Occupied Kashmir - Urdu News
مقبوضہ کشمیر ۔ متعلقہ خبریں
جموں و کشمیر (کشمیر یا بھارت کے زیر قبضہ کشمیر) بھارت کے زیر قبضہ سب سے شمالی ریاست ہے جس کا بیشتر علاقہ ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے پر پھیلا ہوا ہے۔ جموں و کشمیر کی سرحدیں جنوب میں ہماچل پردیش، مغرب میں پاکستان اور شمال اور مشرق میں چین سے ملتی ہیں۔ پاکستان میں جموں و کشمیر کو اکثر مقبوضہ کشمیر کے نام سے پکارا جاتا ہے۔
جموں و کشمیر تین حصوں جموں، وادی کشمیر اور لداخ میں منقسم ہے۔ سری نگر اس کا گرمائی اور جموں سرمائی دارالحکومت ہے۔ وادی کشمیر اپنے حسن کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے جبکہ مندروں کا شہر جموں ہزاروں ہندو زائرین کو اپنی جانب کھینچتا ہے۔ لداخ جسے "تبت صغیر" بھی کہا جاتا ہے، اپنی خوبصورتی اور بدھ ثقافت کے باعث جانا جاتا ہے۔ ریاست میں مسلمانوں کی اکثریت ہے تاہم ہندو، بدھ اور سکھ بھی بڑی تعداد میں رہتے ہیں۔
کشمیر دو جوہری طاقتوں پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعے کا باعث بنا ہوا ہے۔ پاکستان کا موقف ہے کہ مسلم اکثریتی ریاست ہونے کے باعث تقسیم ہند کے قانون کی رو سے یہ پاکستان کا حصہ ہے جبکہ بھارت اسے اپنا اٹوٹ انگ قرار دیتا ہے۔ علاقہ عالمی سطح پر متنازعہ قرار دیا گیا ہے۔
بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت ہے جس میں وادی کشمیر میں مسلمان 95 فیصد، جموں میں 28 فیصد اور لداخ میں 44 فیصد ہیں۔ جموں میں ہندو 66 فیصد اور لداخ میں بدھ 50 فیصد کے ساتھ اکثریت میں ہیں۔
-
سرینگر، بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے کی طرف سے حریت پسند کشمیریوں کو نشانہ بنانے کیلئے چھاپے
پیر 22 اپریل 2024 - -
میر واعظ عمر فاروق کی طرف سے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کو شاندار خراج عقیدت
پیر 22 اپریل 2024 - -
چیئرمین سینیٹ کی ایرانی صدر سے ملاقات
باہمی دلچسپی کے امور سمیت پارلیمانی روابط، علاقائی تعاون اور دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کی اہمیت پر زور ملاقات کے دوران یوسف رضاگیلانی نے اپنے آبا اجداد اور ایران ... مزید
پیر 22 اپریل 2024 - -
محسن نقوی سے ایرانی ہم منصب ڈاکٹر احمد وحیدی اور وزیر قانون امین حسین رحیمی کی ملاقات
سکیورٹی تعاون، انسداد دہشت گردی، سمگلنگ، بارڈر منیجمنٹ ، پاکستانی زائرین کیلئے سہولتوں اور قیدیوں کے تبادلے سمیت مختلف امور پر گفتگو
پیر 22 اپریل 2024 - -
چوہدری لطیف اکبر کی مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں مسلسل ہونے والی خونریزی سے پیدا ہونے والی تشویشناک صورتحال کی شدید مذمت
پیر 22 اپریل 2024 -
مقبوضہ کشمیر سے متعلقہ تصاویر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی ہم منصب ڈاکٹر احمد وحیدی اور وزیر قانون امین حسین رحیمی کی ملاقات
پیر 22 اپریل 2024 - -
سرینگر،بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے
حریت رہنمائوں کا بی جے پی کی جارحیت کیخلاف کشمیریوں کی صفوں میں اتحا و اتفاق کی ضرورت پر زور
پیر 22 اپریل 2024 - -
سردارعتیق احمد خان رابطہ عالمی کانفرنس کے اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے
