سنگین ولی خان

Sangeen Wali Khan

عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان کے سوتیلے بھائی ۔سنگین ولی خان خان عبدالولی خان اور بیگم نسیم ولی خان کے بیٹے تھے۔ وہ عملی سیاست میں حصہ لیتے رہےتاہم بیماری کی وجہ سے سیاست سے سبکدوش ہوگئے۔ 49 برس کی عمر میں کینسر کی وجہ سے 25 جون 2008 کو ان کا انتقال ہوا۔

'سنگین ولی خان' کی خبریں