کوئٹہ سول ہسپتال بم دھماکہ

Quetta Blast in Civil Hospital

کوئٹہ دھماکے کے بارے میں حکام نے بتایا ہے کہ دھماکہ خودکش حملہ آور نے کیا جس میں 8سے9کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا‘خودکش حملہ آور کے جسم کے حصے جائے وقوع سے ملے ہیں-جنہیں سیکورٹی اداروں نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے-خود کش دھماکے میں اب تک 53افراد ہلاک ہوچکے ہیں جن میں سے 37افرادلاشیں سول ہسپتال کوئٹہ ‘15سی ایم ایچ اور ایک لاش بی ایم سی بروی میں ہے

'کوئٹہ سول ہسپتال بم دھماکہ' کی خبریں