عرب امارات کی پاکستان کیساتھ دوستی لازوال ،تارکین وطن مسئلہ کشمیر کو بھرپور طریقے سے اجاگر کرنے میں کردار ادا کریں، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر
پیر 22 اپریل 2024 - -
چوہدری لطیف اکبرکی مقبوضہ کشمیر، فلسطین میں نہتے آزادی پسندوں کی مسلسل خونریزی سے پیدا تشویشناک صورتحال کی مذمت
پیر 22 اپریل 2024 - -
ض* چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی ایران کے صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات
دہشت گردی ہم سب کا مشترکہ مسئلہ ہے، اسلام وفوبیا کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرنا ہوگا،ایرانی صدر
پیر 22 اپریل 2024 - -
ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سےملاقات
پیر 22 اپریل 2024 -
-
بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کشمیری خواتین کی بے حرمتی کا ہولناک واقعہ
پیر 22 اپریل 2024 - -
ریاست جموں کشمیر ایک وحدت ہے وطن عزیز کا تحفظ نوجوانوں پر فرض ہے،پاسبان حریت
پیر 22 اپریل 2024 - -
22 اپریل بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیری خواتین کی بے حرمتی کا ہولناک واقعہ کی یاد دلاتا ہے
پیر 22 اپریل 2024 - -
کل جماعتی حریت کانفرنس کا متحدہوکربھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے پر زور
سول سوسائٹی کے ارکان، علمائے دین، ماہرین تعلیم، صحافیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ بلا روک ٹوک جاری ہے
پیر 22 اپریل 2024 - -
سرینگر میں کئی مقامات پراین آئی اے کے چھاپے
پیر 22 اپریل 2024 - -
کل جماعتی حریت کانفرنس کی مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے خلاف بی جے پی حکومت کی سیاسی، مذہبی اور ثقافتی جارحیت کی شدید مذمت
پیر 22 اپریل 2024 - -
بھارت کا انٹرنیشنل ڈیتھ اسکواڈزچلانے کا اعتراف
پیر 22 اپریل 2024 - -
سرینگر میں کئی مقامات پراین آئی اے کے چھاپے
پیر 22 اپریل 2024 - -
5اگست 2019کو کئے گئے فیصلے ہمارے لیے ناقابل قبول ہیں،آغا روح اللہ
اتوار 21 اپریل 2024 -
Latest News about Occupied Kashmir in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Occupied Kashmir. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ مقبوضہ کشمیر کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
مقبوضہ کشمیر سے متعلقہ مضامین
-
بھارت آبی جارحیت سے پاکستان کی تباہی کے درپے
سندھ طاس معاہدہ یہود و ہنود کی مکارانہ سازش کا مکروہ جال تھا جس کی پذیرائی اہل مغرب نے کی
-
پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی سے اقوام عالم میں بھارت کی سبکی
عالمی برادری کشمیر میں قتل و غارت گری روکنے کیلئے موٴثر اقدامات کرے
-
74 برس سے اقوام متحدہ سے انصاف کی تلاش کی متلاشی ریاست جونا گڑھ
1947ء میں خوشحال ریاست پر بھارت نے شب خون مارتے ہوئے ہڑپ کر لیا
-
نشان حیدر کے بارے میں
نشان حیدر کسی سونے یا چاندی سے نہیں بلکہ کس نایاب دھات سے بنایاجاتا ہے۔ نشان حیدر کے دس دلچسپ حقائق
-
واشنگٹن ماسکو تناؤ،تیسری عالمی جنگ کا پیش خیمہ
صدارتی انتخابات میں مداخلت کے الزام پر روس کو سنگین نتائج کی دھمکیاں خطرے سے خالی نہیں
-
صہیونی جنگی جرائم سے فلسطین لہولہان
خلیجی ممالک کے راستے جدا،دہشت گردانہ حملوں سے امن معاہدہ کھٹائی میں پڑ گیا
مزید مضامین
مقبوضہ کشمیر سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.