Pakistan International Airlines - Urdu News
پی آئی اے ۔ متعلقہ خبریں
-
دبٸی میں بارشیں، مصباح الحق اور کامران اکمل ایٸرپورٹ پر پھنس گئے
سٹاف سے بات کرنے کے لیے آدھا دن لاٸن میں کھڑا رہنا پڑا : مصباح الحق، کامران اکمل کا بھی سوشل میڈیا پر نجی ایٸر لائن کی سروس پر افسوس کا اظہار
ذیشان مہتاب جمعرات 18 اپریل 2024 - -
وزارت مذہبی امور نے حج 2024 کے تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
معیشت کی بہتری کے ثمرات جلد عوام تک پہنچیں گے، سعودی وفد نے پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے سنجیدگی کا مظاہرہ کیا، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی پریس کانفرنس
بدھ 17 اپریل 2024 - -
ہمارا ہدف لاہور، کراچی، اسلام آباد کے ہوائی اڈوں کو آﺅٹ سورس کرنا ہے،خواجہ آصف
اسلام آباد ایئر پورٹ آﺅٹ سورسنگ کیلئے مئی کے وسط تک تیار ہو جائے گا، اسلام آباد کے بعد لاہور اور کراچی ایئر پورٹ بھی آﺅٹ سورسنگ کیلئے تیار کر لئے جائیں گے،بیان
فیصل علوی بدھ 17 اپریل 2024 - -
ٹورنٹو میں گرفتار پی آئی اے فضائی میزبان سمیت 7 فضائی میزبانوں کی تعیناتی معاملے پر اہم پیش رفت
Kایوی ایشن ڈویژن نے انکوائری کمیٹی کا تعیناتی کے ذمہ داروں کے تعین کیلئے تحقیقات کا آغاز ، جی ایم شیڈولنگ علی عباس، ڈپٹی جی ایم قدرت اللہ اور دیگر کے بیانات ریکارڈ
منگل 16 اپریل 2024 -
پی آئی اے سے متعلقہ تصاویر
-
آئی ایم ایف کے ساتھ کئی ارب ڈالر کے نئے قرضہ معاہدے پربات چیت کاآغازکردیاگیاہے، جی ڈی پی کے تناسب سے ٹیکسوں اور سر مایہ کاری کی شرح کو 15 فیصدکی سطح پرلانے کی کوشش کررہے ہیں، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
منگل 16 اپریل 2024 - -
وزیراعظم کے رواں ماہ کے آخر میں دورہ سعودی عرب کا امکان
دورے میں اعلیٰ سطح کے سعودی وفد کے دورہ پاکستان میں ہونے والے معاہدوں پر دستخط کی توقع ظاہر کردی گئی
ساجد علی منگل 16 اپریل 2024 - -
پاکستان کے امریکہ اور چین دونوں کے ساتھ قریبی اقتصادی تعلقات ہیں‘تاہم امریکہ ہمارا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے. محمد اورنگزیب
ہمیں آئی ایم ایف کے تین سالہ پروگرام کی ضرورت ہے‘پی آئی اے کی نجکاری کا عمل اگلے ماہ سے شروع کردیا جائے گاآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے حصول کے لیے وفاقی وزیرخزانہ کا دورہ ... مزید
میاں محمد ندیم منگل 16 اپریل 2024 - -
وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کی وفد کے ہمراہ ملاقات
سعودی وفد کو پاکستان میں سرمایہ کاری اور پی آئی اے ،ایئرپورٹس کی نجکاری، اسلام آباد میں 2 فائیوسٹار ہوٹلز میں جوائنٹ وینچر کی پیش کش کی گئی
فیصل علوی منگل 16 اپریل 2024 - -
اقتصادی اصلاحات کے پروگرام میں معاونت کیلئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ کئی ارب ڈالر کے نئے قرضہ معاہدے پربات چیت کاآغازکردیاگیاہے، وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات محمداورنگزیب کا فرانسیسی خبررساں ایجنسی کوانٹرویو
منگل 16 اپریل 2024 - -
پی آئی اے پروازجدہ ائیرپورٹ پر 50مسافروں کو چھوڑ آئی
مسافروں نے جدہ سے اسلام آباد آنا تھا تاہم طیارہ چھوٹا ہونے کی وجہ سے 50 مسافروں کو جدہ چھوڑ دیا گیا۔ جدہ رہ جانے والوں مسافروں کو مشکلات کا سامنا ،اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے ... مزید
فیصل علوی پیر 15 اپریل 2024 -
-
