قندیل بلوچ

Qandeel Baloch

فوزیہ عظہم المعروف قندیل بلوچ یکم مارچ 1990 کو ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئیں، وہ پاکستان کی مشہور سوشل میڈیا اسٹار تھیں، جو اپنی ویڈیوز اور متنازعہ بیانوں کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی رہیں، مختلف مواقع پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا، اور متعدد افراد نے انکا شوہر ہونے کا دعویٰ بھی کیا۔ قندیل بلوچ کو 16 جولائی 2016 میں انکے بھائی نے غیرت کے نام پر قتل کر دیا.

'قندیل بلوچ' کی خبریں




قندیل بلوچ سے متعلقہ تصاویر

ڈیرہ غازی خان، معروف ماڈل قندیل .. ملتان، بھائی کے ہاتھوں غیرت .. ملتان، عوام کی بڑی تعداد معروف .. پشاور: سول سوسائٹی کے زیر اہتمام .. لاہور، معروف ماڈل قندیل بلوچ .. لاہور: ماڈل قندیل بلوچ نا معلوم .. قندیل بلوچ کی مزید تصاویر

قندیل بلوچ سے متعلقہ ویڈیوز

Ary News Headlines 7 December 2016 - Qandeel Baloch .. Qandeel baloch case takes a new turn -7-10-2016 - 92NewsHD Qandeel Baloch Murder Case - 92NewsHD Qandeel Baloch Murder Case - 92NewsHD Qandeel Baloch Murder Case -16-08-2016 - 92NewsHD Ary News Headlines 12 August 2016 - Mufti Abdul Qavi .. قندیل بلوچ کی مزید ویڈیوز