Privatisation - Urdu News
نجکاری ۔ متعلقہ خبریں
-
کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس، نجکاری پروگرام کے لئے 24 اداروں کی منظوری دیدی گئی
جمعہ 10 مئی 2024 - -
نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف کی تکینکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا آغاز15مئی سے شیڈول ، آئی ایم ایف مشن چیف نیتھن پورٹر وفد کی قیادت کریں گے
جمعہ 10 مئی 2024 - -
قومی ادارہ ریلوے اس وقت مسائلستان بن چکا ہے ،شیخ محمد انور
جمعرات 9 مئی 2024 - -
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے چیف اکانومسٹ پروفیسر عدنان قادر خان کی ملاقات
جمعرات 9 مئی 2024 - -
وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اورنگزیب سے چیف اکانومسٹ پروفیسر عدنان قادر خان کی ملاقات
جمعرات 9 مئی 2024 -
نجکاری سے متعلقہ تصاویر
-
بجلی، گیس کے بلوں میں ناروا ٹیکسز سے عوام کا خون نچوڑا جارہا ہی: ضیاء الدین انصاری
جمعرات 9 مئی 2024 - -
آئی ایم ایف کا مطالبہ: نجکاری کمیشن نے 5 سالہ پروگرام ترتیب دے دیا
نجکاری کمیشن نے نقصان والی حکومتی کمرشل کمپنیزکی پہلے نجکاری کی سفارش کی ہے،ذرائع
جمعرات 9 مئی 2024 - -
بجلی، گیس کے بلوں میں ناروا ٹیکسز سے عوام کا خون نچوڑا جارہا ہے‘ضیاء الدین انصاری
بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ کا حالیہ اضافہ غربیوں پر سراسر ظلم کے مترادف ہے
جمعرات 9 مئی 2024 - -
صدر آصف علی زرداری سے آج ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف آج ملاقات کریں گے ، ترجمان دفترخارجہ
جمعرات 9 مئی 2024 - -
قومی اداروں کی نجکاری کیلئے 5 سالہ پروگرام ترتیب
وفاقی وزارتوں نے 39 حکومتی کمرشل کمپنیوں کی پرائیویٹائزیشن نہ کرنے کی تجویز دیدی
ساجد علی جمعرات 9 مئی 2024 - -
محمد اورنگزیب کی فرانسیسی سفیر سے ملاقات
باہمی دلچسپی کے امور اور پاکستان و فرانس کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال جی ایس پی پلس سٹیٹس کی تجدید میں فرانسیسی حکومت کا تعاون قابل تعریف ... مزید
بدھ 8 مئی 2024 -
-
جی ایس پی پلس سٹیٹس کی تجدید میں فرانسیسی حکومت کا تعاون قابل تعریف ہے، حکومت برآمدات کے فروغ اور کلیدی شعبوں میں غیرملکی سرمایہ کاری لانے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی فرانسیسی سفیر سے ملاقات میں گفتگو
بدھ 8 مئی 2024 - -
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
مجموعی طور پر ای سی سی نے147ارب روپے کی سپلمپنٹری گرانٹس کی منظوری دی ہے‘وزارت خزانہ نے بجٹ پورا کرنے کے لیے مختلف وزارتوں کے ترقیاتی بجٹ سے 6.9 بلین روپے ایڈجسٹ کیئے ہیں.رپورٹ
میاں محمد ندیم بدھ 8 مئی 2024 - -
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 2 لاکھ میٹرک ٹن یوریا کھاد کی درآمد ،کے الیکٹرک کے لیے 70 ارب اور آزاد جموں و کشمیر کے لیے 55ارب روپےکے اجراء کی منظوری دیدی
بدھ 8 مئی 2024 - -
سرمایہ کاری کے جائزے کیلئے وفاقی وزیر خزانہ کی بین الاقوامی سرمایہ کاروں سے ملاقات
منگل 7 مئی 2024 - -
ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہاہے، کلیدی اقتصادی اشاریوں سے معاشی بہتری اوراستحکام کی عکاسی ہورہی ہے.محمد اورنگزیب
جون جولائی اور اگست میں پالیسی ریٹ میں کمی کا امکان ہے،جی ڈی پی کے تناسب سے ٹیکسوں میں اضافہ کیلئے اقدامات جاری ہیں.وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی وفاقی وزراءکے ہمراہ ... مزید
میاں محمد ندیم منگل 7 مئی 2024 - -
ڈالر کے انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ ریٹ کم ہوگئے
منگل 7 مئی 2024 - -
عوام پر ایک اور "بجلی بم" گرانے کی تیاریاں
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین سے 51 ارب 88 کروڑ روپے وصول کرنے کی درخواست جمع کرا دی
محمد علی منگل 7 مئی 2024 - -
پنشن بہت بڑا بوجھ ہے، ہمیں سروس اسٹرکچر میں تبدیلی کرنا ہوگی، محمد اورنگزیب
منگل 7 مئی 2024 - -
ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہاہے، کلیدی اقتصادی اشاریوں سے معاشی بہتری اوراستحکام کی عکاسی ہورہی ہے ، جون جولائی اور اگست میں پالیسی ریٹ میں کمی کا امکان ہے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی وفاقی وزراءکے ہمراہ پریس کانفرنس
منگل 7 مئی 2024 -
Latest News about Privatisation in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Privatisation. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
نجکاری سے متعلقہ مضامین
-
میانمار میں کریک ڈاؤن
پولیس اہلکاروں کا فوج کے احکامات ماننے سے انکار سوالیہ نشان ہے
-
ایک نشست سید بابر علی صاحب کے ساتھ۔ بحران کے وقت میں رہنمائی
سید بابر علی صاحب کی پاکستان کے لیے خدمات نہایت قابلِ قدر ہیں جن کا ایک ہی نشست میں احاطہ ممکن نہیں۔ سید بابر علی صاحب نے پاکستان کی پیدائش سے لیکر آج تک کے مختلف ادوار کو دیکھا ہے
-
"چولی کے پیچھے کیا ھے ... " خالد مقبول صدیقی نے استعفیٰ کیوں دیا
"نیکسٹ" مُحمد میاں سومرو اور فہمیدہ مرزا؟ اسلام آباد میں "علیحدگی کی تحریکیں" چلنے والی ہیں
-
افغان امن مذاکرات اور پاکستان
سب طاقتوں میں سے پاکستان کا اثر و رسوخ سب سے زیادہ ہے، اسلام آباد نے حالیہ ابوظہبی مذاکرات میں اہم طالبان نمائندگان کی شرکت کو ممکن بنا کر اپنے اثر و رسوخ کو ثابت بھی کیا
-
اھلاو سھلا ومرحبا
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پہلی بار پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں اس حوالے سے ان کے زبردست استقبال کی تیاریاں بھی گذشتہ کئی دنوں سے زور و شور سے جاری تھیں ۔ اطلاعات کے مطابق ان کے وفد کے لئے
-
قرضے دبا کر سیاسی وفاداری بدلنے کی علت
پی ٹی آئی کی معاشی ٹیم کو چاہئے کہ ملک کو درپیش مسائل کو دو حصوں میں تقسیم کر دیں اور ان مسائل کے حل کو ترجیحات میں شامل کریں جن کا حل ہو جانا دیگر مسائل کے خاتمے میں مددگار ہو سکتا ہے۔
مزید مضامین
نجکاری سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.