Police - Urdu News
پولیس ۔ متعلقہ خبریں
-
انسانی حقوق سے متعلق قوانین پر مکمل عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے انتظامیہ اور محکمہ پولیس کا کردارانتہائی اہم ہے ،سیکرٹری تحسین فاطمہ
جمعہ 10 مئی 2024 - -
وزیر داخلہ سندھ کی شہید بینظیر بھٹو ایلیٹ پولیس ٹریننگ سینٹر رزاق آباد میں ایس ایس یو کمانڈوز کے تیسرے بیچ کی پاسنگ آئوٹ تقریب میں شرکت
مجھے قوی امید ہے کہ آپ اپنے حلف کی پاسداری اور فرائض کی بجاآوری میں غیر جانبدارانہ اقدامات اور بہترین حسن سلوک کو اپنا شعار بنائیں گے،ضیاء لنجار
جمعہ 10 مئی 2024 - -
عرصے بعد پنجاب کے سب سے بڑے عہدے پر کسی جیالے کا بیٹھنا بہت اچھا لگا، بلاول بھٹو
یہ ملک کیلئے بھی بہت ضروری ہے پیپلز پارٹی سپیس واپس لے جو سیاسی کارکن کی سپیس ہے،چیئرمین پیپلز پارٹی
جمعہ 10 مئی 2024 - -
پنجاب پولیس کے 05سب انسپکٹرز کا شاندار کارنامہ، سی ایس ایس امتحان میں کامیابی حاصل کرلی
جمعہ 10 مئی 2024 - -
رحیم یار خان پولیس کی کارروائی، اغوا برائے تاوان، ڈکیتی سمیت سنگین جرائم میں ملوث خطرناک اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا
جمعہ 10 مئی 2024 -
پولیس سے متعلقہ تصاویر
-
آئی جی پنجاب کا نواب ٹائون میں مجرمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار کی شہادت کے واقعہ کا نوٹس، رپورٹ طلب کر لی
جمعہ 10 مئی 2024 - -
اسلام آباد،غزہ مارچ کے دوران ریڈ زون میں داخلے کی کوشش پر مظاہرین، پولیس میں جھڑپ
جمعہ 10 مئی 2024 - -
اقبال ٹائون میں گیس لیکج دھماکہ ، ہاسٹل کا کئیر ٹیکر جاں بحق، ایک زخمی
جمعہ 10 مئی 2024 - -
کوئٹہ کے علاقے کلی عمر میں مسلح ڈاکو گھروں میں داخل ہوگئے
علاقہ مکینوں نے تین ڈاکوؤں کو گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کردیا
جمعہ 10 مئی 2024 - -
سندھ میں سنگین جرائم میں ملوث 22 ہزار اشتہاری ملزمان گرفتار نہیں کئے جا سکے،سینیٹر محمد عبدالقادر
سنگین جرائم کی پیچھے موجود ہاتھوں کو تلاش کر کے ان کا خاتمہ کرنا ہوگا، چیئرمین قائمہ کمیٹی کابیان
جمعہ 10 مئی 2024 - -
چیف جسٹس آف بلوچستان ہائی کورٹ جناب ہاشم خان کاکڑ ایک روزہ دورے پر قلات پہنچ گئے
جمعہ 10 مئی 2024 -
-
نوشہرہ ،پولیس نے 2رکنی بین الاضلاعی کار لفٹر گروہ کا سرغنہ گرفتار کرکے غریب مزدورکا رکشہ برآمد کرلیا
جمعہ 10 مئی 2024 - -
صوابی ،پولیس نے تین رکنی کارلفٹر گروہ گرفتار کر کے قبضے سے مسروقہ گاڑی برآمد کرلی
جمعہ 10 مئی 2024 - -
صوابی،نامعلوم افراد نے گھر میں فائرنگ ،بیوہ ماں ،جوانسال بیٹی کو موت کے گھاٹ اتار دیا
جمعہ 10 مئی 2024 - -
اگلے مالی سال کا بجٹ صحیح معنوں میں عوامی بجٹ ہوگا،علی امین گنڈاپور
صوبے میںامن و امان کی صورتحال کی بہتری پہلی ترجیح ہے جس پر کام شروع کردیا ہے، خود روزگاری کو فروغ دیں گے اور ایسا نظام بنائیں گے جس میں کرپشن کی گنجائش نہیں ہوگی صوبے میں ... مزید
جمعہ 10 مئی 2024 - -
اٹک روڈ پر ڈمپر کی رکشے کو ٹکر ، دو افراد جاں بحق
جمعہ 10 مئی 2024 - -
ڈی پی او سیالکوٹ کی ہدایت پر مقامی مساجد میں کھلی کچہریوں کا انعقاد،لوگوں کے مسائل دریافت کیے
جمعہ 10 مئی 2024 - -
ڈی پی او چارسدہ نذیر خان کا کرائم میٹنگ سے خطاب، سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کا حکم
جمعہ 10 مئی 2024 - -
پشاور کے مختلف علاقوں میں گاڑی کے ذریعے منشیات سپلائی کرنے والے دو ملزمان گرفتار، تین کلوگرام چرس برآمد
جمعہ 10 مئی 2024 - -
سندھ میں سنگین جرائم میں ملوث 22 ہزار اشتہاری ملزمان گرفتار نہیں کیے جا سکے،سینیٹر محمد عبدالقادر
&سنگین جرائم کی پیچھے موجود ہاتھوں کو تلاش کر کے ان کا خاتمہ کرنا ہوگا، چیئرمین قائمہ کمیٹی
جمعہ 10 مئی 2024 -
Latest News about Police in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Police. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پولیس سے متعلقہ مضامین
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
اب ارشد کے انصاف کی جنگ بھی ہمیں اکیلا لڑنا پڑرہی ہے سوشل میڈیا پر بہت لوگ آواز اٹھاتے ہیں لیکن آخر میں خاندان کو ہی سب کچھ اکیلے کرنا پڑتا ہے
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
پاکستان میں سیلاب کی تباہکاریاں جاری ہیں جس سے تقریبا چاروں صوبے متاثر ہوئے۔ ملک میں حالیہ سیلاب اور بارشوں سے 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد افراد براہ راست متاثر ہوئے۔
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
پیپلز پارٹی قیام امن اور معاشی ترقی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرے
-
مہنگائی و بیروزگاری کی خوفناک لہر میں حکومت کے معاشی اشاریے
ذخیرہ اندوزوں اور گرانفروشوں کیخلاف تادیبی کارروائی سے ہی مہنگائی کا خاتمہ ہو گا
-
بھارتی فوج کی درندگی و سفاکیت کی بدترین مثال“آپریشن پولو“
مسلم ریاست پر فوجی چڑھائی کرتے ہوئے صرف تین دنوں میں دو لاکھ مسلمانوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹا گیا
-
بلدیاتی انتخابات کا معرکہ کون سر کرے گا
پاکستان اسلام فوبیا کے خلاف مسلم امہ کی آواز بن گیا
مزید مضامین
پولیس سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.