پنجاب

Punjab
پنجاب پاکستان کا ایک صوبہ ہے جو آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ پنجاب میں رہنے والے لوگ پنجابی کہلاتے ہیں۔ پنجاب جنوب کی طرف سندھ، مغرب کی طرف سرحد اور بلوچستان،‎‎‎شمال کی طرف کشمیر اور اسلام آباد اور مشرق کی طرف ہندوستانی پنجاب اور راجستھان سے ملتا ہے۔ پنجاب میں بولی جانے والی زبان بھی پنجابی کہلاتی ہے۔ پنجابی کے علاوہ وہاں اردو اور سرائیکی بھی بولی جاتی ہے۔ پنجاب کا دارالحکومت لاہور ہے۔ پنجاب فارسى زبان كے دو لفظوں پنج بمعنی پانچ(5) اور آب بمعنی پانی سے مل کر بنا ہے۔

'پنجاب' کی خبریں




'پنجاب' سے متعلقہ کالم




پنجاب سے متعلقہ تصاویر

لاہور: پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ .. لاہور: ڈار ہاکی اکیڈمی اور گورنمنٹ .. لاہور: ڈار ہاکی اکیڈمی اور گورنمنٹ .. لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ .. لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما .. لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما .. لاہور: وزیر علیٰ پنجاب محمد شہباز .. لاہور: وزیر علیٰ پنجاب محمد شہباز .. لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد .. پنجاب کی مزید تصاویر

پنجاب سے متعلقہ ویڈیوز

Punjab Food Authority decided to crackdown against .. Punjab Government decided to Ring Road attached with .. Car dealers association visits Punjab revenue authority .. Wall painting on Punjab University Punjab Food Authority's operations limited to paper PTI Leaders media talks in front of Punjab Assembly پنجاب کی مزید ویڈیوز

'پنجاب' سے متعلقہ مضامین