وزارت مذہبی امور نے حج پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے ، پہلی پرواز 9 مئی کو روانہ ہو گی، ترجمان وزارت مذہبی امور
پیر 15 اپریل 2024 - -
موسم کی خرابی کے باعث متعدد پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار
اتوار 14 اپریل 2024 - -
پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن نے عید کے موقع پر کراچی، لاہور اور اسلام آبادسے سکردو کے لئے تین پروازیں چلائیں
جمعہ 12 اپریل 2024 - -
دورہ سعودی عرب، حکومتی وفد کا پی آئی اے سے سفر عام مسافروں کیلئے اذیت کا باعث بن گیا
جدہ ائیرپورٹ پر طیارہ حکومتی وفد کے انتظار میں 2 گھنٹے کھڑا رہا، مسافر طیارے میں سرکاری وفد کا انتظار کرتے رہے، وطن واپس پہنچ کر طیارے کو اسلام آباد کی بجائے لاہور میں ... مزید
ساجد علی منگل 9 اپریل 2024 - -
پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا
اس دوران 20 ہزار سے زائد عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچایا جائے گا
پیر 8 اپریل 2024 - -
پی آئی اے کا 9 مئی سے قبل از حج فلائیٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان
قبل از حج آپریشن کے پہلے روز کراچی، اسلام آباد ، پشاوراور لاہور سے پروازیں روانہ ہوں گی
ساجد علی پیر 8 اپریل 2024 - -
سرحد چیمبر کاپشاور سے کراچی تک پاکستان انٹرنیشنل لائن کی فلائٹ آپریشن بندش پر تشویش
پشاور ٹو کر اچی پی آئی اے فلائٹ سروس کو فوری طور پربحال کیا جائے،اعجاز خان آفریدی
ہفتہ 6 اپریل 2024 - -
ڈائریکٹرجنرل کے حوالہ سے الزامات گمراہ کن، من گھڑت اور مضحکہ خیز ہیں، ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی
ہفتہ 6 اپریل 2024 - -
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا پہلا اجلاس کل طلب کرلیا
کمیٹی کے اجلاس میں 2 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا، اجلاس میں نجکاری پالیسی کی تشکیل کی سمری پیش کی جائے گی
فیصل علوی جمعہ 5 اپریل 2024 -
Latest News about Pakistan International Airlines in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Pakistan International Airlines. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پی آئی اے سے متعلقہ مضامین
-
وزیراعظم پر ایوان کا اعتماد،جمہوریت کی فتح
پی ڈی ایم کا مشروط اتحاد”مزاحمتی“نہیں بلکہ”مفاہمتی“دکھائی دے رہا ہے
-
پاکستان ففتھ جنریشن وار کی زد میں
گلگت بلتستان کے سادہ لوح نوجوانوں کو”را“ کی فنڈنگ کے ذریعے گمراہ کرنے کا انکشاف
-
”پی ڈی ایم“ کا شیرازہ جلد بکھر جائے گا
سیاسی جماعتوں کو عوامی مسائل اور جمہوری اقدار کا احساس ”طلاق“ کے بعد کیوں آیا
-
پاک فوج میں اقلیتوں کا کردار
پاکستان کی آزادی کے بعد پاک فضائیہ اور پاک بحریہ میں اقلیتوں کی تعداد بری افواج سے زیادہ رہی ہے اور ان فوجیوں نے مختلف جنگوں اور آپریشنز میں اپنی جانوں کا نذرانہ بھی پیش کیا ہے۔
-
پاکستان ایک مضبوط پر امن ایٹمی قوت
ضرورت اس امر کی ہے پاکستان جیسی مضبوط ایٹمی طاقت کی شرافت، انسانیت اور پر امن پالیسی کو کمزوری نہ سمجھا جائے ،بلکہ اس کے انسانیت دوست رویے کی حوصلہ افزائی کی جائے ۔خاموش تماشائی بننے کے بجائے اقوام ..
-
امریکی صدر کے بیان پر بھارت میں کہرام آمیزسیاسی طوفان!
دیرینہ تنازعہ کے حل کیلئے ٹرمپ اور عمر ان خان کی کاوشیں قابل تحسین ہیں
مزید مضامین
پی آئی اے سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.