صادق خان

Sadiq Khan

صادق خان (پیدائش: 8 اکتوبر 1970ء) برطانوی لیبر پارٹی کے سیاستدان ہیں۔ ان کا پیشہ وکالت ہے۔ انہیں لندن کے پہلے مسلمان میئر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔صادق خان ایک غریب برطانوی-پاکستانی خاندان میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد ایک بس ڈرائیور تھے۔ ان کے اجداد تقسیم ہند کے دوران بھارت سے پاکستان منتقل ہوئے پھر لندن چلے گئے اور وہاں قیام پزیر ہوئے۔ صادق خان برطانوی پارلیمان میں ٹوٹنگ علاقے کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

'صادق خان' کی خبریں




صادق خان سے متعلقہ تصاویر

مظفر آباد: اسپیکر اسمبلی سردار .. صادق خان کی مزید تصاویر

صادق خان سے متعلقہ ویڈیوز

Sadiq Khan Open new Train Tube Service in Londong - .. Jirga With Saleem Safi 8 May 2016 Sadiq Khan vs Zac .. Pakistan origin Sadiq Khan becomes first Muslim mayor .. صادق خان کی مزید ویڈیوز

'صادق خان' سے متعلقہ مضامین