پانامہ پیپر لیکس

Panama Paper Leaks

پاناما کی ایک لاء فرم موساک فونسیکا سے پاناما پیپرز کے نام سے لاکھوں دستاویزات انٹرنیٹ پر لیک ہوگئیں۔ ان دستاویزات کی تعداد ایک کروڑ دس لاکھ ہے ۔ پاناما پیپرز میں پاکستان کے شریف خاندان،کئی ممالک کے سربراہان اور سیاسی رہنماؤں سمیت دنیا بھر کےامیر ترین افراد کا نام شامل ہے۔ پاور پلیئرز کے عنوان سے جاری فہرست میں شریف خاندان کے تین افراد سمیت آذربائیجان،روس،مصر،ملائشیا،برطانیہ اور چین کےسربراہان کانام بھی سامنے آیا ہے۔

'پانامہ پیپر لیکس' کی خبریں




'پانامہ پیپر لیکس' سے متعلقہ کالم




پانامہ پیپر لیکس سے متعلقہ تصاویر

اسلام آباد: پانامہ لیکس کیس کی .. اسلام آباد، تحریک انصاف کے رہنما .. اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی .. اسلام آباد، تحریک انصاف کے چئیرمین .. اسلام آباد، امیر جماعت اسلامی .. اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پاناما .. اسلام آباد: وزیر مملکت اطلاعات .. اسلام آباد، تحریک انصاف کے چئیرمین .. اسلام آباد، عوامی مسلم لیگ کے .. پانامہ پیپر لیکس کی مزید تصاویر


'پانامہ پیپر لیکس' سے متعلقہ مضامین