Pakistan People Party - Urdu News
پیپلز پارٹی ۔ متعلقہ خبریں
-
سینیٹ الیکشن: سندھ کی 12 نشستوں پر20 امیدوار مدمقابل ہونگے
سندھ سے 7جنرل نشست پر11،خواتین کی 2مخصوص نشستوں پر 3 ، ٹیکنو کریٹ کی دو نشستوں پر 4اوراقلیتی ایک نشست پر2 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
سندھ ، سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی
سینیٹ میں سندھ سے 7 جنرل نشستوں پر 11 امیدوار میدان میں ہوں گے
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
سندھ: سینیٹ انتخابات، امیدواروں کی حتمی فہرست جاری،سینیٹ میں سندھ سے 7 جنرل نشستوں پر 11 امیدوار میدان میں ہوں گے
صوبے میں پیپلز پارٹی کے 6، 4 آزاد امیدوار اور ایم کیو ایم کا 1 امیدوار میدان میں ہو گا،فیصل واوڈا بطور آزاد امیدوار جنرل نشست پر الیکشن لڑیں گے
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
خیبرپختونخواہ میں سینیٹ الیکشن مخصوص نشستوں پر حلف سے مشروط
صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں کے حلف نہ لینے پر سینیٹ انتخاب ملتوی کردیئے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا
ساجد علی جمعرات 28 مارچ 2024 - -
جمہوریت کا تقاضہ ہے جس کے پاس جتنا مینڈیٹ ہو اتنے ہی اختیارات ہوں،ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی
ہم نے تمام تر زیادتیوں کے باوجود شہروں کا امن برقرار رکھا، حالات ایسے رہے تو ہماری ذمہ داری نہیں رہ جائیگی،وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی
جمعرات 28 مارچ 2024 -
پیپلز پارٹی سے متعلقہ تصاویر
-
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ(ن) کے درمیان کوئی اختلاف نہیں‘ ملک محمد احمد خان
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
بھارت، کرپشن میں ملوث سیاسی رہنما کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا
نوٹوں پر سوتے ہوئے لی گئی تصویر منظر عام پر آنے کے بعد نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا ،رپورٹ
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
خیبرپختونخوا سے سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
پسند یا نا پسند سے ملک نہیں چل سکتا،ملک احمد خان
ججز کے لکھے گئے خط میں ایک دو واقعات کی تحقیقات ہو سکتی ہیں، سینیٹ کے انتخابات نمبرز گیم پر مشتمل ہیں،پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی جمعرات 28 مارچ 2024 - -
پنجاب میں ضمنی الیکشن کیلئے تحریک انصاف کے امیدواروں کا اعلان
این اے 119 لاہور سے شہزاد فاروق، پی پی 32 گجرات سے چوہدری پرویزالہیٰ اور پی پی 158 سے مونس الہیٰ بھی امیدواروں میں شامل ہیں
ساجد علی جمعرات 28 مارچ 2024 - -
سینیٹ الیکشن؛ پنجاب سے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی
الیکشن کمیشن نے صوبے سے جنرل نشستوں پر بلا مقابلہ کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیے
ساجد علی جمعرات 28 مارچ 2024 -
-
دہشتگردی کے حالیہ واقعات کا مقصدملک کوغیر مستحکم کرنا ہے ، میر علی حسن زہری
بدھ 27 مارچ 2024 - -
الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے لئے خیبر پختونخوا سے امیدوار وں کی نظر ثانی شدہ فہرستیں جاری کر دی
بدھ 27 مارچ 2024 - -
پشاورہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے ارکان سے حلف لینے کا حکم دے دیا
بدھ 27 مارچ 2024 - -
بلوچستان سے سینٹ کی نشستوں کیلئے ہونیوالے انتخابات میں 20امیدوار کاغذات نامزدگی واپس لیکر دستبردار ہوگئے
بدھ 27 مارچ 2024 - -
الیکشن کمیشن سندھ نے سینیٹ کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی
بدھ 27 مارچ 2024 - -
سینیٹ الیکشن: بلوچستان میں سینیٹرز کو بلامقابلہ منتخب کرانے کا فیصلہ
11 نشستوں میں سے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کو تین تین نشستیں مل سکتی ہیں
بدھ 27 مارچ 2024 - -
سینٹ انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوارامجد صدیقی ایڈووکیٹ کاپیپلز پارٹی کے نامزد امیدواربلال مندوخیل کی حمایت کا اعلان
بدھ 27 مارچ 2024 - -
ٌسینیٹ کی 11نشستوں کے انتخاب کیلئے 33میں سے 20امیدوار کا غذات نامزدگی واپس لیکر دستبردار ہوگئے
بدھ 27 مارچ 2024 - -
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار بلال مندوخیل کی حمایت کا اعلان
بدھ 27 مارچ 2024 -
Latest News about Pakistan People Party in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Pakistan People Party. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پیپلز پارٹی سے متعلقہ مضامین
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
پاکستان میں سیلاب کی تباہکاریاں جاری ہیں جس سے تقریبا چاروں صوبے متاثر ہوئے۔ ملک میں حالیہ سیلاب اور بارشوں سے 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد افراد براہ راست متاثر ہوئے۔
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
پیپلز پارٹی قیام امن اور معاشی ترقی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرے
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
”روٹی،کپڑا اور مکان“ کا نعرہ لگانے والی جماعت طویل ترین اقتدار کے باوجود مسائل حل نہ کرا سکی
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
پیپلز پارٹی کی حکومت کو جمہوری اقدار کے تحفظ کیلئے ڈکٹیٹرشپ والے روئیے سے گریز کرنا ہو گا
-
احتساب کے نام پر تحریکِ انصاف کا ”یو ٹرن“
میگا کرپشن اسکینڈلز میں ملوث عناصر سے لوٹی گئی دولت واپس نہ لے سکنا سوالیہ نشان ہے
-
نیا بلدیاتی نظام ”یک جماعتی“ مفادات کا آئینہ دار
پبلک‘پرائمری ہیلتھ اور تعلیم کے شعبے آئندہ سے سندھ حکومت ہی چلایا کرے گی
مزید مضامین
پیپلز پارٹی سے متعلقہ تصاویری گیلریز
پاکستان پیپلز پارٹی کا مزار قائد پر جلسہ
پیپلز پارٹی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.