پیر الٰہی بخش

Pir Ilahi Buksh

پیر الٰہی بخش(9 جولائی 1890ء-8 اکتوبر 1975ء) بھان سیدآباد،ضلع دادو میں پیدا ہوۓ۔وہ 3مئی 1948سے 4 فروری 1949ء تک صوبہ سندھ کے وزیر اعلیٰ رہے تھے۔انکا تعلق سیاسی جماعت پاکستان مسلم لیگ سے تھا۔

ہم معزرت خواہ ہیں 'پیر الٰہی بخش' کی کوئی خبر موجود نہیں ہے