سردار محمد لطیف کھوسہ

Sardar Muhammad Latif Khosa

سردار لطیف احمد خان کھوسہ پچیس جولائی انیس سو چھالیس کو جنوبی پنجاب کے علاقے ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے اور طالب علمی کے دوران ہی سیاسی زندگی کا آغاز کیا اور پنجاب یونیورسٹی لا کالج کے صدر بنے۔ انہوں نے وکالت کے ساتھ ساتھ وکلا سیاست میں بھرپور حصہ لیا۔سابق گورنر سلمان تاثیر کی توہین رسالت قانون کے حوالے سے بیانات نے ملکی سیاست اور مذہبی حلقوں میں ہلچل کی سی کیفیت پیدا کر دی۔ جس کا نتیجہ ممتاز قادری کے ہاتھوں سلمان تاثیر کی قتل کی صورت میں سامنے آیا۔ سلمان تاثیر کے قتل کے بعد صدر نے لطیف کھوسہ کو پنجاب کا گورنر مقرر کیا۔

'سردار محمد لطیف کھوسہ' کی خبریں




سردار محمد لطیف کھوسہ سے متعلقہ تصاویر

لاہور: سابق گورنر پنجاب سردار .. اسلام‌آباد، لطیف کھوسہ سمیت .. لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق .. لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے .. سردار محمد لطیف کھوسہ کی مزید تصاویر


'سردار محمد لطیف کھوسہ' سے متعلقہ مضامین