Peshawar High Court - Urdu News
پشاور ہائیکورٹ ۔ متعلقہ خبریں
-
اللہ کو حاضر ناظرجان کر کہتا ہوں کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
کوئی سمجھتا ہے اسکے ساتھ انصاف نہیں ہوا تو قیامت میں اپنی بہترین نیکی دینے کو تیار ہوں،چیف جسٹس کاختم القرآن کی تقریب سے خطاب
فیصل علوی جمعہ 29 مارچ 2024 - -
ا*چھ ججز نے جو مطالبہ کیا ہے ہم اس کو سپورٹ کرتے ہیں،شاندانہ گلزار
25 مارچ کو اسلام اباد ہائیکورٹ کے چھ ججز نے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھا ہے۔ اس خط کے ساتھ دو خطوط بھی ارسال کئے،رہنما پی ٹی آئی
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
ًپشاور ہائیکورٹ میںجے یو آئی کی مخصوص نشست پر منتخب ممبر قومی اسمبلی صدف احسان کی درخواست پر سماعت
لله* پہلا جو ترجیحی لسٹ دیا گیا اس میں نام غلط تھی, دیگر خواتین کے ناموں میں بھی غلطی تھی، وکیل جے یو آئی
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنمائوں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ اور سٹاپ لسٹ میں ڈالنے کے خلاف کیس کی سماعت
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
لگتا ہے یہ عمرے کسی خاص شخص کیلئے ہورہے ہیں، کیس کی سماعت میں پشاور ہائیکورٹ کے جج کے ریمارکس
وہاں ویڈیوز بناکر کہیں گے کہ ہم نے آپ کے لیے عمرہ کیا اور دعا بھی مانگ رہے ہیں، جسٹس عتیق شاہ
جمعرات 28 مارچ 2024 -
پشاور ہائیکورٹ سے متعلقہ تصاویر
-
خیبرپختونخواہ میں سینیٹ الیکشن مخصوص نشستوں پر حلف سے مشروط
صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں کے حلف نہ لینے پر سینیٹ انتخاب ملتوی کردیئے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا
ساجد علی جمعرات 28 مارچ 2024 - -
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی تقرری معاملہ،حکومت اور سنی اتحاد کونسل میں تنازعہ حل نہیں ہو سکا
سنی اتحاد کونسل کو اپوزیشن لیڈر کا عہدہ دینے کے معاملے کے حل کیلئے وزارت قانون سے بھی رائے طلب کی گئی ہے
فیصل علوی جمعرات 28 مارچ 2024 - -
اپوزیشن جماعتوں کے مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان سے حلف لینے کے لیے دائر درخواستوں پر پشاور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
بدھ 27 مارچ 2024 - -
ججزکے خط کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
انکوائری میں جو بھی مس کنڈیکٹ کا مرتکب پایا جائے اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ،موقف
بدھ 27 مارچ 2024 - -
پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر حلف لینے کی اپوزیشن ارکان کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا
بدھ 27 مارچ 2024 - -
مخصوص نشستوں پر حلف برداری کیس، اپوزیشن کی درخواست منظور،سپیکر کو ممبران سے حلف لینے کا حکم
پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سماعت کی، عدالت نے مختصر فیصلہ سنایا اور ریمارکس دئیے کہ مزید تفصیل تحریری حکم میں جاری ... مزید
فیصل علوی بدھ 27 مارچ 2024 -
-
ٰسیکرٹری جنرل پی ایچ ایف نے طارق بگٹی اور رانا مجاہد علی کو غیرقانونی اور غیر آئینی قرار دیدیا
منگل 26 مارچ 2024 - -
ٰپشاور ہائی کورٹ نے شاندانہ گلزار کے خلاف ایف آئی اے کاروائی روکنے کی حکم امتناع میں توسیع کردی
منگل 26 مارچ 2024 - -
مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران سے حلف لینے کاکیس
پشاورہائی کورٹ نے سپیکر صوبائی اسمبلی سے جواب طلب کر لیا
منگل 26 مارچ 2024 - -
سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین نے طارق بگٹی اور رانا مجاہد علی کو غیرقانونی اور غیر آئینی قرار دے دیا
منگل 26 مارچ 2024 - -
پشاور ہائیکورٹ ،مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کی درخواست کی سماعت، سپیکر صوبائی اسمبلی سے جواب طلب
منگل 26 مارچ 2024 - -
خیبرپختونخوا اسمبلی میں حلف نہ لینے کے معاملے پر ایڈووکیٹ جنرل آفس نے اپنا جواب عدالت میں جمع کرادیا
منگل 26 مارچ 2024 - -
مخصوص نشستوں کی حلف برداری معاملہ،پشاور ہائیکورٹ کا سپیکر کو کل جواب جمع کروانے کا حکم
جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس سید ارشد علی نے اپوزیشن جماعتوں کی خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کی درخواست پر سماعت کی
فیصل علوی منگل 26 مارچ 2024 - -
لاہور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستیں نہ دینے کیخلاف سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر تحریری فیصلہ سنا دیا
پیر 25 مارچ 2024 - -
پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
پیر 25 مارچ 2024 -
Latest News about Peshawar High Court in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Peshawar High Court. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پشاور ہائیکورٹ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.