پاکستان سپر لیگ

Pakistan Super League

پاکستان سپر لیگ پاکستان کی ٹی/20 پریمئر لیگ ہے۔ یہ لیگ ٹیموں کے نام کی بجائے شہروں کے نام پر مشتمل ہے۔ اس لیگ میں 30 غیر ملکی کھلاڑی شامل ہوں گے۔ اس لیگ کا مقصد بین الاقوامی کرکٹ ٹیموں کو پاکستان میں کھیلنے میں آمادہ کرنا اور پاکستان میں ٹوئنٹی/20 کرکٹ کا فروغ ہے۔ اس لیگ کا افتتاح 26 مارچ 2013ء کو ہونا تھا لیکن چند ناگزیر وجوہات کی وجہ سے اسی ملتوی کر دیا گیا. اب اسے فروری 2016 میں متحدہ عرب امارات میں منعقد کیا جائے گا.

'پاکستان سپر لیگ' کی خبریں




پاکستان سپر لیگ سے متعلقہ تصاویر

لاہور، تحریک انصاف سپورٹس اینڈ .. کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن 2کے .. کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن 2کے .. کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن 2کے .. مظفر آباد: کشمیر سپر لیگ ٹی ٹونٹی .. مظفر آباد: کشمیر سپر لیگ ٹی ٹونٹی .. اسلام آباد: پی ایس ایل کی پلی .. لاہور، پاکستان سپر لیگ ٹیم کی .. دبئی، پاکستان سپر لیگ کے فائنل .. پاکستان سپر لیگ کی مزید تصاویر

پاکستان سپر لیگ سے متعلقہ ویڈیوز

42 Breaking: Najam Sethi, head of the Pakistan Super .. PSL: Pakistan Super League Me Teams Ki Kharidari Galy .. PCB to hold Pakistan Super League in UAE next year .. Pakistan Super League Start In Qatar Najam Sethi Media Talk with Waseem and Rameez Raja .. Misbah ul Haq About Pakistan Super League PSL پاکستان سپر لیگ کی مزید ویڈیوز