Sadiq Khan - Urdu News
صادق خان ۔ متعلقہ خبریں
صادق خان (پیدائش: 8 اکتوبر 1970ء) برطانوی لیبر پارٹی کے سیاستدان ہیں۔ ان کا پیشہ وکالت ہے۔ انہیں لندن کے پہلے مسلمان میئر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔صادق خان ایک غریب برطانوی-پاکستانی خاندان میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد ایک بس ڈرائیور تھے۔ ان کے اجداد تقسیم ہند کے دوران بھارت سے پاکستان منتقل ہوئے پھر لندن چلے گئے اور وہاں قیام پزیر ہوئے۔ صادق خان برطانوی پارلیمان میں ٹوٹنگ علاقے کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
-
ٌالیکشن میں عوام سے جو وعدے کئے ہیں ان کو پایہ تکمیل تک پہنچا کر دم لیں گے ، اعجاز سنجرانی
۱ ضلع چاغی کے عوام نے اعتماد کا اظہار کرکے میر صادق خان سنجرانی کامیاب بنایا ان کے اعتماد پر پورااتریں گے
اتوار 24 مارچ 2024 - -
ی*کچے کے ڈاکوئوں کے خلاف موثراور عملی آپریشن کا آغاز کیا جائے، حاجی صادق خان اچکزئی
ؔکچے کے ڈاکوؤں کی وجہ سے سینکڑوں بچے و بچیاں یتیم و کئی خواتین بیوہ ہوئی ہیں، چیئرمین مظلوم عوامی تحریک
اتوار 24 مارچ 2024 - -
ایڈیشنل ایس پی سوات کامختلف چوکیات و ایف ایس ایل لیبارٹری کا اچانک معائنہ
اتوار 24 مارچ 2024 - -
سوات ،10سال قبل قائم ہونیوالی سائنس فارنزک لیبارٹری کی پشاور منتقلی کیخلاف لوگوں کا سڑکوں پر احتجاجی مظاہرہ
اتوار 24 مارچ 2024 - -
mپیپلز پارٹی روٹی کپڑا مکان کے پالیسی پر گامزن رہے گا میرصادق عمرانی ودیگر سینئر رہنماں کی رہنمائی میں وزیراعلی سرفراز بگٹی بلوچستان میں ترقی خوشحالی کا انقلاب لائے گا۔شیر محمد دمڑ
ہفتہ 23 مارچ 2024 -
صادق خان سے متعلقہ تصاویر
-
سوات ،10سال قبل قائم ہونیوالی سائنس فارنزک لیبارٹری کی پشاور منتقلی کیخلاف لوگوں کا سڑکوں پر احتجاجی مظاہرہ
ہفتہ 23 مارچ 2024 - -
بلوچستان میں سندھ حکومت کی طرزپرصحت کے معیاری طبی اداروں کے قیام کے لئے سیکرٹری خزانہ بلوچستان اوردیگرکاسندھ کا دورہ
بدھ 20 مارچ 2024 - -
ڈی پی او سوات کاموجودہ صورتحال کے پیش نظر ڈسٹرکٹ کورٹ گلکدہ سوات، سرکاری دفاتر، سرکٹ ہاؤس ،ملحقہ آبادی کا دورہ
منگل 19 مارچ 2024 - -
ٹریفک قواعدکی مسلسل خلاف ورزی، زیک گولڈاسمتھ پر ڈرائیونگ کی پابندی لگ گئی
پیر 18 مارچ 2024 - -
ایمل ولی خان سے مظلوم اولسی تحریک پاکستان کے چیئرمین حاجی صادق خان اچکزئی کی ملاقات
پیر 18 مارچ 2024 - -
ایمل ولی خان سے مظلوم اولسی تحریک پاکستان کے چیئرمین حاجی صادق خان اچکزئی کی چارسدہ میں ملاقات
پیر 18 مارچ 2024 -
-
مظلوم عوامی تحریک کے چیئرمین صادق خان ادوزئی کا پارٹی کی مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
جمعہ 15 مارچ 2024 - -
ڈسٹرکٹ سوات میں پانچ روزہ پولیو مہم کا آغاز کردیاگیا
مہم کے دوران 4لاکھ67ہزار 955 بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے
منگل 5 مارچ 2024 - -
قبائلی روایات کے منافی اقدام میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے،حاجی صادق خان اچکزئی
پیر 4 مارچ 2024 - -
مجھے پاکستانی اور مسلمان ہونیکی وجہ سے نشانہ بنایا جارہا ہے، مئیرلندن
رشی سونک اور ان کی کابینہ مجھ پرالزامات لگانے والے کو نسل پرست کہنے سے خوفزدہ ہیں، میڈ یا سے گفتگو
ہفتہ 2 مارچ 2024 - -
مجھے پاکستانی اور مسلمان ہونیکی وجہ سے نشانہ بنایا جارہا ہے، میئرلندن
رشی سونک اور ان کی کابینہ مجھ پر الزامات لگانے والے کو نسل پرست کہنے سے خوفزدہ ہیں، صادق خان
ہفتہ 2 مارچ 2024 - -
برطانیہ میں پہلی بار ارکان پارلیمنٹ کو باڈی گارڈز فراہم
گارڈز کے اخراجات پارلیمنٹ کے فنڈز سے ادا کیے جائیں گے،رپورٹ
پیر 26 فروری 2024 - -
برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف پرتشددواقعات میں اضافہ‘ شام ہونے کے بعد گھروں سے نکلنا بند کردیاہے.مسلمان کمیونٹی
بہت سے واقعات میں فلسطین کی حمایت کرنے کی وجہ سے لوگوں کو نشانہ بنایا گیا ‘ فلسطینی پرچم آویزاں کرنے کے بعد گھروں کی کھڑکیوں پر اینٹیں پھینکی گئیں‘طالب علموں کو تعلیمی ... مزید
میاں محمد ندیم پیر 26 فروری 2024 - -
عوامی مسائل ان کی دہلیز پر حل کرانا پولیس کی اولین ذمے داری ہے،ایڈیشنل ایس پی غلام صادق خان
اتوار 25 فروری 2024 - -
اسلاموفوبیا اور نسل پرستی: برطانوی سیاست دان کی پارلیمانی پارٹی کی رکنیت معطل
ڈی ڈبلیو اتوار 25 فروری 2024 -
Latest News about Sadiq Khan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Sadiq Khan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
صادق خان کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ صادق خان کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
صادق خان سے متعلقہ مضامین
-
مقبرہ جانی خان
لاہور میں موجود ایک لاوارث مقبرہ
-
سِندھ کی رانی (اِنڈس کوئین)
یہاں آپ کو لہلہاتے اور سر سبز کھیتوں کے کنارے کیچڑ میں دھنسا ہوا ایک دیو ہیکل لوہے کا بحری جہاز نما ڈھانچہ نظر آئے گا، یہ انڈس کوئین ہے۔ سابقہ ریاست بہاولپور کا ستلج کوئین ۔ جس سے کچھ دور ایک سٹیمر ..
-
لندن میئر شپ کا تاج پاکستانی نژاد صادق خان کے سر!
لندن میئر کے انتخابات میں صادق خان نے اپنی محنت کے بل بوتے پر کامیابی حاصل کر کے دو ہزار سالہ تاریخ میں لندن کے پہلے مسلمان اور پہلے اقلیتی میئر ہونے کا ایک ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ برطانوی سیاست میں ..
مزید مضامین
صادق خان سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.