاہے جتنا زور لگا لے ایک انچ زمین بھی نہیں لے سکتا ،فاروق حیدر
پاک فوج کے ساتھ ساتھ لائن آف کنٹرول پر بسنے والے دلیر عوام بزدل ہندوستانی فوج کی وہ درگت بنائیں گے انکی کئی نسلیں یاد رکھیں گی
منگل 7 مئی 2024 - -
مقبوضہ جموں وکشمیرمیں مزید 7کشمیریوں کی جائیدادیں ضبط
منگل 7 مئی 2024 - -
کشمیری بھارتی مظالم کے باوجود حصول آزادی کے لیے پرعزم ہیں: حریت کانفرنس
منگل 7 مئی 2024 - -
مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پاکستان اور بھارت مذاکرات کیلئے راہ ہموار کریں ،عمر عبداللہ
منگل 7 مئی 2024 - -
عمر عبداللہ کا مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاک بھارت مذاکرات پر زور
منگل 7 مئی 2024 - -
مقبوضہ جموں وکشمیرمیں مزید 7 کشمیریوں کی جائیدادیں ضبط
منگل 7 مئی 2024 - -
کشمیری بھارتی مظالم کے باوجود حصول آزادی کے لیے پرعزم ہیں، حریت کانفرنس
منگل 7 مئی 2024 -
Latest News about Occupied Kashmir in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Occupied Kashmir. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ مقبوضہ کشمیر کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
مقبوضہ کشمیر سے متعلقہ مضامین
-
بھارت آبی جارحیت سے پاکستان کی تباہی کے درپے
سندھ طاس معاہدہ یہود و ہنود کی مکارانہ سازش کا مکروہ جال تھا جس کی پذیرائی اہل مغرب نے کی
-
پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی سے اقوام عالم میں بھارت کی سبکی
عالمی برادری کشمیر میں قتل و غارت گری روکنے کیلئے موٴثر اقدامات کرے
-
74 برس سے اقوام متحدہ سے انصاف کی تلاش کی متلاشی ریاست جونا گڑھ
1947ء میں خوشحال ریاست پر بھارت نے شب خون مارتے ہوئے ہڑپ کر لیا
-
نشان حیدر کے بارے میں
نشان حیدر کسی سونے یا چاندی سے نہیں بلکہ کس نایاب دھات سے بنایاجاتا ہے۔ نشان حیدر کے دس دلچسپ حقائق
-
واشنگٹن ماسکو تناؤ،تیسری عالمی جنگ کا پیش خیمہ
صدارتی انتخابات میں مداخلت کے الزام پر روس کو سنگین نتائج کی دھمکیاں خطرے سے خالی نہیں
-
صہیونی جنگی جرائم سے فلسطین لہولہان
خلیجی ممالک کے راستے جدا،دہشت گردانہ حملوں سے امن معاہدہ کھٹائی میں پڑ گیا
مزید مضامین
مقبوضہ کشمیر سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.