Petrol - Urdu News
پیٹرول ۔ متعلقہ خبریں
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
کیا پاکستان مبینہ ممکنہ امریکی دباﺅمیں اس پر منصوبے پر بات کرنے سے گریزاں ہے یا یہ دونوں ممالک کا ایک سوچا سمجھا اقدام ہے؟موجودہ صورتحال میں دونوں ممالک کی جانب سے ایران، ... مزید
میاں محمد ندیم منگل 23 اپریل 2024 - -
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
اسمگل شدہ تیل کے استعمال کی وجہ سے مقامی تیل کی طلب میں کمی ہو جانے کا انکشاف
محمد علی منگل 23 اپریل 2024 - -
کوئٹہ شہر کے 82 نالوں میں سے 15 کو صاف کردیا ہے ، حمزہ شفقات
200 ٹن کچرا اٹھایا ہے اور 2 لاکھ ٹن کے قریب کچرا تا حال موجود ہے ، کمشنر کوئٹہ ڈویژن
منگل 23 اپریل 2024 - -
اٹک ، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف یوتھ اقدامات کے حوالے سے اجلاس
مقصد وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ پروگرام کے بارے آگاہی دینا اور زیادہ سے زیادہ طلباء وطالبات تک پیغام پہنچانا ہے
منگل 23 اپریل 2024 - -
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
منگل 23 اپریل 2024 -
پیٹرول سے متعلقہ تصاویر
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کے اقدام کے تحت ضلع اٹک میں20 ہزار بائیکس دو سال کی اقساط پر دی جائیں گی، ڈپٹی کمشنراٹک
منگل 23 اپریل 2024 - -
کنورژن فیس غبن ایم این اے ایم پی اے چچا بھتیجا اور صوبائی اسمبلی کے دو سابق امیدواروں کی عبوری ضمانتیں کنفرم
منگل 23 اپریل 2024 - -
ساہیوال،کنورژن فیس غبن ایم این اے ایم پی اے چچا بھتیجا اور صوبائی اسمبلی کے دو سابق امیدواروں کی عبوری ضمانتیں کنفرم
منگل 23 اپریل 2024 - -
صوبائی وزیرٹرانسپورٹ بلال اکبر خان فیصل آبادیوں کے لئے خوشخبری لے آئے
منگل 23 اپریل 2024 - -
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
بجلی اورپیٹرول کی قیمتوں میں کمی کیلئے محنت کرنا ہوگی، پہلے ناکام حکومت تھی، دعا کریں گے اللّٰہ انہیں ہدایت دے،سابق وزیراعظم
منگل 23 اپریل 2024 - -
زرعی یونیورسٹی میں طلبا و طالبات کو موٹر بائیکس کی فراہمی کے حوالے سے آگاہی سیمینار، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ کی خصوصی شرکت
منگل 23 اپریل 2024 -
-
جیکب آباد پولیس نےاسمگلنگ کی کوشش ناکام بناکر2400 لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کرلی
منگل 23 اپریل 2024 - -
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ کی رجسٹریشن
اب تک 16 ہزار سے زائد آن لائن درخواستیں موصول, ساڑھے 13 ہزار طلبہ نے پٹرول بائیکس, 3800 نے ای بائیکس کیلئے اپلائی کیا
منگل 23 اپریل 2024 - -
فیصل آباد شہر اور گردونواح ڈکیتی چوری اور راہزنی کی وارواتیوں کا سلسلہ جاری
․ 140سے زائد وارداتوں کے دوران ڈاکوئوں اور چوروں کے گروہ لاکھوں کے زیورات‘ نقدی‘ قیمتی سامان اور موبائل فونز چھین کر فرار ہو گئے
منگل 23 اپریل 2024 - -
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
گیس پائپ لائن سیاسی نہیں لیگل ایشو ہے، بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کیلئے محنت کرنا ہوگی،جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی منگل 23 اپریل 2024 - -
انسداد تجاوزات سیل انچارج کی عملے کے ہمراہ تجاوزات کے خلاف کارروائی
پیر 22 اپریل 2024 - -
فیصل آباد، عاصم ٹائون میں بیوی کے ناراض ہونے پرشوہر نے خود کو آگ لگا کر خودکشی کی کوشش
پیر 22 اپریل 2024 - -
گوادر نارتھ فری زون کو 10 میگاواٹ بجلی فراہم کرنے کا 80 فیصد کام مکمل
پیر 22 اپریل 2024 - -
ٓبلیو ایریا میں آئل ٹینکر سے پٹرول منتقلی کے دوران آگ لگی،ڈپٹی کمشنر نے رپورٹ جاری کر دی
پیر 22 اپریل 2024 - -
آئل کمپنیز مشاورتی کونسل کے خط پروفاقی حکومت نے ایکشن لے لیا
پٹرولیم ڈویژن نے اوگرا سے پیڑول کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے پر تین ایام میں مشاورت طلب کرلی
پیر 22 اپریل 2024 -
Latest News about Petrol in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Petrol. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پیٹرول سے متعلقہ مضامین
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی مقبولیت میں 9 اپریل کے بعد مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔یہ وہ پہلے وزیراعظم ہیں جن کی حکومت گرائی گئی تو لوگوں نے مٹھائیاں نہیں بانٹی بلکہ سڑکوں پر آ گئے۔
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
جماعت اسلامی کا اب جاگ میرے لاہور”روڈ کارواں“
-
مہنگائی و معاشی بدحالی سے آئل ٹینکرز انڈسٹری تباہی کے دہانے پر
ٹرانسپورٹ انڈسٹری کو درپیش مشکلات کا خاتمہ کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہوں گے
-
آئی ایم ایف کی پاکستانی سلامتی پر کاری ضرب
خود غرض مغرب کے زیر اثر عالمی مالیاتی اداروں کے چنگل سے نجات کب ملے گی
-
ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے خوراک میں خود کفالت ناگزیر
کسانوں کا معاشی استحصال بند کرکے پانی کی تقسیم منصفانہ کرنا ہو گی
-
مہنگائی و بے روزگاری کا اژدھام اور حکومتی ترجیحات
این آر او سے حکومتی انکار پر حزب اختلاف کا مذاکرات سے راہ فرار سوالیہ نشان ہے
مزید مضامین
پیٹرول سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.